Breaking News

صرف انٹرپرائزز ہی کاروباری ماحول کے جج ہو سکتے ہیں

صرف انٹرپرائزز کاروباری ماحول کا جج ثابت ہوسکتے ہیں – نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنولوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کے لئے اپنا بہترین کردار ادا کرتا ہے۔

نیننگ، چین،13 نومبر 2020/ ژن ہوا- ایشیا نیٹ/– نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کے لئے اپنا مؤثر کردار ادا کرتا ہے “انٹرپرائزز کو پاور لوٹانا ” ، “ہر کوئی بزنس کمشنر اور سفیر ہے” حال ہی میں نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا نے ‘کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کے لئے نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈیویلپمنٹ ایریا خصوصی ایکشن پلان جاری کرکے اور ‘انٹرپرائزز کو پاور لوٹانے’ کے لئے نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ایریا کا تشخیصی منصوبہ جاری کرکے اپنا بہترین کردار ادا کیا ہے۔ کاروباری ماحول کو جامع طور پر بہتر بنانے ، مارکیٹ کی قوت اور معاشرتی تخلیقی صلاحیت کو پوری طرح سے متحرک کرنے ، سرکاری افعال میں اصلاحات اور کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کے لیے 100 دن کی کاروائیوں میں کام کی تعیناتی کو گہرا کرنے کے لئے گوانگ ژی زہوانگ آزاد خودمختار صوبہ اور ناننگ کی ضروریات کو عملی جامہ پہنانے کی امید ، اور نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا کی ریزولوشن اور اپنے کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کے لئے طاقت کا مجسمہ بنانا ہے

انٹرپرائزز کو جج بننے دیں

نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈیویلپمنٹ ایریا نے 2 ستمبر کو ‘ کاروباری ماحول کو بہتر بنانے’ اور نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا کی تشخیصی منصوبہ کے لئے نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا نے اسپیشل ایکشن پلان جاری کیا ہے۔ اسی دن ، تمام خیالات کو یکجا کرنے اور اتفاق رائے تک پہنچنے کے لئے “کاروباری ماحول کی بہتری” سے متعلق پہلا خصوصی سیمینار منعقد ہوا جس پر دونوں دستاویزات کی متعدد “جھلکیاں” زیر بحث رہیں۔ خاص طور پر “انٹرپرائزز کو پاور لوٹانے” کے اقدام نے وسیع پیمانے پر ہلچل مچا دی ہے۔

شینجن ، پارٹی ورکنگ کمیٹی کے سکریٹری اور نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنولوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا کی منیجمنٹ کمیٹی کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ “صرف انٹرپرائزز ہی کاروباری ماحول کے جج ہوسکتے ہیں۔ ہمیں ‘خود تشخیص’ کے طریقہ کار کو ترک کرنا ہوگا اور انٹرپرائزز کو جج بننا ہوگا۔ ان کے تبصروں سے قائدین اور ملازمین کو خدمات اور کام کی کارکردگی کو بہتر انداز میں جاری رکھنے پر زور دیا جائے گا۔

“انٹرپرائزز کو پاور کیسے واپس لوٹانا ہے؟ کاروباری افراد کے لئے خدمات کے رویہ ، کارکردگی اور معیار کو ڈھکتے ہوئے ، مختلف پیمانے پر “مطمئن” ، “اعتدال پسند مطمئن” اور “عدم اطمینان” پر متعلقہ محکموں کی درجہ بندی کرنے کے لئے سہ ماہی تشخیص کا اہتمام کیا جائے گا۔

تشخیصی نتائج نہ صرف “ساکھ” ، بلکہ “پوزیشن” پر بھی اثر ڈالتے ہیں۔ “ہم پہلی بار مطلوبہ معیار سے نچلے لوگوں کو تنقیدی نوٹس جاری کریں گے ، دوسری بار ان سے مشورہ کریں گے ، اور تیسری بار محکمہ ایچ آر کی تصدیق کے بعد انہیں برخاست یا تبادلہ کریں گے۔ میکانزم میں تبدیلی کے ذریعے ہم رہنماؤں سے انٹرپرائزز کی بہتر خدمات انجام دینے کی کوششوں کو دوگنا کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔

کاروباری ماحول کی مسلسل بہتری

نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا نے کاروباری ترقی کے اہم ترین نکات کو اجاگر کیا ہے اور حالیہ برسوں میں گوانگ ژی کے پہلے اور قوم  کے تیسرے انتظامی منظوری بیورو کے قیام سے لے کر مادری سروس کے برانڈ کے قیام تک ، حکومتی کاموں میں اصلاحات کو گہرا کیا ہے۔ سرمایہ کاروں اور کاروباری لوگوں کو زیادہ سے زیادہ خدمات ، بہتر سپورٹ  اور بہترین شرائط پیش کرتے ہیں۔

تیز اور موثر انتظامی منظوری: ہم 6 قسم کی تخصیص کردہ منظوری خدمات پیش کرتے ہیں جن میں پالیسی کی تربیت ، مربوط منظوری ، ون چین اپروول ، پیشگی طور پر ایک وزٹ ، بڑی اجازت کی مشاورت اور “دربان جیسی” خدمات شامل ہیں ۔ مشترکہ طور پر پالیسی سے متعلق امور کو نپٹانے اور انٹرپرائزز کے لئے ترجیحی پالیسیوں کے موثر نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے “گورنمنٹ سپورٹ پالیسی” ونڈو کو “پالیسی تکمیل سروس” ونڈو میں اپ گریڈ کریں۔ اور “زمین کا اجازت نامے کے ساتھ ہی تعمیرات کو شروع کرتے ہوئے” منصوبوں کے نفاذ کو آگے بڑھائیں۔

قابل فہم اور معیاری خدمات پیش کریں: ہم نے صنعت کی معیاری ترقی کو فروغ دینے کے لئے “انٹرپرائز مخصوص پالیسی” ، مالی مراعات اور معاون پالیسیاں مرتب کیں۔ اگست کے اختتام تک 81 ذیلی کاروباری اداروں کو آر ایم بی ساٹھ ملین سے زیادہ کی مالیت کی حمایت ملی ہے اور مجموعی طور پر آر ایم بی 39.0264 ملین امدادی فنڈز مختص کردیئے گئے ہیں۔  “ایک منصوبے ، ایک رہنما ، ایک ٹیم ، اور مکمل تکمیل” کے منصوبے کو فروغ دینے کے طریقہ کار کے مطابق ، پارٹی ورکنگ کمیٹی اور مینجمنٹ کمیٹی کے رہنماؤں نے ٹیموں کو اپنے دائرہ اختیار میں بڑے منصوبوں کا سروے کرنے کی ہدایت کی ہے اور منصوبہ بندی ، مالی اعانت اور بھرتیوں میں منصوبے کی تعمیر کے دوران درپیش مشکلات کو کوآرڈینیٹ کرنے اور ان کو دور کرنے کے لئے سائٹ پر خدمات پیش کیں تاکہ منصوبے کی پیشرفت میں آسانی ہو۔

عملی اور اہدافی انداز میں سرمایہ کاری کی جانب راغب کرنا: ہمارا مقصد پارک معیشت کو زیادہ اور بہتر بنانا ، اور الیکٹرانک انفارمیشن ، بائیو میڈیسن ، اور ایئر پورٹ کی طرف کی صنعتوں کی مربوط ترقی کو فروغ دینا ہے۔ پالیسیوں ، پلیٹ فارمز اور خدمات کی جدت کے ذریعے ، ہم نے انٹرپرائز ڈویلپمنٹ لاگتوں اور ان کی ترقی میں حائل رکاوٹوں کو مؤثر طریقے سے کم کیا ہے۔ نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا انویسمنٹ سروس کمپنی لمیٹڈ کی بنیاد ایک پیشہ ورانہ سرمایہ کاری کو فروغ دینے والی ٹیم بنانے کے لئے کی گئی ہے۔

نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا کے انتظامی منظوری بیورو کے ڈائریکٹر لی تیان ہُوان  نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ  ہم جدت اور گہری اصلاحات کو جاری رکھیں گے۔ ‘کاروباری ماحول کی بہتری’ کے خصوصی اقدامات کے ذریعے ہم خیالات کو بہتر طور پر متحد کرنے ، پاور پر توجہ دینے  ، منظوری میں اصلاحات ، منظوری کی خدمات کو بہتر بنانے ، اور پالیسی کے عزم کو تیزی سے پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

ریذیڈنٹ انٹرپرائزز کا اعتماد میں اضافہ

ہولوا گونگ ژی وِی وِی فارماسوٹیکل کمپنی لمیٹڈ کے جنرل مینیجر وِی تیان باؤ کا کہنا ہے کہ  انٹرپرائزز کاروباری ماحول کے لئے بہترین جج ہیں اور میں انٹرپرائزز کو پاور کی واپسی کے اقدام کو سراہتا ہوں۔ نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا کی حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جی این پی سرٹیفیکیشن پاس کرنے اور آغاز سے ہی پیداوار میں لگنے میں گوانگ ژی وِی وِی فارماسیوٹیکل کمپنی لمیٹڈ کو صرف ایک سال سے زیادہ کا عرصہ درکار ہے۔

وِی تیان باؤ  نے نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا کے فروغ پائے جانے والے کاروباری ماحول کی بے حد تعریف کی جنھوں نے ایک خصوصی میٹنگ بھی منعقد کی اور رواں سال ایک ماہ کے اندر حُو لُوا گروپ کو اپنے  آئی پی او درخواست کے لئے درکار تمام مواد تیار کرنے میں بھی کامیاب رہے۔ حُولوا گروپ کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے بڑی کامیابی کے ساتھ آئی پی او رویو کو منظور کیا۔

وی تیان باؤ  نے مزید کہا کہ جیسا کہ میں دیکھ رہا ہوں ، کاروباری ماحول کے بارے میں فیصلہ کرنے کا ایک اہم معیار یہ ہے کہ آیا یہ رہائشی انٹرپرائزز کی ترقی کو فروغ دیتا ہے۔ ہمارے فیز ون پروجیکٹ کے فوائد کی مکمل نقاب کشائی کے ساتھ ہمارے گروپ نے فیز  ٹو پروجیکٹ کی تعمیر اور  یہاں اپنا بہترین اثاثہ تلاش کرنے کےلیئے  ایک اور آر ایم بی 250 ملین کی سرمایہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے : حُولُوا انٹیلیجنٹ لِکوِڈ مینوفیکچرنگ سینٹر۔  یہ جگہ ہمارے گروپ کے لئے نیشنل اسٹریٹیجک لے آوٹ کا اہم نوڈ بن چکی ہے۔

نیننگ ٹینگ کے باؤڈی بایو ٹیکنالوجیکل کمپنی لمیٹڈ کے جنرل منیجر لئی ژین کے مطابق ” اپریزل یقینی طور پر نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا کے کاروباری ماحول کو بہتر بنائے گا اور ہمارے کاروبار کو یہاں مزید وسعت دینے کے لئے ہمارے اعتماد میں اضافہ کرے گا۔ ”

ماخذ: نیشنل نیننگ اکنامک اینڈ ٹیکنولوجیکل ڈویلپمنٹ ایریا مینجمنٹ کمیٹی

منسلک تصویری لنکس:
لنک: http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=376576

Check Also

Zenas BioPharma Announces Upsized $200 Million Series C Financing to Advance Mid- and Late-Stage Immunology-Focused Clinical Development Programs

Financing led by SR One, NEA, Norwest Venture Partners, and Delos Capital with significant participation from Enavate Sciences, Longitude Capital, and other new and existing investors Proceeds to support ongoing mid- to late-stage clinical development programs for Company’s lead I&I product candidate, obexelimab WALTHAM, Mass., May 07, 2024 (GLOBE NEWSWIRE) — Zenas BioPharma, a global […]