Breaking News

گریفولز اور ٹالیکرس بائیو تھراپٹکس نے ایف ٹی سی عملے کے ساتھ رضامندی کے معاہدے پر دستخط کا اعلان کردیا

AsiaNet 44427

بارسیلونا، ہسپانیہ، 2 مئی 2011ء / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

گریفولز، ایس۔ اے۔ (“گریفولز”) اور ٹالیکرس بائیو تھراپٹکس ہولڈنگز کارپوریشن (“ٹالیکرس”) نے آج اعلان کیا ہے کہ انہوں نے امریکی وفاقی تجارتی کمیشن (ایف ٹی سی) کے مسابقتی بیورو کے عملے کے ساتھ “رضامندی کے معاہدے” پر دستخط کرلیے ہیں جس کے تحت دونوں اداروں کے درمیان انضمام  کے سودے کے لیے شرائط پر اتفاق ہوگیا ہے۔ رضامندی کا معاہدے کی توثیق ایف ٹی سی ناظمین کی منظوری کے تابع ہے جو معاملے کا جائزہ لیں گے۔

(لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20110304/PH59473LOGO )

رضامندی کے معاہدے کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے گریفولز نے سات (7) سالوں تک کے لیے اطالوی ادارے کیڈریون کے ساتھ مخصوص تجارتی لیز، اور پیداوار کے معاہدے میں داخل ہونے اور املاک کی فروخت کے لیے سمجھوتے پر دستخط کیے  ہیں۔

یہ معاہدے چار بنیادی شعبوں کا حوالہ دیتے ہیں:

–        کیڈریون اور گریفولز کوٹے تجارتی نام کے تحت فیکٹر VIII اور کیڈریون کے نجی نشان کے تحت آئی وی آئی جی اور البومن کی فراہمی کے لیے کیڈریون کے پلازما کو شفاف بنانے اور کشید کرنے کے ایک پیداواری معاہدے کے سمجھوتے میں داخل ہوگئے ہیں۔

–        گریفولز میل ول تکسیری سہولت کیڈریون کو فروخت کرے گا۔ گریفولز کیڈریون کے ساتھ لیز کے معاہدے کے تحت چار – سال کے عرصے تک کے لیے سہولت کا انتظام کرے گا۔

–        گریفولز ٹالیکرس کا FVIII امریکی کاروبار (کوٹے) کیڈریون کو فروخت کرے گا۔

–        گریفولز دو پلازمہ جمع کرنے والے مراکز کیڈریون کو فروخت کرے گا۔

گریفولز نے بیان دیا ہے کہ نہ تو رضامندی کا معاہدہ اور نہ ہی کیڈریون کے ساتھ سمجھوتے پر دستخط اس کے مددگار کاروائیوں پر اثر ڈالیں گے جو انضمام کی کاروائی کے ساتھ مشترکہ ادارے میں حاصل کرنے کی توقع ہے۔

گریفولز کے بارے میں

گریفولز ایک ہسپانوی ہولڈنگ ادارہ ہے جو ہسپتال – ادویات کے شعبے میں خصوصی مہارت کا حامل ہے اور 90 سے زائد ممالک میں موجودگی رکھتا ہے۔ مئی 2006ء سے یہ ہسپانوی کنٹی نیوس مارکیٹ میں درج ہے اور آئی بیکس – 35 میں شامل ہے۔ گریفولز نمایاں یورپی پلازما ادارہ ہے اور دنیا میں چوتھا – بڑا تخلیق کار ہے۔ ادارے نے آئندہ 8 سے 10 سالوں پر مشتمل پائیدار ترقی کی فراہمی کے قابل ہونے کے لیے بلند نظر سرمایہ کاری منصوبہ کی تعمیل کی۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ فرمائیں: http://www.grifols.com۔

ٹالیکرس بائیو تھراپٹکس کے بارے میں: تحریک۔ انتساب۔ اختراع

ٹالیکرس بائیو تھراپٹکس  ایک عالمی حیاتی معالجین اور حیاتی ٹیکنالوجی ادارہ ہے جو دافع امراض بشمول مناعیات،پلمونولوجی،  علم الاعصاب  اور خون بندی کی اقسام میں زندگی-خطرے میں بے ضابطگی ساتھ لوگوں کے لیے ضروری نگہداشت طریقہ علاج کو دریافت کرنے، تیار کرنے اور مہیا کرتا ہے۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ فرمائیں: http://www.talecris.com/

کیڈریون کے بارے میں

کیڈریون ہیموفیلیا،مدافعتی کمی، انجمادی بے ضابطگی اور شدید بیماریوں کی دوسری اقسام سے متاثرہ مریضون کے علاج میں استعمال ہونے والی پلازما – ماخذ  علم ادویہ کی مصنوعات کی تیاری، پیداوار اور تقسیم میں متحرک ہے۔ 2001ء میں خاندانی ملکیتی اداروں کے اشتراکی کاروبار کی حیثیت سے قائم ہونے والا کیڈریون دنیا بھر میں 40 ممالک میں فروخت اور شعبے میں اطالوی راہنما ہے۔ اطالیہ (کاستلوچیو پسکولی،لوکا) میں صدر دفتر رکھنے والا کیڈریون دو پیدواری کارخانے اطالیہ میں، بولوگنانا اور ایس۔ انتیمو میں  اور ایک ہنگری میں، گوڈولو میں رکھتا ہے۔ کیڈریون ریاستہائے متحدہ امریکا، جرمنی اور ہنگری میں 12 پلازمہ جمع کرنے والے مراکز کا بھی حامل ہے۔

دستبرداری

یہ اعلامیہ “مستقبل کے حوالے سے بیانات” رکھتا ہے جو 1995ء کے پرائیوٹ سیکورٹیز مقدمے ریفارم ایکٹ میں بیان کیا گیا ہے۔ الفاظ “امکان،” “یقین،” “تخمینہ،” “متوقع،” “ارادہ،” “کریں گے،” “چاہیے” اور مشابہ اندازوں، جو کہ ہم سے متعلق، کا مقصد مستقبل کے حوالے سے بیانات کی شناخت کا مقصد ہیں۔ یہ بیانات انتظامیہ کے حالیہ عقائد، مفروضوں اور توقعات کی عکاسی کرتے ہیں اور عوامل کی ایک بڑی تعداد کے تابع ہیں جو کہ حقیقی نتائج کی وجہ اصل میں اختلاف کر سکتے ہیں۔ ان عوامل میں شامل ہیں لیکن محدود نہیں : عالمی اقتصادیات میں غیر معمولی عدم استقامت؛ یہ خطرہ  کہ ٹالیکرس یا گروفلز کی مستقبل میں کاروباری کاروائیاں کامیاب نہیں ہیں گے؛ خطرہ  جو ٹالیکرس کے حصول دستیابی سے تمام متوقع فوائد  کا ادراک نہیں کیا گیا؛ خطر ٹالیکرس تجارتی کاروائی کے لیے  صارف برقرار رکھنے اور توسیعی مقصد نہیں حاصل ہوسکیں گے اور یہ کہ ٹالیکرس تجارتی کاروائی  سے انقطاع  صارفین، ملازمین اور تقسیم کنندگان کے ساتھ تعلقات کو نقصان پہنچائے گا؛ خطرہ کہ غیر متوقع طور پر اخراجات کیے جائیں گے؛ قانونی چارہ جوئی اور انضباطی کارروائی کا نتیجہ جس سے گریفولز اور ٹالیکرس ایک جماعت بن جائے گا؛ مقابلے کرنے والوں کی کاروائی؛ ہماری صنعت کو متاثر کرنے والی تبدیلی و ترقی؛ اقتصادی نتائج میں سہ ماہی یا متدائر تغیر؛ نئی مصنوعات اور خدمات کی تخلیق؛ شرح سود اور قرضہ کی لاگت؛ اپنی املاک دانش حقوق کے تحفظ کی ہماری قابلیت؛ کاروائیوں کی موثر بہ لاگر بہتری اور برقرار رکھنے کی ہماری صلاحیت بشمول تعمیر نو کے کاموں سے بچت؛ غیر ملکی زر مبادلہ کی شرح میں تبدیلی؛ بیرونی ممالک جہاں ہم کاروبار کرتے میں میں اقتصادی صورتحال، سیاسی حالات، تجارت کے حفاظتی اقدامات، اجازت کی ضروریات  اور ٹیکس معاملات؛ خدمات کی فراہمی اور مصنوعات کی پیداوار کے لئے تیسرے فریق پر انحصار؛ اور دوسرے عوامل جو “خطرے والے عوامل” سیکشن، “نتظامیہ کے گفتگو  اور مالی حالت کا تجزیہ اور آپریشنز کے نتائج” کے سیکشن،  اور دیگر سیکشن  اور ٹالیکرس کی فارم 10- کے پر سالانہ رپورٹ  برائے اختتامی سال 31 دسمبر 2010ء اور اس کی فارم 10- کیو پر سہ ماہی رپورٹ برائے چوتھائی از 31 مارچ 2010ء سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے ساتھ درج  میں متعین کیے گئے ہیں۔نہ تو گریفولز اور نہ ہی ٹالیکرس نئی معلومات یا مستقل کے ایونٹس یا ترقی کے نتیجے کے صورت میں مستقبل کے حوالے سے کسی بیان کو اپڈیٹ کرنے کے لیے ذمہ دار نہیں مگر قانونی ضروریات کے مطابق۔

مجوزہ انضمامی کاروائی میں شامل گریفولز اور ٹالیکرس  غوروفکر کے لیے ٹالکیرس کے اسٹیک ہولڈز کے پاس جمع کروائی جائے گی۔ مجوزہ انضمام کے سلسلے میں گریفولز فارم ایف – 4 میں ایک اندراجی بیان ایس ای سی کے ساتھ منسلک کرے گی جس میں گریفولز اور ٹالیکرس کی مشترکہ بلاواسطہ بیان شامل ہوگا۔ٹالیکرس مشترکہ بلاواسطہ بیان / کوائف نامہ اپنے اسٹاک ہولڈرز کو ارسال کرے گا۔ ٹالیکرس سرمایہ کاروں اور سیکورٹی رکھنے والوں کو مجوزہ کاروائی کی بابت مشترکہ بلاواسطہ بیان / کوائف نامہ پڑھنے کی تاکید کرتا ہے جب وہ دستیاب ہوجائے گا کیوں کہ وہ گریفولز، ٹالیکرس اور مجوزہ کاروباری اشتراک کے متعلق اہم معلومات رکھتا ہوگا۔ آپ اس مشترکہ بلاواسطہ بیان / کوائف نامے کی مفت نقل حاصل کرنے کے ساتھ ٹالیکرس کے متعلق معلومات کی حامل دیگر جمع شدہ، بغیر کسی قیمت کے ایس ای سی کی ویب سائٹ (http://www.sec.gov) سے حاصل کرسکتے ہیں۔ آپ ان دستاویزار کو بغیر کسی قیمت کے ٹالیکرس کی ویب سائٹ http://www.talecris.com سے “سرمایہ کاری تعلقات” کی ٹیب  اور پھر “اقتصادی معلومات اور ایس ای سی اندراج” کی شہ سرخی کے نیچے جا کر بھی حاصل کرسکتے ہیں۔گریفولز اس کا حصہ داروں سے ملنے کے سلسلے میں مجوزہ کاروبار کے انضمام کے ساتھ تعلق میں ہسپانوی کمیشن نیشنل ڈیل مرکوڈا ڈی والورس (دا “سی این ایم وی”) کے ساتھ بعض دستاویزات کو منسلک کرے گا جو کہ سی این ایم وی کی ویب سائٹ http://www.cnmv.es پر دستیاب ہوگی۔

گریفولز، ٹالیکرس اور ان کے متعلقہ ڈائریکٹرز، ایگزیکٹو افسران اور انتظامیہ و ملازمین کے بعض دیگر ارکان کا بلاواسطہ استدعا میں حصہ داری کا گریفولز اور ٹالکیرس کے متعلقہ اسٹاک ہولڈرز کی جانب سے انضمام کی پاسداری میں تصور کیا جاسکتا ہے۔ افراد کے بارے میں معلومات، جو ایس ای سی قوانین کے تحت  مجوزہ انضمام کے سلسلے میں متعلقہ اسٹاک ہولڈز کی دلچسپی میں حصہ سمجھے جاسکتے ہیں مشترکہ بلاواسطہ بیان / کوائف نامہ میں آئندہ درج کیے جاسکتے ہیں۔ جب اسے ایس ای سی کے ساتھ منسلک کیا جائے گا۔ آپ ٹالیکرس کے ایگزیکٹو افسران اور ڈائریکٹرز کے بارے میں معلومات 13 اپریل 2010ء کو ایس ای سی کے ساتھ منسلک اس کے فارم ایس – 4 میں سے حاصل کرسکتے ہیں۔ آپ اس دستاویز کی مفت نقل ٹالیکرس کی ویب سائٹ سے حاصل کرسکتے ہیں۔

ذریعہ: گریفولز، ایس۔ اے۔

رابطہ: ذرائع ابلاغ کے رابطہ: راکیول لمبریراس،

+34-659-57-21-85،

بورجا گومز،

+34-650-40-22-25، گریفولز کا خبری دفتر (ہسپانیہ)؛

سرمایہ کار تعلقات

نوریا پاسکاؤل / اولگا سانتوز، گریفولز، ایس۔ اے۔

+34-93-571-0221

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *