اوبسکیورا ڈیجیٹل یوٹیوب سمفنی آرکسٹرا 2011ء کے لیے سڈنی اوپیرا ہاؤس کو ہر زاویے سے بدل دے گا

AsiaNet 43728

سان فرانسسکو، 16 مارچ 2011ء / پی آر نیوز وائر –ایشیا نیٹ /

رئیل ٹائم ٹیکنالوجی کا فن جدید آرکی ٹیکچر سے ملاپ

تجرباتی ٹیکنالوجی کا رہنما اوبسکیورا  ڈیجیٹل اب تک اپنی سب سے تخلیقی جدت  کی نقاب کشائی کرنے جارہا ہے  جب وہ براہ راست تجرباتی ٹیکنالوجی کے ساتھ ایک جدت پسند آرکی ٹیکچر کے شاہکار کو ملائے گا۔ 20 مارچ 2011ء کی شام  یوٹیوب سمفنی آرکسٹرا  کی فنکارانہ صلاحیت میں اضافہ کے لیے رئیل – ٹائم صوتی – متعامل گرافک خاکوں کے ساتھ اوبسکیورا ڈیجیٹل  متحرک سڈنی اوپیرا ہاؤس عمارت کی ہیئت کو ایک  ہم آواز کارکردگی کی بصری تکثیر میں تبدیل کررہا ہے جو متوازی خاکہ کے ساتھ بیک وقت اس مثالی عمارت کے اندرونی و بیرونی کینوس کو ظاہر کرے گا ۔

اس اعلامیہ سے منسلک ملٹی میڈیا اجزاء دیکھنے کے لیے  ملاحظہ فرمائیں: http://multivu.prnewswire.com/mnr/obscuradigital/49128/

(لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20110316/SF62472LOGO )

اوبسکیورا ڈیجیٹل کے بانی اور چیف کری ایٹو آفیسر  ٹریوس تھرلکل نے کہا کہ “اگر ہم وہ حاصل کرلیتے ہیں جس کی ہم کوشش کررہے ہیں  تو ہم موسیقی کا عکاس آرکی ٹیکچر تخلیق کرلیں گے۔ ہم حاضرین کو بصری تصور کے استعمال سے نئی روشنی میں سڈنی اوپیرا ہاؤس کے تجربے  کے قابل بنائیں گے جو اس بنیاد پر اسے حرکت میں  خود ممتاز  دکھائے گا کہ کنسرٹ ہال کے اندر براہ راست پرفارمنس کے ساتھ کیا انجام پا رہا ہے، جو بنیادی طور پر عمارت کو زندہ رہنے، موسیقی کی  فنکارانہ نمائندگی میں سانس لینے کی اجازت دے گی۔”

اوبسکیورا ڈیجیٹل یوٹیوب سمفنی آرکسٹرا 2011ء میں براہ راست ایونٹ میں ایک شفاف آرکی ٹیچرکل تجربہ کے لیے جدید متعدد فوقیت منصوبوں کی تقسیم اور ڈیزائننگ کے ذریعے معاونت کرے گا۔ اوبسکیورا ڈیجیٹل کی تخلیقی،ماہر فنیات اور حکمت عملی کے ماہرین کی ٹیم نے  موسیقی کے لیے ایک متعامل بصری کارکردگی جزو تصور اور ڈیزائن پیش کیا تاکہ حاضرین کو ہر زاویہ سے روشنی اور آواز دکھانے کے لئے بے نقاب کیا جا سکے ۔

وہ کنسرٹ ہال کے اندرونی حصے کو فن خاکوں سے ڈھانپ کر لپیٹنے کے ساتھ انداز فن مواد کو متحرک اور موسیقی کے موافق بنا لیں گے۔ویسٹرن سیلز   کے رخ پر آدھا میل دور  جگمگاتے ہوئے اوبسکیورا ڈیجیٹل  میں کنسرٹ ہال سے رسمی انداز کے طریقہ اور براہ راست ڈیجیٹل تصویر نگاری اجزاء کے ساتھ براہ راست کیمرہ  فیڈز شامل ہوں گی۔باہر سے تعاملہ گرافک اثرات کی یہ پیچیدہ صف  بعد ازاں سڈنی اوپیرا ہاؤس کے کنسرٹ ہال میں واپس لائی جائے گی۔

اوبسکیورا ڈیجیٹل کی ٹیکنالوجی کی  دس سال سے زائد جدت  ان دو – گھنٹہ کے مظاہرے میں انتہا کو پہنچ جائے گی۔ انہوں نے اپنی جدیدترتیب  ازخود ڈیزائن کی ہے، مزید موسیقی کے مطابق خاکہ ذرائع ابلاغ مع کسٹم انٹرفیس، نظام، سوفٹ ویئر انتظام  جو انہیں دنیا کے بہترین مہتمم مائیکل ٹلسن تھامس کی ہدایت کردہ موسیقی کی کارکردگی کی سازگی کے ردعمل کے قابل بنائے گا۔

اس ایونٹ کی تصاویر اور ویڈیوز یہاں دستیاب ہوں گی: http://www.obscuradigital.com/press

یوٹیوب سمفنی آرکسٹرا 2011ء یہاں براہ راست – دکھایا جائے گا: http://www.youtube.com/symphony

مظاہرہ یہاں منعقد ہوگا: سڈنی اوپیرا ہاؤس، اتوار، 20 مارچ 2011ء رات 8 بجے سے 10:30 بجے تک اور ویسٹرن سیلز پر از ڈیوس پوائنٹ پر دکھایا جائے گا۔

ذریعہ: اوبسکیورا ڈیجیٹل

رابطہ: میا ہانک،

+1-415-637-0525،

press@obscuradigital.com

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *