Breaking News

ہلکو اسٹریم بینک ٹچ اسکرین پیٹنٹ پورٹ فولیو کی فروخت کا انتظام کرے گا

Asianet 47191

بوسٹن، 8 نومبر/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

آسٹریلوی ریسیور کوردامنتھا [http://www.kordamentha.com ]کی جانب سے صارفین کے لیے برقی مصنوعات کی نئی ٹچ اسکرین ٹیکنالوجی کے بنانے والے آسٹریلیا میں قائم ادارے آر پی او پرائیوٹ لمیٹڈ [http://www.rpo.biz ] کی فروخت کے لیے ہلکو اسٹریم بینک [http://www.hilcostreambank.com ] کا انتخاب کیا گیا ہے۔ آر پی او کے اثاثہ جات کا مرکزی حصہ ایک پیٹنٹ پورٹ فولیو ہے جن میں: (الف) ملکیتی پولیمر مواد (ب) آر پی اے کو بے مثال کم خرچ وسیع پیمانے پر ہموار آپٹیکل ویو گائیڈز، (ج) آر پی او کا آپٹیکل ٹچ اسکرین جسے ڈیجیٹل ویوگائیڈ ٹچ (ٹ م) [http://www.rpo.biz/page.aspx?page=9 ] کہا جاتا ہے اور (د) مختلف ٹچ اسکرین سسٹم پیٹنٹس شامل ہیں۔ یہ پیٹنٹ خاندان ٹچ اسکرین ٹیکنالوجی کی اگلی نسل کے نمائندہ ہیں اور دستانوں والے ہاتھ سے انگلیوں کی ضرب، یعنی کسی بھی چیز کو بطور اسٹائلس استعمال کرنے، اور زیادہ حقیقی رنگوں کے ساتھ روشن تر ڈسپلیز کو ممکن بناتے ہیں۔ اثاثہ جات 55 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کی نمائندگی کرتے ہیں، جو آر پی او کے اہم صارفین اور دیگر کی جانب سے زبردست دلچسپی پیدا کر چکے ہیں۔

پورٹ فولیو پر تبصرہ کرتے ہوئے آر پی او کے بانی سی ای او این میکس ویل کہتے ہیں کہ “یہ ٹیکنالوجی پلیٹ فارم بہت زیادہ مواقع رکھتا ہے۔ ڈیجیٹل ویوگائیڈ ٹچ (ٹ م) ٹچ اسکرین ٹیکنالوجی ای-بکس اور آٹوموٹو ایپلی کیشنز جیسی مصنوعات کے لیے ٹچ سسٹمز بنانے والے ڈیزائنرز کو درپیش حقیقی مسائل کو حل کرتا ہے، لیکن اسے تقریباً تمام صارفین اور پروفیشنل برقی ایپلی کیشنز میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ایک حقیقی اضافی فائدہ یہ ہے کہ یہ ملکیتی پولیمرز اور آپٹیکل ویوگائیڈز ہیں، انتہائی بے مثال اور تجارتی فائدے کے لیے اپنی آزاد راہ رکھتی ہیں۔”

سرمایہ کاری کے مواقع کی یادداشت [http://www.slideshare.net/Streambank/rpo-touch-screen-patent-portfolio ] کے مطابق ایک مستند پیشکش جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 نومبر 2011ء بوقت پانچ بجے مشرقی معیاری وقت ہے اور نیلامی یکم دسمبر 2011ء کو کولی ایل ایل پی کے سان فرانسسکو میں واقع قانونی دفاتر میں ہوگی۔ حقوق دانش کے اثاثہ جات میں دلچسپی رکھنے والے فریقین کو مزید معلومات کے لیے پیٹ ہنٹنگٹن سے +1-781-444-4940 یا phuntington@hilcostreambank.com پر رابطہ کرنا چاہیے۔

ہلکو اسٹریم بینک کے بارے میں

[http://www.slideshare.net/Streambank/hilco-streambank-overview ]

ہلکو اسٹریم بینک [http://www.streambankllc.com ] ایک مشاورتی ادارہ ہے جو ہر مرحلے پر کاروباروں کے ناقابل لمس اثاثہ جات کی قدر، مارکیٹنگ اور فروخت میں مہارت رکھتا ہے۔ ہلکو اسٹریم بینک تجربے، کوشش اور تخلیق کے استعمال کے ذریعے صارفین کے لیے قدر کی شناخت، تحفظ اور کشید کا کام کرتا ہے۔ ادارے کے حالیہ تجربات میں DiVX پیٹنٹ پورٹ فولیو [http://www.slideshare.net/Streambank/circuitcity-divx-patent-executive-summary ] کی فروخت اور ساتھ ساتھ بارڈرز [http://www.slideshare.net/Streambank/borders-executive-summary ]، راب اینڈ اسٹکی فرنیچر [http://www.slideshare.net/Streambank/robb-stucky-offering ]، برکلن/بینچ کرافٹ، ٹیورن آن دی گرین [http://www.slideshare.net/Streambank/exec-summary-8-1811-final ]، سرکٹ سٹی [http://www.slideshare.net/Streambank/circuitcity-divx-patent-executive-summary ] اور ديگر اہم ٹریڈ مارکس اور برانڈ نام  بھی شامل ہیں۔ مزید برآں، ہلکو اسٹریم بینک رپورٹنگ، لینڈنگ اور تنازعات کے حل کے لیے مختلف سیاق و سباق میں اسٹیک ہولڈرز کے لیے ناقابل لمس اثاثہ جات کی قدر پیمائی کی خدمات فراہم کرتا ہے۔ ہلکو اسٹریم بینک کے صدر دفاتر نیڈہیم، میساچوسٹس اور دفاتر نیو یارک، نیو یارک میں ہیں۔

رابطہ: گیب فرائیڈ، +1-781-444-4940 gfried@hilcostreambank.com

ذریعہ: ہلکو اسٹریم بینک

Check Also

Mongolian Envoy Advocates for Increased Business Exchanges to Enhance Trade Ties

Karachi, Deputy Head of Mission from the Embassy of Mongolia Lkhanaajav Munkhtushig expressed eagerness to bolster trade and investment relations with the business community of Karachi through heightened exchange of business delegations between the tw...

The post Mongolian Envoy Advocates for Increased Business Exchanges to Enhance Trade Ties appeared first on Pakistan Business News.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *