Breaking News

گلوبل ایئرلائن کی گنجائش میں مسلسل 8 ویں ماہ ترقی

AsiaNet 48000

شکاگو، 11 جنوری 2012ء / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

او اے جی کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ بیجنگ میں سال – بہ – سال نشستوں میں دوگنا اضافہ ہوا ہے؛ جاپان نے زلزلے / سونامی سے قبل   کی جتنی اہلیت بحال کرلی۔

یو بی ایم ایوی ایشن [http://www.ubmaviation.com] برانڈ او اے جی [http://www.oag.com]کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا کی ایئرلائنز جنوری 2012ء میں 1.86 فیصد اضافی پروازوں میں 2.883 فیصد  شیڈول کی ہیں، جو گزشتہ سال اسی عرصے کے مقابلے میں مسلسل آٹھواں ترقیاتی مہینہ ہے۔جنوری 2012ء کے لیے او اے جی فیکٹس  [http://www.oagaviation.com/OAG-FACTS/2012/January-Executive-Summary] (تعداد اور گنجائش کے رجحان پر اعداد و شمار) رپورٹ  سے ظاہر ہوتا ہے کہ خاص طور پر رکے ہوئے ہوائی اڈوں میں اگلی نسل کے ہوائی جہازوں جیسے A380 ایس، B777-300 ای آرز یا B737-800 ایس کے رجحان میں جنوری کے دوران اوسط سیٹوں کی تعداد گزشتہ سال 125 کے مقابلے میں مجموعی طور پر 126 رہی۔

(لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20110908/NY64578LOGO )

ایشیا پیسفک، وسطی ایشیا اور لاطینی امریکا کے بازاروں میں جاری ترقی

مقامی طور پر ایشیا پیسفک اور شمالی امریکا  کے اندرونی – علاقوں کی  مارکیٹ مزید وسیع ہوئی ہے، شمالی امریکا کے مقابلے میں ایشیا پیسفک میں 39 فیصد زیادہ  نشستوں کی گنجائش  کا اندراج ہوا ہے۔گزشتہ سال اسی عرصے کے مقابلے میں ایشیا پیسفک کے لئے / سے شیڈول تعداد اور نشستوں کی گنجائش  بالترتیب 7.29 فیصد اور 6.29 اضافہ ہوا۔جاپان کے لئے / سے بین الاقوامی نشستوں کی گنجائش زلزلہ / سونامی سے قبل کی سطح پر واپس پہنچ جانا بھی قابل ذکر ہے۔ ‘وسطی اور جنوبی امریکہ کے اندر’ واحد خطہ ہے جہاں شیڈول تعداد اور نشستوں کی گنجائش دونوں میں سال – بہ–سال دوگنا اضافہ دیکھا گیا اور وسط ایشیا کے خطے میں شیڈول تعداد اور نشستوں کی صلاحیت میں بالترتیب 9.08 فیصد اور 9.24 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

افریقہ، یورپ، شمالی امریکا  میں کمی

دوسری جانب افریقہ میں سیاسی عدم استحکام کے باعث ‘افریقہ سے – تک’ میں شیڈول تعداد  میں 6.58 فیصد  اور نشستوں کی گنجائش میں 5.69 فیصد تک کمی کے ساتھ صنعت کی بدترین تنزلی ہوئی ہے۔ یورپ نے ایک بار پھر اندرونی – خطے اور اندرونی- علاقے کی شیڈول تعداد اور نشستوں کی گنجائش میں  ترقی کی کارکردگی میں دنیا بھر کی اوسط سے بھی نیچے کے ساتھ برابر – سے بھی کم کارکردگی درج کی؛ یورپ کے اندر تعداد 2.11 فیصد تک گری جبکہ ‘یورپ سے / تک’ کی تعداد 0.57 فیصد تک کم ہوئی۔ یورپ کے اندر نشستوں کی گنجائش 1.09 فیصد کم ہوئی  تاہم ممکنہ طور پر یورپی علاقے کے باہر سے درمیانے اور طویل فاصلے کے کیریئرز کی جانب سے بڑے ہوائی جہازوں کے آپریشنز کے باعث ‘یورپ سے / تک’ میں کم از کم 0.18 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اندرون – شمالی امریکا بازاروں میں جنوری 2011ء میں معمولی اونچائی کے بعد شیڈول تعداد اور نشستوں کی گنجائش گزشتہ سال یکساں عرصے کے مقابلے میں بالترتیب 3.16 فیصد اور 2.73 فیصد کمی کے ساتھ کمی رہی۔

یو بی ایم ایوی ایشن کے ایگزیکٹو نائب صدر جان گرانٹ [http://www.ubmaviation.com/about-UBM-Aviation/leadership-team/John-Grant] نے کہا کہ “ایشیا پیسفک نے اپنی قابل ذکر ترقی کو جاری رکھا ہے اور جاپان کی مکمل بحالی بازار کے استحکام اور 2012ء کی بہترین انداز میں شروعات کا ثبوت ہے۔بہرکیف، ایشیا پیسفک ایوی ایشن بازار کچھ اہم مرکز میں چند انتہائی مفید  ہوائی اڈوں کی وجہ سے ترقی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے خاص طور پر  بیجنگ جو اس سال دنیا کے سب سے بڑے ہوائی اڈے کے طور پر اٹلانٹا کو پیچھے چھوڑنے جا رہا ہے۔”

بیجنگ، بینکاک اور دبئی  نمایاں مرکزی ہوائی اڈوں  میں ترقی

اٹلانٹا  شیڈول تعداد اور نشستوں کی گنجائش کے اعتبار دونوں سے دنیا کا سب سے بڑا ایئرپورٹ رہا باوجودیکہ گزشتہ سال اسی عرصے کے دوران شیڈول تعداد میں 3.17 فیصد کمی واقع ہوئی جبکہ نشستوں کی گنجائش میں 1.51 فیصد کم ہوئی۔

نشستوں کی گنجائش کے اعتبار سے بیجنگ نے 8,449,273 کی فراہمی، گزشتہ سال کے مقابلے میں 4.06 کی زبردست ترقی کے ساتھ دنیا میں دوسرا سب سے زیادہ نشست گنجائش فراہم کنندہ کے طور پر اپنا مقام مستحکم کیا۔ بیجنگ نے اپنے قریبی حریف لندن ہیتھرو سے تقریباً دوگنی نشستی گنجائش ، گزشتہ سال 323,690 سیٹوں کے مقابلے میں رواں سال 612,732 سیٹوں کے ذریعے اپنا فاصلہ بھی مزید بڑھا لیاہے۔ بیجنگ سال – بہ – سال 2.67 فیصد ترقی کے ساتھ شیڈول تعداد میں لاس اینجلس کے بعد دوسرے سے سے مستحکم ترقی کی شرح کو بھی تیزی سے حاصل کر رہا ہے۔پی ای کے اور ایل اے ایکس  صرف دو ہوائی اڈے ہیں جنہوں نے عالمی سطح کے 10 بڑے ہوائی اڈوں میں شیڈول تعداد  میں قابل ذکر ترقی درج کروائی ہے۔ نشستوں کی تعداد کے اعتبار سے  بینکاک نے 6,329,628 نشستوں کے لیے 14.44 فیصد سال – بہ – سال ترقی کے ساتھ  6 سب سے زیادہ نشستوں کے فراہم کنندہ کی حیثیت سے ہانگ کانگ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور اسی طرح دبئی نے 6,245,461 نشستوں سے  12.26 کی سال – بہ – سال ترقی کے ساتھ 8 ویں مقام کے لیے لاس اینجلس پر سبقت حاصل کرلی ہے۔

او اے جی فیکٹس اعداد و شمار برائے جنوری 2012ء کا مزید تفصیلی جائزہ – بشمول معلومات، تجزیہ اور معروف ہوائی اڈوں، راستوں، ممالک اور دنیا بھر کے خطے کے بارے میں چارٹ –  اب ڈاؤن لوڈ  کے لیے http://www.oagaviation.com/OAG-FACTS/2012/January-Executive-Summary دستیاب ہے۔او اے جی فیکٹس  ماہانہ بنیادوں پر اپڈیٹ ہونے والی دنیا بھر کے ہوائی اڈوں کی کاروائیوں کی تصاویر فراہم کرتا ہے۔  یہ عالمی ایئر لائن کے نظام الاوقات کی محفوظ ڈیٹا بیس کے ذریعے  10 – سالہ کارکردگی رجحانات  پیش کرنے  کے لیے یہ تعاملی گراف استعمال کرتا ہے۔

او اے جی کے بارے میں

یو بی ایم ایوی ایشن [http://www.ubmaviation.com] برانڈ او اے جی  [http://www.oag.com] ہوابازی کی معلومات اور تجزیاتی سروسز  کے ساتھ او اے جی کی جامع اور مالکانہ ایئر لائن کی شیڈول، پرواز کے درجے، بیڑے، MRO، اور کارگو لاجسٹکس کی ڈیٹا بیس کے لیے قابل اعتماد ذریعہ ہے۔  ہماری ہوابازی کے شیڈول ڈیٹا بیس 1000 سے زائد ایئر لائنز اور 4000 سے زائد ہوائی اڈوں  کے لیے مستقبل اور تاریخی  پروازوں کی تفصیلات  کی حامل ہیں۔ ہمارے مجموعی اعداد و شمار دنیا کے عالمی تقسیم کے نظام اور سفر پورٹلز فیڈ کرتے ہیں اور دنیا بھر میں متعدد ایئر لائنز، ہوائی اڈوں، ہوائی ٹریفک کنٹرول کے نظام، ہوائی جہاز بنانے والوں اور سرکاری ایجنسیوں کے اندرونی نظام کو چلاتی ہیں۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کریں http://www.oag.com۔

یو بی ایم ایوی ایشن کے بارے میں

یو بی ایم [http://www.ubmaviation.com] ادارے کے یو بی ایم ایوی ایشن [http://www.ubm.com]ادارہ اپنی مصنوعات اور خدمات کی پورٹ فولیو کے ذریعے ہوائی سفر اور نقل و حمل کے خریداروں اور فروخت کنندگان کو یکجا کرتا ہے۔ ہم عالمی ہوا بازی کی صنعت سے متعلق اعداد و شمار، تجزیاتی، مشاورتی خدمات، واقعات اور میڈیا کی فراہمی میں مہارت رکھتے ہیں۔  ہماری نمایاں برانڈز بشمول ہوابازی کے تجزیہ اور اعداد و شمار  کی باضابطہ فراہم کنندہ او اے جی [http://www.oag.com]؛ ائیر فرائیٹ صنعت کے لئے حل فراہم کرنے والے او اے جی کارگو؛ [http://www.oagcargo.com] ہوائی اڈے راستہ ڈیویلپمنٹ فورمز، مارکیٹنگ اور نیٹ ورکنگ کے ایونٹس فراہم کرنے والے معروف فراہم کنندگان ، روٹس [http://www.routesonline.com]؛نمایاں راستے تعمیر کی مشاورتی فرم ایئرپورٹ اسٹریٹجی اینڈ مارکیٹنگ [http://www.asm-global.com] (اے ایس ایم)؛ ہوابازی نمائشوں اور کانفرنسز کا ایک بین الاقوامی پروگرام بشمول ایئرلائن پرچیزنگ اینڈ مینٹی نینس ایکسپو [http://www.apmexpo.com] اور کانفرنسز؛ اور قابل – مطالعہ ہوابازی کی مطبوعات  مثلاً ہوائی ایئر کرافٹ ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینٹی نینس [http://www.ubmaviationnews.com/Publications] اور ایئرلائن فلیٹ مینجمنٹ [http://www.ubmaviationnews.com/Publications/Airline-Fleet-Management]۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کریں http://www.ubmaviation.com۔

ذریعہ: یو بی ایم ایوی ایشن

رابطہ: اینڈریو سبلے، کارپوریٹ کمیونی کیشز، یو بی ایم ایوی ایشن، andrew.sibley@ubmaviation.com۔

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *