Breaking News

چارمنگ شوپس آن لائن سطح پر عالمی ہو گیا

AsiaNet 46850

بن سالم، پنسلوینیا، 19 اکتوبر 2011ء/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

دنیا بھر کی خواتین کے لیے معمول سے بڑے حجم کے معروف فیشن برانڈز لاتا ہے

امریکہ میں خواتین کے لیے معمول سے بڑے خاص حجم (پلس سائز) کا معروف خوردہ فروش چارمنگ شوپس (نیس ڈیک: CHRS) آج یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتا ہے کہ دنیا بھر میں پلس سائز کی صارفین پہلی مرتبہ لین برائنٹ، کسیک، کیتھرینز، فیشن بک اور لوپ 18 جیسے معروف فیشن برانڈز کے ساتھ ساتھ ادارے کے نئے پلس سائز شاپنگ مرکز Sonsi.com پر پیش کردہ 300 سے برانڈز تک آن لائن رسائی حاصل کریں گی۔

لین برائنٹ، لین برائنٹ آؤٹ لیٹ اور کسیک کے گروپ صدر برائن وولف کہتے ہیں کہ “ہم کینیڈا سے لے کر برطانیہ و  آسٹریلیا اور اس سے کہیں آگے تک دنیا بھر کی خواتین کے لیے پلس سائز فراہم کرنے پر خوش ہیں۔ عورتیں لین برائنٹ کو بین الاقوامی سطح پر پیش کرنے کے بارے میں کہتی تھیں اور ہم سنتے تھے۔ اب بین الاقوامی سطح پر خواتین انہی فیشن ایبل پلس سائز برانڈز تک رسائی حاصل کر سکتی ہیں جو امریکی خواتین پسند کرتی ہیں۔”

دنیا بھر میں 80 سے زائد ممالک اور خطوں کی صارفین اب لین برائنٹ (http://www.lanebryant.com) اور اس کی ساتھی سائٹس پر مقامی کرنسیوں میں اور سستے بین الاقوامی شپنگ اخراجات کی سہولت کا فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔ تمام بین الاقوامی آرڈرز میں ڈیوٹی، وی اے ٹی اور کسٹم کلیئرنس شامل ہے اور کوئی پریشان کن سی او ڈی چارجز بھی شامل نہیں۔

چارمنگ شوپس کے ڈائریکٹ-ٹو-کنزیومر کے صدر بل باس کہتے ہیں کہ “بین الاقوامی شپنگ جیسی نئی ای-کامرس خدمات پیش کرنا لین برائنٹ کو، اپنے ساتھی برانڈز کے ساتھ، عالمی رہنماؤں میں بدستور عالمی رہنماؤں میں مقام دے گا کیونکہ وہ پلس سائزز زیب تن کرنے والی خواتین کی انفرادی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے جدت طرازی کی 100 سے زائد سال قدیم روایت رکھتا ہے۔”

چارمنگ شوپس نیو یارک شہر میں قائم ففٹی ون (ر) کے ساتھ شراکت داری کر چکا ہے، جو بین الاقوامی ای کامرس میں ایک تسلیم شدہ مارکیٹ رہنما ہے، جس کی بے مثال ٹیکنالوجی اور سروس پلیٹ فارم بین الاقوامی خریداروں کو تاجر کے برانڈ کے ساتھ تعامل اور امریکی صارفین کی جانب سے اٹھائے گئے آن لائن تجربے جیسا ہی لطف اٹھانے کا موقع دیتا ہے۔

چارمنگ شوپس انکارپوریٹڈ کے بارے میں

چارمنگ شوپس انکارپوریٹڈ 48 ریاستوں میں لین برائنٹ (ر)، کسیک (ر)، لین برائنٹ آؤٹ لیٹ (ر)، فیشن بگ (ر)، فیشن بگ پلس (ر) اور کیتھرینز پلس سائزز (ر) کے نام سے 1,953خوردہ اسٹورز چلاتا ہے۔ ادارہ فیجی کا برانڈز خاندان بھی چلاتا ہے، جس میں تعطیلات کی کھانے پینے کی اشیاء اور تحفوں  کی کیٹلاگ فیجیز (ر) گفٹس ان گڈ ٹیسٹ (ر)، گھر اور تحفوں کی کیٹلاگ فجیز (ر) گیلری اور اس کا خوردہ یونٹ فجیز بزنس سروسز، اور 300 سے زائد برانڈ پیش کرنے والی آن لائن مارکیٹ اور بالغ خواتین کے لیے آن لائن مجموعے کی سب سے بڑی آن لائن اشیاء پیش کرنے والے سونسی (ر) شامل ہیں۔ چارمنگ شوپس اور اس کےبرانڈز کے بارے میں مزیدمعلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے http://www.charmingshoppes.com، http://www.lanebryant.com، http://www.cacique.com، http://www.fashionbug.com، http://www.catherines.com، http://www.loop18.com، http://www.sonsi.com، http://www.figis.com اور http://www.figisgallery.com۔

ذریعہ: چارمنگ شوپس انکارپوریٹڈ

رابطہ: ہیتھر میک گیری،

+1-614-463-5611،

heather.mcgarry@lanebryant.com

Check Also

چین کابائیس نامی ش�ر آم کی ڈیپ پروسیسنگ کا سب سے بڑا پیداواری علاق� قرار

بائیس ØŒ چین، 11 اپریل 2024Ø¡-04 /سنÛ�وا-ایشیانیٹ/–گوانگسی چوانگ خود مختار علاقے میں بائیس Ø´Û�ر چین میں آم پیدا کرنے والے بڑے علاقوں میں سے ایک Û�Û’Û” 40 سال Ú©ÛŒ مسلسل کوششوں Ú©Û’ نتیجے میں بائیس نامی Ø´Û�ر لوگوں Ú©Û’ لئے خوشحالی Ú©ÛŒ “سنÛ�ری کلید” بن گیا Û�Û’Û” بائیس پھلوں Ú©ÛŒ صنعت Ú©ÛŒ ترقی Ú©Û’ مرکز […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *