Breaking News

ایس اے پی (ر) اسٹریٹجک پارٹنر یوٹوپیا انکارپوریٹڈ نے ایشیائی کاروائیوں کو مزید وسعت دینے کے لیے سنگاپور دفتر کھول لیا؛ اعلی درجے کی ڈیٹا مینجمنٹ میں وسیع علاقے میں تربیت فراہم کرے گا

AsiaNet 48046

سنگاپور، 17 جنوری 2012ء / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

آئی ٹی ایگزیکٹو ڈیوڈ پیجٹ علاقائی آپریشنز کی سربراہی کریں گے

انٹرپرائز ڈیٹا لائف سائیکل مینجمنٹ (ٹ م) (ای ڈی ایل ایم (ٹ م)) حلوں میں عالمی رہنما یوٹوپیا انکارپوریٹڈ سنگاپور میں اپنے نئے دفتر کی شروعات کا اعلان کرتے ہوئے فخر  محسوس کر رہا ہے۔

(لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20110503/CG92699LOGO)

سنگاپور کے دفتر کی سربراہی ریجنل ڈائریکٹر ڈیوڈ پیجیٹ  کریں گے۔ جناب پیجیٹ ایس اے پی کے ساتھ کام کرنے کا تقریباً 20 سالہ تجربہ رکھتے ہیں جن میں سے 10 سال انہوں نے ایشیا بحر الکاہل خطے میں گزارے ہیں۔ ریاستہائے متحدہ امریکا میں صدر دفتر رکھنے والا یوٹوپیا کینیڈا، یورپ، مشرق وسطی، بھارت، آسٹریلیا اور اب سنگاپور میں بحیثیت ایشیا بحر الکاہل صدر دفتر کا حامل ہے۔

سنگاپور میں رہائش پذیر یوٹوپیا انکارپوریٹڈ کے شریک بانی اور چیف آپریٹنگ آفیسرنریندر جے سنگھ نے کہا کہ “سنگاپور میں ہمارا دفتر کھولنے سے نہ صرف ہماری علاقائی موجودگی کو بہتر بنائے گا بلکہ خطے بھر میں اپنے صارفین کو معاونت فراہم کرنے کی ہماری ذمہ داری کی بھی عکاس ہوگی۔”

جناب پیجیٹ نے کہا کہ “اس دفتر کے ذریعے ہم صارف کی سائٹس پر نمایاں رفتار کے ساتھ تنصیب کے علاوہ مقامی طور پر خدمت، تسلسل اور میزان  کے قابل بنائیں گے۔ یوٹوپیا ایک توسیع پذیر طریقہ کار کے ساتھ ہماری مربوط تربیت   کے لیے معروف ہے  جو صارفین کے نتائج کو بہتر بناتے ہیں جو ان کے ڈیٹا مائیگریشن اور ڈیٹا انتظامی منصوبوں میں نظر آتے ہیں۔”

انہوں نے مزید کہا کہ ” اپنے سب سے زیادہ مطالبہ کرنے والے صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے  کے لیے جدید طریقہ میں یوٹوپیا ڈیٹا پروفیشنلز کو تیار کرنے کے لے ہم سنگاپور میں اپنا پہلا وسیع – علاقے کا تربیت پروگرام منعقد کر رہے ہیں جو 30 جنوری سے شروع ہوگا۔”

یوٹوپیا انکارپوریٹڈ کے بارے میں

یوٹوپیا انکارپوریٹڈایک عالمی ڈیٹا مشاورت اور خدمات فراہم کرنے والا ادارہ ہے جو ای ڈی ایل ایم (ٹ م) پر توجہ مرکوز رکھتا ہے۔ یوٹوپیا اسٹریٹجک روڈمیپ  ڈیولپمنٹ اور سسٹم انٹیگریشن سے ڈیٹا مائیگریشن، ڈیٹا کوالٹی اور ڈیٹا گورننس خدمات تک پیش کرتا ہے۔  اس کی معلومات اور مہارت نے ایس اے پی (ر) کو ایس اے پی (ر) بزنس آبجیکٹ (ٹ م) ڈیٹا سروسز، ایس اے پی (ر) ہانا (ان-میموری کمپیوٹنگ)، موبیلٹی، بی آئی اور سائے بیس (ر) کے لیے نمایاں شراکت دار ہے۔یوٹوپیا ایس اے پی کنسلٹنگ گولڈ پارٹنر ہونے کے ساتھ عالمی سطح پر کاروائیوں  کے ہمراہ ایس اے پی سروسز پارٹنر  بھی ہے۔

حق تصنیف (c) 2012ء یوٹوپیا انکارپوریٹڈ مونڈیلین، الینوائے، ریاستہائے متحدہ امریکا۔  جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دیگر برانڈ اور مصنوعات کے نام متعلقہ اداروں کے پاس محفوظ ہیں۔ ایس اے پی  جرمنی اور متعدد دیگر ممالک میں ایس اے پی اے جی  کا رجسٹرڈ ٹریڈ مارک ہے۔

ذریعہ: یوٹوپیا انکارپوریٹڈ

رابطہ: جوڈی ہیل، گلوبل مارکیٹنگ مینیجر برائے یوٹوپیا انکارپوریٹڈ، +1-847-388-3600، jhale@utopiainc.com۔

Check Also

چین کابائیس نامی ش�ر آم کی ڈیپ پروسیسنگ کا سب سے بڑا پیداواری علاق� قرار

بائیس ØŒ چین، 11 اپریل 2024Ø¡-04 /سنÛ�وا-ایشیانیٹ/–گوانگسی چوانگ خود مختار علاقے میں بائیس Ø´Û�ر چین میں آم پیدا کرنے والے بڑے علاقوں میں سے ایک Û�Û’Û” 40 سال Ú©ÛŒ مسلسل کوششوں Ú©Û’ نتیجے میں بائیس نامی Ø´Û�ر لوگوں Ú©Û’ لئے خوشحالی Ú©ÛŒ “سنÛ�ری کلید” بن گیا Û�Û’Û” بائیس پھلوں Ú©ÛŒ صنعت Ú©ÛŒ ترقی Ú©Û’ مرکز […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *