ڈینٹ ڈینی سن – بگ بین کے تخلیق کاروں کی جانب سے اعلیٰ درجے کی انگریزی انداز میں ایک نئی کلائی کی گھڑی

AsiaNet 43597

لندن، 4 مارچ / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

گھڑی سازی میں ‘سادہ کلاسیکیت’ کے لیے حال ہی میں بہت کچھ کیا گیا لیکن ڈینٹ لندن کے لیے  مقصد کے تحت صورت تخلیق کرنا تقریباً 200 سال سے ادارے کے مزاج کی بنیاد رہی ہے۔

ملٹی میڈیا خبری اعلامیہ دیکھنے کے لیے ملاحظہ فرمائیں: http://multivu.prnewswire.com/mnr/prne/dent/47616

اس تصور کا تازہ ترین اظہار ایک عمدہ، تھری-ہینڈڈ کلائی کی گھڑی نئی ڈینٹ ڈینشن ہے جو بہترین انگریزی روایت میں تخلیق کی گئی ہے۔ پہلے ڈینٹ ڈیزائن کی بنیاد پر جو بنیادی طور پر 1920 اور ’30کے درمیان دستیاب تھی، ڈینشن  ایک نہایت شائستہ اعلیٰ خاندانی شخص کی گھڑی ہے جو 18 قیراط گلابی سونے میں 100 عدد اور 18 قیراط سفید سونے میں 100 عدد کے محدود نسخہ میں تخلیق کی جائے گی۔

دلکش کشن بکس ایک موثر انداز میں تراشے گئے، سفید ڈائل کی حامل  ہاتھ سے پیوست کیے گئے بریگیٹ ہندسے اور تین بجے کے قریب سوراخ میں ایک چھوٹی سی تاریخ  کا اہتمام کرتا ہے۔ ڈائل کو ‘قطرہ’ گھنٹے اور منٹ کی سوئی اور ایک سیدھی سیکنڈوں کی سوئی کا حامل ہے جن میں سے ہر ایک اسٹیل سے بنائی گئی ہے جسے روایتی انگریزی انداز میں ‘نیلا’ کیا گیا ہے۔

لیکن یہ صرف ڈینشن کے نچلے حصہ کی جانب کسی کی توجہ  مبذول کرا رہی ہے تاکہ اس کی اصل گھڑی سازی کی  بنیادوں کی تعریف کی جاسکے۔ ایک ‘افسر’ کے انداز کا ڈبہ (جو کندہ کرنے اور شخصیت کا رنگ دینے  کے لئے ایک مکمل کورا کینوس فراہم کرتا ہے) قبضہ کھول کر ایک اندرونی پلیٹ پر عظیم انگریز ڈیزائنر ولیم مورس کے انداز میں احتیاط سے ہاتھ کا کھدا ہوا عمدہ نقش ظاہر کرتا ہے۔

نیم – دائرہ نما کرسٹل نفاست سے بنائی گئی خود کار حرکت کی تفصیلات کو افشا کرتی ہے – ڈینٹ کی تقریباً 60 سالوں کے لیے پہلی مکمل نئی حرکت – جو کلاسک انگریز درست فاصلہ بند پرزہ کے ڈیزائن کی بنیاد پر ہے۔ایک بار پھر چکر کی مورس – انداز کندہ کاری کے ساتھ سجاوٹ کی گئی ہے  جبکہ پلیٹیں اور جوڑ یخ بستہ تکمیل کی صورت میں روایتی انگریز گھڑی سازی کے مقدس دستخط کا حامل ہے۔پوری طرح کندہ حرکت 42 گھنٹے کی توانائی کی حفاظت پیش کرتی ہے۔

ہر ڈینٹ ڈینشن آرڈر کے لیے ہاتھ سے بنائی جائے گی اور تکمیل کے لیے چھ ماہ کا پہل وقت درکار ہے۔

ڈینٹ – گھڑی سازی میں عظیم ناموں میں سے ایک۔

ایڈورڈ ڈینٹ 1790ء میں لندن میں پیدا ہوئے، اپنے گھڑی ساز گزن موسوم رچرڈ رپون کے ماتحت شاگردی کی  اور  وہ صرف 24 سال کے تھے جب امیرالبحر کی طرف سے ایک فلکیاتی گھڑی کے لیے فرمائش میں ان کی درست وقت بتانے والی گھڑ ی کے ڈیزائنر کے طور پر ان کے جوہر قابل کو پہلی بار شناخت ملی۔

ان کے ایک اور سمندری آلہ سماعت نما  نے 1829ء گرینوچ ٹرائلز میں اعلیٰ انعام جیتا، ایک ایوارڈ جو جان آرنلڈ کے ساتھ شراکت داری میں اور  مشہور مہم جو جیسے چارلس  ڈارون جنہوں نے 1831ء میں  بیگل پر سوار ڈینٹ کے ساعت پیما کو استعمال کیا  اور ڈاکٹر ڈیوڈ لیونگ اسٹون اور سر ہینری اسیٹنلے جنہوں نے ان افریقی مہمات میں مثالیں دیں دونوں کے کمیشن کا ایک سیلاب کا نتیجہ ہے۔

ڈینٹ کو اس کے بعد شاہی ماہر فلکیات  سر جارج ایری نے شاہی رصد خانے میں ایک معیاری گھڑی بنانے کے لیے مقرر کیا جبکہ ان کی متعدد تخلیقات  اطالیہ، ہسپانیہ، بیلجیئم، روس، ریاستہائے متحدہ امریکا، جاپان اور سوٹزرلینڈ کے شاہی رصد گاہوں میں موجود تھیں۔

ان کی گھریلو گھڑیاں بھی بہترین سے کم نہیں، جس نے ملکہ وکٹوریا سے شاہی سند جس نے انہیں کئی دہائیوں کے لیے سرکاری گھڑی اور گھڑی ساز بنا یا کے ساتھ  روسی تسارس الیگزینڈر III اور نیکولس II اور جاپانی شہشاہ میجی کی جانب سے بین الاقوامی  ‘ شاہی سند’ حاصل کی ۔

اس کے ساتھ  جس طرح ڈینٹ نے بنا کنجی گھماؤ کا نظام تخلیق کیا، بہت بہتر متوازن اسپرنگ ڈیزائن کیے اور اپنی مہارت سے دور چند خاص لمحات کے دوران ایک پتلا قطب نما اور مینارہ نور  کہر گھنٹا ایجاد کرنے کے لیے وقت ملا۔ ان کی ممتاز کامیابی بہرحال  1834ء میں نظر آتش ہوجانے کے باعث منہدم ہوجانے کے بعد آرکی ٹیکچر چارلس بیری کی ویسٹ منسٹر کا محل  ، جس میں پارلیمان کا ایوان شامل تھا، کی تعمیر نو کے لیے نامزد کیے جانے کے بعد گریٹ کلاک کے لیے نیا نظام ڈیزائن کرنے کا کام حاصل کرنا تھا۔

گریٹ کلاک (عام طور پر بگ بین کہلائے جانے والا، جو کہ مرکزی گھنٹے کا  اصل نام ہے) غالباً دنیا میں واحد انتہائی مشہور گھڑی ہے۔

ڈینی سن سے تعلق

ڈینٹ لندن نے اپنی نئی کلائی کی گھڑی کا نام ایڈمونڈ بیکٹ ڈینی سن کی تعظیم میں ‘دی ڈینی سن’ رکھا جن کی معاونت کے بغیر گریٹ کلاک کا تصور پایہ تکمیل کو نہیں پہنچ پاتا۔ایک وکیل اور گھڑی سازی کے شوقین ڈینی سن ان لوگوں میں سے ایک تھے جو ماہر شاہی ماہر فلکیات جارج ایری کے اس عہد نامہ پر یقین رکھتے تھے کہ قابل قبول ہونے کی غرض سے نظام ایک سیکنڈ کی مدت کے کیے درست ہونا چاہیے۔

ڈینی سن نے ڈینٹ کے ساتھ گریٹ کلاک ڈیزائن کرنے کے لیے کام کیا، ان کی منفرد دوہری سہ – پائے کشش ثقل یا ‘ریمونوئر’ فاصلہ بند پرزہ  سازی میں ان کی مدد کی جو پینڈولم سے چلتا ہے اور جو چلتی ٹرین کی درستگی کو یقینی بناتا ہے۔

ڈینٹ ڈینی سن ہتھ گھڑی کی خصوصیات

کیس: 18 قیراط گلابی یا سفید سونا۔

جسامت: 43.5 ملی میٹر  از 35 ملی میٹر۔

حرکت: خود – چکر، ڈینٹ ڈیزائن کے لیے انگریزی بیرم فاصلہ بند پرزہ۔

افعال: گھنٹہ، منٹ، سیکنڈ اور تاریخ۔

دستیابی: گلابی سونے میں 100 عدد اور سفید سونے میں 100 عدد تک محدود۔خودرہ قیمت: 39,950 ڈالر۔ ہر گھڑی انفرادی طور پر آرڈر کے لیے ہاتھ سے تیار ہوگی۔

مزید اخباری معلومات کے لیے رابطہ کریں ول الگڈ – we@dentlondon.com، +44(0)207-873-2363۔ ڈینٹ رینج کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ملاحظہ فرمائیں http://www.dentlondon.com۔

ذریعہ: ڈینٹ

Check Also

‫ٹرینا سولر کا پاکستان میں مقامی مارکیٹ لیڈرز کے اشتراک سے قابل تجدید توانائی کیلئے پائنئیرایڈوانسڈ سولر سلوشن پیش کرنے کا اعلان۔

لاہور، پاکستان، ۲۰ مئی ۲۰۲۴ْ۔۔۔ پی آر نیوز وائر/۔۔  ٹرینا سولر، اسمار ٹ پی وی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *