Breaking News

Daily Archives: April 14, 2010

کینٹن میلہ: اعتماد و استحکام، کامیابی کی کلید

گوانگچو، چین، 14 اپریل/پی آرنیوزوائر-ایشیا-ایشیانیٹ/ کینٹن میلہ: 1957ء سے عالمی تجارت کا مرکز چین کے سب سے بڑے اور جامع ترین تجارتی میلے “107 ویں کینٹن میلے” میں دوبارہ آنے والے خریدار گزشتہ مرتبہ کے مقابلے میں ممکنہ طور پر خود کو حیرت میں مبتلا پائیں گے۔ پچاس سے زائد …

Read More »

آل وائسز نے مدنی صحافیوں کے لیے مشرق وسطی نیوز بیورو کا آغاز کر دیا

سان فرانسسکو، 14 اپریل/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ مدنی صحافت (سٹیزن جرنلزم) کے حوالے سے دنیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ مشرق وسطی سے لکھاریوں کے حصول کی خواہشمند تاکہ مغربی قارئین کو مقامی و علاقائی معاملات پر ملک کے اندر سے نقطہ نظر مل سکے پہلی اوپن میڈیا سائٹ Allvoices.com، جہاں …

Read More »