Breaking News

چوتھی بیلٹ اینڈ روڈ ٹین ایجر میکر کیمپ اور ٹیچر ورکشاپ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

باہمی تعاون اور مشترکہ مستقبل

بیجنگ، 12نومبر،2020 / پی آرنیوزوائر/ — اکتوبر سے 24نومبر 2020تک منعقد ہونے والی چوتھی بیلٹ اینڈ روڈ ٹین ایجر میکر کیمپ اور ٹیچر ورکشاپ کو چائنا ایسوسیشن فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی)سی اے ایس ٹی)،عوامی جمہوریہ چین کی وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی)ایم او ایس ٹی)اور چانگکنگ بلدیاتی حکومت کا مشترکہ تعاون اور آئی اے پی  ایس ای پی،ای سی او ایس ایف اور این اے ایس اے سی کی مستحکم امدادشامل ہے۔پہلی بار آن لائن منعقد ہونے والی اس بڑی تقریب میں کئی مختلف زبردست آن لائن سرگرمیاں کرائی گئیں جن میں آن لائن سائنس کورس،سائنس کا تعلیمی فورم،سرکردہ سائنسدانوں کی لائیو تقاریر،چینی یونیورسٹیوں کی جانب سے لائیو سٹریمنگ،سیکنڈری اسکول اور تحقیقاتی اداروں،سائنس ورکشاپ اور سائنس شو،اور مختلف ممالک کے ثقافتی شو شامل ہیں۔اب تک اس تقریب میں پوری دنیاسے 52ممالک،خطوں اور بین الاقوامی تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 86,000سے زائد لوگوں نے حصہ لیاہے۔اس تقریب کی ویب سائٹ https://2020.brmakercamp.cyscc.org.cn ہے۔

Check Also

ROSEN, GLOBAL INVESTOR COUNSEL, Encourages SSR Mining Inc. Investors to Secure Counsel Before Important May 17 Deadline in Securities Class Action First Filed by the Firm – SSRM

NEW YORK, May 03, 2024 (GLOBE NEWSWIRE) — WHY: Rosen Law Firm, a global investor rights …