Breaking News

Daily Archives: July 8, 2016

‫یونین پے نے بین السرحدی صارفی تجربات کو بہتر بنانے کے لیے “یوجی ہوا” کا اجرا کردیا – پہلی بار استعمال پر فوری رعایت کا لطف اٹھایا جا سکتا ہے

شنگھائی، چین، 6 جولائی 2016ء/سن ہوا-ایشیانیٹ/– 6 جولائی کو یونین پے انٹرنیشنل اور اس کے اولین شراکت دارو نے مشترکہ طور پر کسی بینک کارڈ منصوبے کے تیار کردہ دنیا کے پہلے آزاد بین السرحدی مارکیٹنگ پلیٹ فارم “یوجی ہوا” کا اجرا کیا۔ جی ہوایونگ، چیئرمین چائنا یونین پے، کے جیانبو، سی ای او یونین […]

Read More »

سن رائز کیمپنسکی ہوٹل، بیجنگ و یانچی جزیرہ نے چین کی 2016ء جی20 توانائی وزارتی اجلاس کا کامیاب انعقاد کیا‫

بیجنگ، 7 جولائی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– چین کی 2016ء جی20 توانائی وزارتی اجلاس 29 سے 30 جون 2016ء تک سن رائز کیمپنسکی ہوٹل، بیجنگ و یانچی جزیرے میں ہوا۔ یہ تیسرا موقع ہے کہ کیمپنسکی ٹیم نے 2014ء کی ایپیک اور 2015ء میں “انڈراسٹینڈنگ چائنا کانفرنس” کے بعد کسی عالمی فورم کی میزبانی کا مشن کامیابی […]

Read More »