Breaking News

انوینڈو میڈیکل نے سیرایا کیپٹل کی زیر نگرانی 20 ملین یورو کی ایکوئٹی کیپٹل مکمل کرلی

– انوینڈو کے واحد-استعمال کلونوسکوپ کی صنعت کاری اور کمرشلائزیشن کو تیز کرنے کے لیے اہم سرمایہ کاری

کسنگ، جرمنی اور گارڈن سٹی، نیو یارک، 20 مارچ 2014ء/پی آرنیوزوائر/ — واحد-استعمال اور کمپیوٹر-مدد کے حامل کولونوسکوپی سسٹم کے بنانے والے اور تقسیم کار انوینڈو میڈیکل نے آج نئے سرمایہ کار سیرایا کیپٹل ایس ڈی این بی ایچ ڈی (“سیرایا کیپٹل”  کی زیر نگرانی  20.3 ملین یورو (28 ملین ڈالر) کے سرمایہ کاری مرحلے کے مکمل ہونے کا اعلان کیا، جس نے ایک ملحقہ ادارے کے ذریعے سرمایہ کاری کی۔ علاوہ ازیں ایک جرمن فیملی آفس نے بھی نئے سرمایہ کار کی حیثیت سے شمولیت اختیار کی جبکہ موجودہ سرمایہ کار ٹی وی ایم کیپٹل، ویلنگٹن پارٹنر، 360° کیپٹل اور بانیوں نے بھی سرمایہ کاری میں شرکت کی، جو انوینڈو کو ایف ڈی اے کی جانب سے شفاف قرار دیے گئے انوینڈوسکوپی ٹ م سسٹم کی صنعت کاری کی کوششوں کی اجازت دے گا۔

انوینڈوسکوپ ٹ م سسٹم ایس سی 20 متعدد خصوصیات رکھتا ہے جو کولونوسکوپی کے شعبے میں نئی ہیں:

– یہ واحد مارکیٹ-کے لیے اجازت یافتہ  واحد-استعمال کا اکیلا کلونوسکوپ ہے
– اسے دبایا یا کھینچا نہیں جاتا، بلکہ کمپیوٹر-مدد سے (“روبوٹک”) ہلکی سی حرکت کی ٹیکنالوجی استعمال کرتا ہے
– تمام اینڈوسکوپک کارگزاریاں دستی ڈیوائس کے ذریعے انجام دی جاتی ہیں اور
– یہ بڑی آنت کی دیواروں پر کم دباؤ ڈالتی ہے۔

دیگر اینڈوسکوپس کی طرح انوینڈوسکوپ ٹ م ورکنگ چینل کے ذریعے بین القواعد مداخلت کی اجازت دیتی ہے۔

انوینڈو میڈیکل کے سی ای او برتھولڈ ہیکل نے کہا کہ “ہم سیرایا کیپٹل اور دیگر سرمایہ کاروں کی جانب سے نئی فنڈنگ میں مدد دینے پر بہت خوش ہیں جو عین اس وقت پر آئی ہے جب ہم اولین تنصیبات اور ابتدائی استعمالات کو تیار کررہےہیں جہاں امریکی کولونوسکوپی پہلے ہی بہت بڑی مارکیٹ ہے، اور صرف امریکہ میں سالانہ 16 ملین کارگزاریاں ہوتی ہیں، گو کہ احکامات کی تکمیل بدستور ناکافی ہے۔ ہمیں توقع ہے کہ انوینڈوسکوپ ٹ م مقعد کے سرطان کی اسکریننگ کے لیے اس پابندی کو بہتر بنانے میں اہم ہوگا، کیونکہ یہ کارگزاری کروانے والے مریضوں کے لیے بڑی رکاوٹوں میں سے چند سے نمٹتا ہے۔ پہلی بار روبوٹک جز کے ساتھ کمپیوٹر-مدد کا حامل متبادل دستیاب ہے جو کارگزاری کے دوران کم قوت استعمال کرتا ہے۔ ان سب کے علاوہ طب کے کئی شعبوں میں واحد-استعمال کے آلات نے آخر میں فتح حاصل کی ہے اور انوینڈوسکوپ ٹ ماس وقت اپنی نوعیت کا واحد آلہ ہے۔”

انوینڈو میڈیکل کے سی ایفا و ٹیمو ہرسیگفی نے کہا کہ “سیراوا کیپٹل حیاتی سائنسز کے شعبے میں منصوبہ جاتی سرمائے اور نجی ایکوئٹی سرمایہ کاریوں کے ضمن میں سرمایہ کاری انتظام کی خدمات کا کاروبار چلاتا ہے۔ یہ ان کی حکمت عملی ہے کہ وہ ایسے اداروں میں سرمایہ کاری کریں جو حالات کو بدل دینے والی ٹیکنالوجیوں کے حامل ہوں اور طبی ٹیکنالوجیوں ان کی سرمایہ کاریوں کے اہم ہدف کے شعبوں میں سے ایک ہے۔ انوینڈو میڈیکل ملکیتی پروڈکٹ کے ذریعے  ایک بڑی اور ابھرتی ہوئی مارکیٹ پر توجہ رکھتا ہے جو مقعد کے سرطان سے بچنے کے لیے کیے جانے والے کارگزاریوں کو بہتر بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے، جو سرطان سے ہونے والی اموات کا دوسرا سب سے بڑا سبب ہے۔ سیرایا کیپٹل ادارے کو نئی سطح تک پہنچانے میں مدد دے گا۔”

تازہ فنڈز آلے کی پیداواری گنجائش کو بڑھانے کے لیے امریکہ میں مارکیٹنگ اور سروسز بنیادی ڈھانچے کو بنانے کے لیے استعمال کیا جائے گا، اور جاری ترقیاتی منصوبوں کو مدد دینے کے لیے استعمال ہوں گے جو دیگر کے علاوہ بصریات اور آسان استعمال سے نمٹتی ہے۔

انوینڈو میڈیکل کے بارے میں www.invendo-medical.com

نیو یارک، امریکہ اور کسنگ (میونخ کے قریب) جرمنی میں قائم انوینڈو میڈیکل معدے و آنتوں کے امراض کے شعبے میں ایسی ڈسپوزیبل اینڈوسکوپی مصنوعات سے وابستہ ہے جو صحت کے لحاظ سے محفوظ ہوں اور کمپیوٹر اور روبوٹک ٹیکنالوجیوں کی مدد سے چلیں۔ کمپنی نے گزشتہ چند سالوں میں اپنی ابتدائی پروڈکٹ ، واحد-استعمال انوینڈوسکوپ ٹ م، میں ملکیتی ٹیکنالوجیوں کا ایک مجموعہ شامل کیا ہے، جو امریکہ اور یورپی یونین میں مارکیٹنگ کے لیے اجازت ہے۔

وڈیو-http://www.youtube.com/watch?v=c50csUE1QvQ

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]