Breaking News

‫ایچ3سی نے ون-ون پارٹنر ایکو سسٹم کو فروغ دینے والے،چینل کک آف2021 کا پاکستان میں افتتاح کردیا

اسلام آباد،7 فروری،2021 / پی آر نیوز وائر /– ڈیجیٹل حل(سلوشن) پیش کرنےکےایکرہنماکمپنئ،ایچ3سینےپاکستان میں سالکا دوسرا ورچوئل ایونٹ، چینل کک آف 2021 –فروغ دے آپ کے کاروبار، کا افتتاح کر دیاہے۔ورچوئل ایونٹ عالمیشراکت داروں کو نئے مسائل کو قبول کرتے ہوئے اور ایک جیسے مواقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے”اپنے کاروبار کوفروغ دینے”کی ترغیب دیتا ہے،تاکہ مشترکہ طور پر ایچ3سی کے ساتھ نئے سال اور اس سے بھی آگے زیادہکاروباری قدر پیدا کی جائے۔ ایچ 3سی نے کامیابی کے ساتھ تصدیق کی ہے کہ 30 سے زائد شراکت داروں اور 60سے زیادہ انجینئروں، مقامی شراکت داروں اور صنعتی صارفین کے نمائندوں نے پاکستان میں ورچوئل ایونٹ میںشرکت کی ہے۔

https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_35clouo7/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

H3C چینل کک آف 2021 پاکستان ایونٹ کا افتتاح 4 فروری کو کیا گیا تھا۔ ورچوئل ایونٹ عالمیشراکت داروں کو نئے مسائل کو قبول کرتے ہوئے اور ایک جیسے مواقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے”اپنے کاروبار کوفروغ دینے” کی ترغیب دیتا ہے،تاکہ مشترکہ طور پر H3C کے ساتھ نئے سال اور اس سے بھی آگے زیادہ کاروباریقدر پیدا کی جائے۔

2019”میں پاکستانی مارکیٹ میں اپنے باضابطہ داخلے کے بعد سے،ایچ3سی مقامی صارفین کو ان کی ڈیجیٹل تبدیلیکی رفتار تیز کرنے کی راہ ہموار کرنے میں مدد فراہم کررہا ہے۔ ہم نے مقامی پارٹنر ایکو سسٹم،اسٹاف ٹیم اورسروس سسٹم کی ترقی میں نمایاں سرمایہ کاری کی ہے۔ شکر ہے کہ اس کی بدولت ہمیں اپنےشراکتداروںکیبڑھتیہوئیحمایت حاصل ہے،” گلوبل چینل مینجمنٹ کے سربراہ ڈیوس ھوئی نے کہا۔

“جدید ترین مصنوعات اورحل کے علاوہ،ایچ3سی پاکستانی صارفین کو مختلف صنعتوں میں اپنے جمع شدہ علم کےذریعہ جدید آئی سی ٹی کے تجربات کی فراہمی جاری رکھے گا۔ ایچ3سی سازگار ماحولیاتی پالیسیوں کو بھی فروغ دےگا، مقامی کاروباری شراکت داروں کو کامیابی کے ساتھ ڈیجیٹل دور میں ڈیجیٹل تبدیلی کی تکمیل میں مدد فراہم کرےگا، اور جامعیت میں اضافے کے لئے ڈیجیٹل طاقت سے استفادہ کرےگا۔”

ورچوئل ایونٹ کے دوران، پچھلے ایک سال کے عرصے میں اپنے پاکستان شراکت داروں کے اہم تعاون کا شکریہ اداکرنے کے لئے ایچ3سی نے 2020 پارٹنرز ایوارڈز کی میزبانی کی۔ ایچ 3سی کے 6 پاکستانی شراکت داروں نے ٹاپسیلز ایلیٹ ایوارڈ،انڈسٹریل مارکیٹ ڈیولپمنٹ ایوارڈ،سولوشن سیلز ایلیٹ ایوارڈ،ٹاپ سروس سیلز اینڈ ڈلیوری ایوارڈ اورآخر میں بہترین تعاون کا ایوارڈ حاصل کیا۔

ایوارڈ کی تقریب میں، ایوارڈ یافتگان کے نمائندے کا کہنا تھا کہ،”ایچ3سی سے یہ ایوارڈ وصول کرنا بہت اعزاز کیبات ہے۔ ایچ3سی کے پاس آئی سی ٹی فیلڈ میں ایک جامع ون اسٹاپ ڈیجیٹل پلیٹ فارم کےساتھساتھڈیجیٹل انفراسٹرکچر مصنوعات کا مکمل پورٹ فولیو ہے۔ ایچ3سی، اپنی اعلی معیار کی مصنوعات اور پیشہ ورانہ ٹیم پرانحصار کرتے ہوئے،پاکستان کے اندر مختلف صنعتوں کے صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد کا اعتماد حاصل کرچکاہے۔ہمیں پختہ یقین ہے کہ ڈیجیٹل مستقبل میں ایچ3سی زیادہ بڑی کامیابی حاصل کرے گا،اور ایچ3سی کے ساتھ ہمقریبی تعاون کو بھی فروغ دیں گے۔ “

ایچ3سی نے پاکستان میں اپنے ڈیجیٹل برین پروجیکٹ 2020 کو بھی شامل کیا،جس نے اپنی “اے آئی ان آل”انٹلیجنسحکمت عملی کی اہم صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ اس حکمت عملی کا مقصد ایکو سسٹم کے شراکت داروں کےساتھ جدیدسمارٹ ایپلی کیشنز تیار کرنا اور اپنے اپنے میدن عمل میںصارفین کے لئے ڈیجیٹل برین تیارکرنا ہے۔ یہ ڈیجیٹلانفراسٹرکچر،بزنس ایمپاورمنٹ پلیٹ فارمز،ایکٹیو سیکیورٹی، اور یونیفائیڈ او اینڈ ایم سروسز پر مشتمل سمارٹ ڈیجیٹلپلیٹ فارمز پرانحصار کرتا ہے۔

پاکستانی مارکیٹ کے لئے،ایچ3سی نے کلاؤڈ بیسڈ مینجمنٹ پلیٹ فارم،کلاؤڈ نیٹ لانچ کیا جو ایچ 3سی وائرلیس لین (WLAN) ڈیوائسز،سوئچز اور روٹرز کا انتظام آسان کردے گا۔ ایچ3سی بلیڈ سرور B16000 بھی فراہم کرتا ہے جوزبردست کارکردگی، اضافی لچک،یکجا نظم ونسق، اور مجموعی ملکیتی لاگت (TCO) میں زیادہ کمی کے امتزاجکے ساتھ تیزی سے بڑھتے ہوئے کاروباری اداروں کے لئے تیارکیا گیا ہے۔ پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجےکے کاروباری اداروں کے لئے،ایچ3سی یونیفائیڈ انفراسٹرکچرسسٹم (UIS) کا جدید ترین ورژن 7.0 فراہم کرتا ہےجس میں4 نئے انجن اور3 اقسام کے ہارڈ ویئر شامل ہیں،جو ڈیٹا سینٹر میں تقریبا تمام اہم عناصر،یعنیکمپیوٹنگ،اسٹوریج،نیٹ ورک،سیکیورٹی،او اینڈ ایم اور کلاؤڈ، ایک ہی خانے میں اکٹھا کرتا ہے۔

دوسرے مقامات کے ساتھ، ایچ3سی چینل کک آف 2021 روس اور ترکی جیسی اضافی مارکیٹوں میں بھی جگہ بنانےکے لئے شیڈول کیا گیاہے۔ اس اقدام سے دنیا بھر کےصارفین اورشراکت داروں کے ساتھ ڈیجیٹلائزیشن کی طاقت کوشامل کیا گیا ہے جو پورے ماحولیاتی نظام کی ترقی کو فروغ دیتا ہے۔ مستقبل میں، ایچ3سی اپنے آئی سی ٹیماحولیاتی نظام کو مزید ترقی اوروسعت دے گا، جس میں بیرون ملک شراکت داروں کے لئے تعاون اور پیداواریصلاحیت میں اضافہ، صارفین کو مزید حق انتخاب فراہم کرنے کے لئے مل کر کام کرنا،اور عالمی ڈیجیٹل معیشت کیخوشحالی اور ترقی میں شراکت شامل ہے۔

ایچ3سی کے بارے میں

ایچ3سی ڈیجیٹل حل کی فراہمی میں ایک صنعتی رہنما ہے اور وہ کاروبارمیں جدت طرازی اور ڈیجیٹل تبدیلی کیجستجو میں صارفین کے لئے سب سے قابل اعتماد شراکت دار بننے کے لئے پرعزم ہے۔ ایچ3سی ڈیجیٹلانفراسٹرکچر مصنوعات کا ایک مکمل پورٹ فولیو پیش کرتا ہے،جو پورے کمپیوٹ، اسٹوریج،نیٹ ورکنگ،سیکیورٹیاوراس سے متعلق ڈومین میں پھیلا ہوا ہے، اور ایک جامع ون اسٹاپ ڈیجیٹل پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے جس میں کلاؤڈکمپیوٹنگ،بگ ڈیٹا،انٹر کنیکٹیوٹی،انفارمیشن سیکیورٹی،نیوسیفٹی،انٹرنیٹ آف تھنگز(IoT)،ایجکمپیوٹنگ،مصنوعیذہانت (AI) اور 5G حل،نیز ایک سے دوسرے سرے تک تکنیکی خدمات شامل ہیں۔

ایچ3سیکے بارے میںمزید معلومات کے لئےملاحظہ کیجئے:http://www.h3c.com/en/

ایچ3سیکیتازہترینخبروںکے لئےفالوکریںFacebook، TwitterاورLinkedIn

تصویری ربط: https://mma.prnewswire.com/media/1434195/H3C.jpg

Check Also

The 26th Cross-Straits Fair for Economy and Trade opens in Fuzhou, Fujian Province

Organizing Committee Office of the Cross-Straits Fair for Economy and Trade FUZHOU, China, May 17, 2024 /Xinhua-AsiaNet/– Hosted by the Taiwan Affairs Office of the State Council and the People’s Government of Fujian Province, and organized by the Fuzhou Municipal People’s Government, the Taiwan Affairs Office of the Fujian Provincial People’s Government, and the Department […]