Breaking News

ویلتھبلیٹی – دولت اور ذمہ داری کا ایک نیا فلسفہ

AsiaNet 46304

ویانا، 15 ستمبر / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

بین الاقوامی بحرانوں اور عالمی مالیاتی آفات کے پس منظر کے خلاف ماہر سماجی علوم و دولت کے محقق جرمن پروفیسر تھامس ڈروین نے ذمہ داری کا ایک نیا نظریہ تخلیق کیا ہے۔ کئی سالوں سے وہ یورپ میں اپنی طرز کے واحد ادارے ویانا میں سگمنڈ فرائیڈ یونیورسٹی میں قائم ادارہ برائے اخلاقی مالیات اور دولت نفسیات سائنسمیں  دنیا کے 12 ملین لکھ پتیوں اور 1,300کروڑ پتیوں کے حالات پر تحقیق کر رہے تھے۔امیر اور انتہائی امیر طبقے سے وابستہ مالی دولت  کی رقم تقریباَ سالانہ عالمی تجارت کے نصف حجم کے برابر ہے۔ اس مال کے پیمانے سے معلوم ہوا کہ یہ گروہ ہم سب کے مستقل کو بنانے کے لیے بھی ایک ذمہ داری رکھتا ہے۔ جبکہ سیاستدان، بین الاقوامی گروہ اتفاقیہ اور خود غرضی سے موجودہ مشکلات  سے کھیل رہے ہیں، پوری دنیا کا سیاسی نظام  بوسیدہ ہو رہا ہے؛  ایک رجحان جو جمہوریت تک پر اثر انداز ہو رہا ہے۔ آبادیاں  دھوکے اور نظر انداز کیے جانے کو محسوس کررہی ہیں، پوری دنیا میں نوجوان افراد  سرکش ہو رہے ہیں۔ اقتصادی بازار اور حقیقی معیشت تیزی سے ٹکڑے  اور مزید ٹکڑ ے ہورہی ہے اور ایک نیا عظیم کھیل  قرض اور قیاس آرائیوں کے درمیان گھوم رہا ہے۔بڑھتے ہوئے مسائل کا سامنا کرنے کے باوجود، جو اقتدار میں موجود ہیں وہ خود کو اس افراتفری کو تسلیم نہیں  جس کے  خود  ذمہ دار ہیں۔  جب تک ہم ان مسائل کو حل کرنے کی کوششوں کا طریقہ یکسر تبدیل نہیں کرتے ہم ایک غیر معمولی رفتار سے تباہی کی جانب گامزن رہیں گے۔

کونسا سماجی گروہ اور کونسیکثیر – ثقافتی حکمت عملی عالمی نظام کو دوبارہ بحال کرنے کے قابل ہے  جو کہ کھو چکا  ہے۔ اس صورتحال میں ارب پتیوں کی ہمدردانہ امداد محض سمندر میں ایک قطرہ ہے۔ وہ جو بے انتہائی دولت رکھتے ہیں کو پالیسی سازوں پر بنیادی تبدیلیوں کے لئے دباؤ ڈالنا چاہیے۔ بڑی فاؤنڈیشنز کی ذمہ داریوں میں صرف  انسانوں کے لئے فلاحی امداد کی فراہمی شامل نہیں، انہیں  مزید انسانی سطح پر دولت اور غربت کے درمیان فرق کو کم کرنے کے لئے بھی کردار ادا کرنا  ہوگا۔

اپنی اس اولین کتاب میں تھامس ڈروین نے ایک زبردست جدید منطق پیش کی ہے جو کہ روح اور دولت کے درمیان ایک نیا پل تعمیر کرتی ہے۔ یہ نظریہ “ویلتھبلیٹی” کہلاتا ہے اور  سوچ کے لئے ایک غذا  اور پالیسی سازوں، کاروبار،  معاشرے اور سائنس کے لیے یکساں  محرک فراہم کرتا ہے۔

تفصیلات:

سگمنڈ فرائیڈ یونیورسٹی ویانا میں قائم ادارہ برائے اخلاقی مالیات اور دولت نفسیات سائنس

ڈاکٹر سیباسٹین بوہرن مینا

+43 660 8383 247

ای میل: ivv@sfu.ac.at

انٹرنیٹ: http://www.wealthibility.com اور

http://www.vermoegenskultur.eu

ذریعہ: ادارہ برائے اخلاقی مالیات اور دولت نفسیات سائنس

Check Also

DG PBC announces pending payment of commutation to pensioners from May

Director General Radio Pakistan Saeed Ahmed Shaikh has announced payment of commutation, pending for the last five years, to PBC pensioners from next month. He was speaking at the launching ceremony of Radio Pakistan Welfare Association (RPWA) held ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *