Breaking News

برج واٹر نے 3جی اور 4جی کنٹرول پلین کے لیے صنعت کے پہلے کارکردگی معیارات مرتب کر دیے

اوٹاوہ، اونٹاریو، کینیڈا، 15 ستمبر/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

آزاد تجربہ مستقل موبائل پیکٹ کور کے لیے  پی سی آر ایف اور ایچ ایس ایس کی کارکردگی کو ظاہر کرتا ہے

موبائل پرسنلائزیشن کمپنی برج واٹر سسٹمز (ٹی ایس ایکس: BWC) نے آج اعلان کیا ہے کہ اس نے موبائل پاکٹ کور ٹیسٹنگ (http://www.lightreading.com/document.asp?doc_id=196419&) کے سلسلے میں 3جی اور 4جی نیٹ ورکس کے لیے اعلی کارکردگی کے معیارات مرتب کر دیے ہیں، جس کا اہتمام یورپین ایڈوانسڈ نیٹ ورک ٹیسٹ سینٹر (EANTC) نے کیا تھا۔ زید تفصیلات کے لیے ہیوی ریڈنگ کے نئے قرطاس ابیض “کنٹرول پینل اسکیل ایبلٹی اینڈ پرفارمنس ریکوائرمنٹس فار 3جی اینڈ ایل ٹی ای نیٹ ورکس” (http://campaigns.bridgewatersystems.com/forms/ControlPlaneScalability) کا مطالعہ کیجیے۔

خبریں

– 3جی اور 4جی موبائل پاکٹ کور تجربات نے برج واٹر کے کنٹرول پینل حل نے ایک ملین متحرک سبسکرائبر اور موبائل ڈیٹا ٹرانزیکشن کی زیادہ شرح کے حامل ایک بڑے، ڈیٹا سینٹرک درجہ 1 سروس پرووائیڈر نیٹ ورک کی صورتحال میں – دی برج واٹر ® ہوم سبسکرائبر سرور (HSS) (http://www.bridgewatersystems.com/Home-Subscriber-Server.aspx) اور پالیسی کنٹرولر (PCRF) (http://www.bridgewatersystems.com/Policy-Controller.aspx) – اور سسکو اے ایس آر 5000 (http://www.cisco.com/en/US/products/ps11072/index.html) کی توثیق کی ہے۔

– 3جی نیٹ ورک کے لیے برج واٹر پی سی آر ایف سسکو کے جی جی ایس این کے تجربے کو سپورٹ کرتا ہے۔ ٹیسٹ میں ایک ملین صارفین کو بیک وقت نیٹ ورک تک رسائی اور 18 ہزار پیکٹ ڈیٹا پروٹوکول (PDP) ایکٹیویشنز فی سیکنڈ کی مستقل شرح کا تجربہ کیا گیا۔ یہ ایک منٹ سے بھی کم وقت میں ایک ملین صارفین کی جانب سے ڈیٹا سیشنز کو متحرک کرنے کے مساوی ہے۔

– 4جی ایل ٹی ای نیٹ ورک کے لیے برج واٹر ایچ ایس ایس نے سسکو کے موبلٹی مینجمنٹ اینٹٹی (MME) کے تجربے اور برج واٹر پی سی آر ایف نے سسکو پیکٹ ڈیٹا نیٹ ورک (PDN) گیٹ وے کے تجربے کو سپورٹ کیا۔ ٹیسٹ میں ایک ملین ایل ٹی ای ڈیوائسز کو ایک مختصر وقت میں نیٹ ورک پر آنے کا تجربہ کیا گیا۔ ایچ ایس ایس کی جانب سے ڈیوائسز کی تصدیق کے بعد پی ڈی این گیٹ وے پی سی آر ایف سے اٹیچمنٹ پالیسیوں کی درخواست کرتا ہے تاکہ حقیقی وقت وی او آئی پی یا وڈیو ڈیٹا سیشن کے ساتھ ساتھ حقیقی حامل کو ڈیٹا سروسز کے لیے بھی ایکٹیویٹ کیا جا سکے۔ برج واٹر ایچ ایس ایس اور پی سی آر ایف نے 5 ہزار اٹیچمنٹس فی سیکنڈ کی مستقل شرح کو بھی کامیابی سے سپورٹ کیا۔

-3جی اور 4جی تجرباتی منظرناموں کو یکساں برج واٹر پی سی آر ایف ہارڈویئر اور سافٹ ویئر پلیٹ فارم پر کیا گیا، جو 3جی سے 4جی کی جانب ارتقاء کی سپورٹ کا مظاہرہ کر رہے ہیں جس میں 3جی پی پی ریلیز 7 اور 8 معیارات سے مکمل مطابقت رکھتے ہیں۔

-سسکو کا ترجیحی سلوشن ڈیولپر (http://www.bridgewatersystems.com/2010-News-Releases.aspx?newsid=394),) برج واٹر سسکو کے موبائل پیکٹ کور کے ای اے این ٹی سی ٹیسٹ کو سپورٹ دینے والا واحد تھرڈپارٹی پی سی آر ایف سلوشن پرووائیڈر ہے۔ برج واٹر ایچ ایس ایس اور پی سی آر ایف اب سسکو یونیفائیڈ کمپیوٹنگ سسٹم (UCS) (http://www.bridgewatersystems.com/2010-News-Releases.aspx?newsid=397) پلیٹ فارم پر دستیاب ہے ۔

اقوال

کارسٹن روزن ہاول، مینیجنگ ڈائریکٹر، EANTCAG

“EANTC تجربات پہلے عوامی سطح پر دستیاب تجربے ہیں، برج واٹر کے کنٹرول پلین سلوشنز کی مدد سے سسکو کے موبائل پیکٹ کور کے جامع کارکردگی تجربات، جسے کسی آزاد ٹیسٹنگ آرگنائزیشن نے کیا ہو۔ ایک اعلی کارکردگی کا کنٹرول پلین موبائل ڈیٹا نیٹ ورکس کےلیے مستقبل کی آپریٹر ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ضروری ہے۔”

گیبریل براؤن، سینئر اینالسٹ، ہیوی ریڈنگ

“اسمارٹ فون کے استعمال کے حالات،اختتامی صارف کی ایپلی کیشنز اور آلات کے نیٹ ورک کے ساتھ تعامل  میں بہت تیزی سے تبدیلیاں واقعی ہو رہی ہیں۔ یہ موبائل پیکٹ کور آلات کی کنٹرول پلین کارکردگی کو آپریٹرز کے لیے بہت زیادہ اہم بناتا ہے جو اس تغیر کو منظم کرنے اور مستقبل کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اپنے نیٹ ورکس کو ڈیزائن کرتے ہیں۔”

ڈیوڈ شارپلے، سینئر نائب صدر، برج واٹر سسٹمز

“سسکو کے تعاون سے برج واٹر نے 3جی اور 4جی کنٹرول پلین کے لیے صنعت کے کارکردگی معیارات مرتب کیے ہیں۔ برج واٹر ہوم سبسکرائبر سرور اور پالیسی کنٹرولر کے یہ آزادانہ توثیق شدہ نتائج جدید موبائل نیٹ ورکس کے اجراء کے خواہشمند ہمارے صارفین کی کیریئر-درجے کی کارکردگی اور آگے بڑھنے کی ضروریات کو پورا کرنے کی عکاس ہے۔

ٹیگس/کلیدی الفاظ

برج واٹر سسٹمز، سسکو، ایل ٹی ای، ہوم سبسکرائبر سرور، ایچ ایس ایس، پالیسی کنٹرولر، پی سی آر ایف، ایوولوڈ پیکٹ کور، اے ایس آر 5000، ہیوی ریڈنگ

روابط

http://www.bridgewatersystems.com/Cisco-Ready.aspx

http://www.bridgewatersystems.com/LTE.aspx

http://www.bridgewatersystems.com/EPC-500.aspx

برج واٹر سسٹمز کے بارے میں

موبائل پرسنلائزیشن کمپنی برج واٹر سسٹمز خدمات فراہم کنندگان کو اپنی موبائل ڈیٹا سروسز، مواد اور مالیات کو منظم کرنے اور ان سے فائدہ حاصل کرنے کو ممکن بناتی ہے۔ ادارے کا مارکیٹ میں معروف موبائل پرسنلائزیشن پورٹ فولیو فوری، سبسکرائبر کا واحد نظارہ فراہم کرتا ہے جس میں استحقاق، آلات، نیٹ ورکس، بلنگ کی پروفائلز، ترجیحات اور عبارات شامل ہیں۔ برج واٹر کی سبسکرائبر ڈیٹا بروکر (ٹ م) کے بھروسے پر کیریئر گریڈ اور اسٹینڈرڈ بیسڈ مصنوعات میں برج واٹر (ر) سروس کنٹرولر (AAA)، برج واٹر (ر) پالیسی کنٹرولر (PCRF) اور برج واٹر ہوم سبسکرائبر سرور (HSS) شامل ہیں۔ 150 سے زائد سے خدمات فراہم کنندگان، جن میں امریکہ موول، بیل کینیڈا، کلیئر وائر، کوکس، ہچی سن ٹیلی کام، لوساسیل، اسکارٹیل، اسمارٹون-ووڈافون، اسپرنٹ، ٹاٹا ٹیلی سروسز، ٹاٹونگ، ٹیل میکس، ٹیلسٹرا اور ویریزون وائرلیس شامل ہیں، 150 ملین سے زائد صارفین کو جدید موبائل خدمات فراہم کرنے کے لیے برج واٹر کے حل استعمال کرتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے www.bridgewatersystems.com۔

برج واٹر، برج واٹر سسٹمز، برج واٹر سسٹمز لوگو، وائیڈاسپان، اسمارٹ کیپس، مائی پالیسی اور سبسکرائبر ڈیٹا بروکر برج واٹر سسٹمز کارپوریشن کے ٹریڈ مارکس یا رجسٹرڈ ٹریڈ مارکس ہیں۔ یہاں پیش کردہ دیگر تمام کمپنیاں، مصنوعات کے نام اور رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ ٹریڈ مارکس محض شناختی مقاصد کے لیے ہیں اور اپنے متعلقہ مالکان کی خصوصی ملکیت ہیں۔

ذریعہ: برج واٹر سسٹمز

رابطہ: جوان اسٹین برگ، برج واٹر سسٹمز،

joanne.steinberg@bridgewatersystems.com، +1 613-884-8831؛

ایڈ بارکر، برج واٹر سسٹمز، edward.barker@bridgewatersystems.com، +44 (0) 7939 492 656؛

ٹونی ٹین، سائرن-کمیونی کیشن-ایشیا پیسفک، tony@siren-communication.com، +65 9048 6981

(BWC)

Check Also

‫ٹرینا سولر کا پاکستان میں مقامی مارکیٹ لیڈرز کے اشتراک سے قابل تجدید توانائی کیلئے پائنئیرایڈوانسڈ سولر سلوشن پیش کرنے کا اعلان۔

لاہور، پاکستان، ۲۰ مئی ۲۰۲۴ْ۔۔۔ پی آر نیوز وائر/۔۔  ٹرینا سولر، اسمار ٹ پی وی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *