Breaking News

میڈیا لائیو اسٹریم الرٹ: وِوڈسڈنی 2016ء پروگرام اجراء براہ راست اسٹریم کیا جائے گا صبح 10:45پر، جمعرات 17 مارچ 2016ء (اے ای ایس ٹی) پر

سڈنی، 15 مارچ 2016ء/پی آرنیوزوائر/–

کیا: ڈیسٹی نیشن این ایس ڈبلیو کا وِوڈ سڈنی 2016ء پروگرام

یو آر ایل: www.vividsydney.com/media-centre

کب: جمعرات 17 مارچ 2016ء

وقت: آغاز  10:45 صبح(اے ای ایس ٹی)

وِوڈ سڈنی 2016ء  پروگرام کا باضابطہ اعلان جمعرات 17 مارچ 2016ء کو میوزیم آف کنٹیمپرری آرٹ آسٹریلیا (ایم سی اے) میں ایک خصوصی میڈیا تقریب میں کیا جائے گا اور اسے http://www.vividsydney.com/media-centre پر براہ راست اسٹریم کیا جائے گا۔

Vivid Sydney 2015: Enchanted Sydney – Customs House (Credit: Destination NSW).

http://photos.prnasia.com/prnvar/20160315/8521601681

ڈیسٹی نیشن این ایس ڈبلیو نیو ساؤتھ ویلز حکومت کا سیاحتی و اہم تقریبات کا ادارہ ہے، جو ووڈ سڈنی کے تخلیقی ڈائریکٹر اور ناظمین کے ساتھ 2016ء کے مقامی و بین الاقوامی مقررین، موسیقی اقدامات، روشنی تنصیبات اور تمثیلی منصوبوں سمیت ان حلقوں کی فہرست کا اعلان کرے گاجو رواں سال کی تقریب میں پیش ہوں گے۔

ووڈ سڈنی، دنیا کا سب سے بڑا روشنی، موسیقی اور خیالات کا میلہ جمعہ 27 مئی سے ہفتہ 18 جون 2016ء تک اضافی پانچ راتوں تک چلے گا،23 راتوں تک چلنے والا  یہ میلا  اپنی آٹھ سالہ تاریخ میں سب سے طویل میلہ ہوگا۔

ڈیسٹی نیشن این ایس ڈبلیو کی زیر ملکیت، زیر انتظام اور پیش کردہ ووڈ سڈنی ایشیا بحر الکاہل خطے میں تخلیقی صنعت کے مرکز کی حیثیت سے سڈنی کے مقام کو مضبوط کرنے میں ممد و معاون ہے۔ گزشتہ سال ریکارڈ 1.7 ملین افراد نے اس تقریب کا دورہ کیا جس میں 112,000 بین الاقوامی اور مقامی رات بھر شریک ہونے والے افراد بھی شامل تھے جو خاص طور پر ووڈ سڈنی میں شرکت کے لیے این ایس ڈبلیو آئے۔

ڈاؤنلوڈ کے لیے دستیاب میڈیا مواد میں شامل ہیں:

  • مکمل ووڈ سڈنی 2016ء پروگرام، جمعرات 17 مارچ کو دوپہر 12 بجے (اے ای ایس ٹی) سے دستیاب
  • میڈیا ریلیزز، ہائی ریزولیوشن تصاویر اور نشریاتی معیار کا وڈيو مواد

لائیو اسٹریم فیس بک پر یہ پتہ پوسٹ/شیئر کرکے پیش کی جاسکتی ہے: www.vividsydney.com/media-centre۔

تصویر –http://photos.prnasia.com/prnh/20160315/8521601681

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]