Breaking News

ارب پتی ریکارڈنگ فنکار سر آئیوان نئے ویلتھ ٹی وی کے شو سوشل کی اولین قسط میں ڈینئل اسٹب کے ساتھ

AsiaNet 43051

نیو یارک، یکم فروری 2011ء / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

نیو یارک / میامی میں موجود ارب پتی ریکارڈنگ فنکار / انسان دوست سر آئیوان اولین لگژری طرز زندگی اور تفریحی نیٹ ورک ویلتھ ٹی وی پر نیو جرسی ڈینئیل اسٹب کے نئے شو سوشل کی ابتدائی قسط میں شریک ہیں۔ سر آئیوان کے ساتھ سوشل اپنی اولین پیشکش پرائم – ٹائم ٹکڑے میں  بدھ، 9 فروری  کو 8 بجے شب اور 11 بجے شب  (ای ایس ٹی) اور پھر ہفتہ ، 12 فروری کو 7 بجے شب اور 10 بجے شب (ای ایس ٹی)دوبارہ دکھایا جائے گا۔ شو کی ابتدائی قسط میں سماجی رہنما ڈینئل اسٹب سر آئیوان کے پاس ہامپٹونز میں اپنی طرز کے واحد قلعے اور پورے ملک میں موجود چند میں سے ایک ان کے انتہائی منفرد قرون وسطیٰ انداز کے قلعے  میں ملیں گی۔

بہت سے ناظرین نے سر آئیوان کے قلعے جو “پلے بوائے آف دا ایسٹ کوسٹ” کہلاتا ہے کا سن رکھا ہوگا  لیکن بہت کم  نے اسے حقیقت میں اندر سے دیکھا ہوگا، بشمول اس کے مخفی کمروں، “تہ خانے” اور آرٹ مجموعہ کے۔ قلعہ اور اس کی زمین وہی ہیں جہاں سر آئیون نے 800 سے زائد مہمانوں کے ساتھ ووڈ اسٹاک کی 40 ویں سالگرہ کے جشن کے علاوہ  کئی شاندار پارٹیوں کی میزبانی کی جن میں ان کا  عالمی شہرت یافتہ 60 کے انداز میں “کاسل اسٹاک 2009” ایونٹ  بھی شامل ہے۔  اب انٹرنیٹ پر 6.5 ملین سے زیادہ لوگوں کی طرف دیکھے جانے والے  ایونٹ کا آغاز بھی سر آئیوان کی نجی فاؤنڈیشن  پیس مین فاؤنڈیشن نے کیا جو انہوں نے نفرت جرائم اور بعداز سانحہ ذہنی تناؤ کی کیفیت (پی ٹی ایس ڈی) کے متاثرین کی مدد کے لیے  بنائی۔

ناظرین سوشل کو ویلتھ ٹی پر دیکھ سکتے ہیں جو کہ پورے ریاستہائے متحدہ امریکا میں 100 سے زائد کیبل سسٹمز  پر دستیاب ہے جن میں ایچ ڈی میں ویریزون فائیوس ٹی وی چینل 169 اور 669  اور ایچ ڈی میں اے ٹی اینڈ ٹی یو-ورس چینل 470 اور 1470 شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ویلتھ ٹی وی کیریبئن  اور متحدہ عرب امارات میں درجنوں کیبل سسٹمز پر دستیاب ہے۔ سوشل کی چار اقساط مکمل ہونے کے ساتھ ریاستہائے متحدہ امریکا میں 11 ملین سے زائد ناظرین کا حامل ویلتھ ٹی وی حال ہی میں مجموعی طور پر 26 اقساط کے دو مکمل سیزن  کا سلسلہ بنانے کی اجازت حاصل کی۔

پیچھے کی جانب ایک بڑے سواروسکی کرسٹل امن دستخط  کی حامل بھڑکیلی ٹوپی پہننے کے باعث “پیس مین” کے نام سے بھی پہچانے جانے والے سر آئیوان یقینا ٹیلی ویژن کے لیے کوئی اجنبی  نہیں  وہ این بی سی کے ایس سی آئی – ایف آئی چینل پر مشہور ‘اسٹین لی کے سپر ہیرو کون بننا چاہتا ہے’ کے دوسرے سیزن میں نظر آئے ۔ناقابل یقین تماشے کے کردار سے انہیں شو میں آئی ایم ڈی بی  کی سب سے بلند درجہ بندی حاصل ہوئی۔ اسٹین لی جو کہ اسپائڈر مین، دا انکریڈیبل ہلک، ایکس – مین، فنٹاسٹک فور اور آئرن مین  کے شریک خالق ہیں ہمیشہ سر آئیوان کو “بروس وائن کی اصل زندگی”  کا حوالہ دیتے ہیں ۔ ۔ ۔ ارب پتی انسان دوست دن میں اپنے قلعہ میں رہتے ہیں، رات میں سپر ہیرو ہوتے ہیں!

ایم ٹی وی اور وی ایچ 1 دونوں کے لیے خصوصی شو میں بھی شامل ہوئے جن میں  وی ایچ 1 کا  ہمیپٹونز کی شاندار زندگی شامل ہے۔ سر آئیوان نے ایک ایوارڈ یافتہ NHK جاپانی ٹیلی وژن کی جان لینن پر دستاویزی فلم  اور گانے امیجن  جس کا سر آئیوان نے 2001ء  میں پہلے رقص کا ریمیک جاری کیا تھا میں بھی ظاہر ہوئے۔ فرد  واحد جو کہ بل بورڈ کلب کے پلے چارٹ میں ٹاپ 40 ہٹ ہوا اور سی این این پر ایک انٹرویو کی جانب لے گیا۔

یورپ میں سر آئیوان کئی آر ٹی ایل ٹی وی تفریحی پروگراموں بشمول ہالینڈ کے میکس اور سٹی اور بیلجیئم کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے آرٹس اور تفریح شو بارٹ ان دا اسٹیٹس میں حاضر ہوئے جس کے ساتھ انہوں نے غیر معمولی اعلیٰ ریٹنگ حاصل کی۔ صرف جرمنی میں وہ پروسیبن (چینل 7)، ریڈ بل ٹیلی ویژن، آر ٹی ایل جرمنی اور اے آر ڈی (چینل 1) کے لیے کئی ٹی وی شوز میں سامنے آئے جبکہ برطانیہ میں بھی دنیا بھر میں چینل 4 ٹیلی ویژن کے لائسنس یافتہ اور سینڈیکیٹ شو سنگل ان دا ہامپٹونز میں نظر آئے۔

ان کی عالمی ٹیلی ویژن میں حاضری کے علاوہ سر آئیون نے حال ہی میں آلیک بالڈون، ایڈ برنس، چیوی چیز، بیلی جوئل اور کرسٹائی برنکلے کے  ہمراہ نئے ڈینس لائنچ کی دستاویزی فلم کنگ آف دا ہامپٹونز میں اسٹار بلنگ حاصل کی  جس سے خزاں کی ابتداء  میں باہر کی دو فروخت شدہ نمائشوں کے ساتھ ہامپٹونز فلم فیسٹیول میں ان کو دنیا میں پیش کردیا۔

سر آئیون کے لئے اگلا کام نئی ویڈیو ہوگی جس میں انہوں نے حال ہی میں ان کی مکمل دورانیے کی البم آئی ایم پیس مین پر فیچر کیا جانے والے اپنے الیکٹرو پاپ واحد ہرے کرشن کے لیے مختلف میامی علاقے میں مقامات میں شوٹنگ کررہے ہیں  جو موسم خزاں میں جاری ہوگا۔ **مزید معلومات کے لیے ملاحظہ فرمائیں: http://www.SirIvanMusic.com۔

ذریعہ: پیس مین پروڈکشنز، ایل ایل سی

رابطہ: جیمز سلیمین

+1-347-413-5522

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *