اسٹریٹجک منرلز پی ایل سی: ایبونی آئرن پراپرائٹی لمیٹڈ (“ایبونی”) کا مجوزہ ایس پی اے حصول

AsiaNet 45991

لندن، 19 اگست / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

اسٹریٹجک منرلز پی ایل سی (AIM: SML) نے آج  اعلان  کیا ہے کہ وہ آسٹریلیا کے ایک نجی کان کنی کمپنی ایبونی کے ساتھ  اس کے حصول (“حصول”) کے لیے شرائط کے معاہدے میں داخل ہوگیا ہے۔ حصول مناسب تسلی بخش کوششوں کی تکمیل اور اسٹریٹجک منرلز  کی ایبونی (“SPA”) کے شراکت داروں کے ساتھ خرید و فروخت کے معاہدے پر اتفاق سے مشروط  ہے۔ مزید اعلانات مناسب وقت پر کیے جائیں گے۔

اس سے یہ مطلوب ہے کہ ایس پی اے کے تحت اسٹریٹجک منرلز  10 ملین پاؤنڈز اسٹرلنگ کی لاگت سے ایبونی کے 100 فیصد جاری حصص کے حصول کو ایس ایم ایل سے ایبونی میں 100 ملین نئے مکمل – ادا عمومی حصص  کو 10 پینس فی شیئر  کے اجراء سے مطمئن ہوگی۔ ایبونی کے شراکت دار مجموعی طور پر آسٹریلین جوائنٹ اور ریزروز کمیٹی کوڈ (“JORC”) کی تصدیق سے مشروط 50 ملین نئے عمومی ایس ایم ایل حصص کا معاوضہ مزید حاصل کریں گے  جو ایبونی کی جانب سے لوہے کی دھات کے کم از کم 200 ملین ٹن وسیلہ کی نشاندہی کرتا ہے۔

ایس ایم ایل کی مجلس منتظمین (“بورڈ”) اس حصول کو ادارے کے لیے ایک بہترین موقع سمجھتا ہے، مختصر عرصے میں مثبت خالص آمدنی  کی فراہمی اور لوہے کی مزید دھاتوں کی تیاری اور تلاش کے اثاثوں تک رسائی کے ساتھ مجلس اور ادارے کی انتظامیہ کو مستحکم کریں گے۔

ایبونی مقناطیسی لوہے  کے ذخیرے پر مشتمل منافع بخش اثاثوں کی حامل ہے جو معاہدے یا مذاکرات میں  ہے اور مکمل اپڈیٹ مناسب وقت پر کی جائے گی۔ ذخیرے کے منصوبے کان کنی کا خطرہ کو ختم اور پیداوار کرنے کے لئے تیار ہیں۔

ایبونی کے مزید اثاثہ مشتمل ہیں:

* آسٹریلیا کے شمالی علاقے (“ناردرن ٹیریٹری”) میں لوہے کی دھات کے تین جائیدادوں کے حقوق جو لوہے کی دھات کے ذخائر کہلائے جانے کے قریب ہیں؛ اور

* اس کے علاوہ شمالی علاقے میں لوہے کی دھات کی مزید دو جائیدادوں کے حقوق اور لوہے کی دھات کے ذخائر اور انفراسٹرکچر کہلائے جانے کے قریب مغربی آسٹریلیا میں چار لوہے کی دھات کی جگہ کے حقوق حاصل کرنے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔

حصول کی تکمیل پر ادارہ جناب پیٹر بنیٹو اور جناب جیمز کیشولم کی اسٹریٹجک منرلز کے بورڈ میں تقرری کا ارادہ رکھتا ہے  جو اس وقت ایبونی کے ڈائریکٹر اور ایبونی کے شراکت دار ہیں۔

پیٹر بنیٹو:

جناب بنیٹو 1990 سے آسٹریلین اسٹاک ایکسچینج کی فہرست میں شامل  تحقیق، کان کنی اور پیداواری اداروں میں متعدد اعلیٰ عہدوں کام کرتے ہوئے بینکاری اور سرمایہ کاری میں 30 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ اناکونڈا نکل لمیٹڈ کے بانی ڈائریکٹر اور اس وقت آئرن بارک زنک لمیٹڈ اور واراتھ گولڈ لمیٹڈ کے غیر انتظامی چیئرمین ہیں۔

جیمز کیشولم:

جناب کیشولم  انجینئرنگ، تیل، گیس، اور کان کنی کے شعبے میں گزشتہ 28 سال سے کام کررہے ہیں۔وہ حکمت عملی بنانے،مارکیٹ ریسرچ کی فراہمی اور کان کنی، انجینئرنگ، تیل اور گیس اداروں کی ایم اینڈ اے معاونت  میں  مہارت رکھتے ہیں۔ وہ ڈوئلز کریک مائننگ کے بانی شراکت دار، دی چیئرمین 1 پراپرائٹی لمیٹڈ اور فیرٹوز پراپرائٹی کے شریک – بانی ہیں۔

اسٹریٹجک منرلز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر پیٹ گرفتیتھس نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا :

“یہ فیصلہ ڈائریکٹرز کے ان مقاصد کے  ساتھ مساوی ہے ہماری حالیہ داخلی دستاویز میں خاکہ پیش کیا جہاں ہم نے کہا کہ “ڈائریکٹرز حصول دستیابی کی طرف توسیع کے امکانات  سے واقف ہیں اور کسی مناسب ممکنہ مواقع چھان بین کریں گے جب اور جہاں ظاہر ہوں گے ۔”

” ہم ایبونی کے حصول کو اسٹریٹجک منرلز کی ایک بہتر-متوازن اور تحقیقی ادارے کی حیثیت سے مختصر مدت میں خالص آمدنی کے حصول کے ذریعے شراکت داروں کو اضافی تحفظ کی فراہمی ساتھ ترقی کی جانب ایک مثبت قدم کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ “

ایبونی کے چیئرمین پیٹر بنیٹونے تبصرہ کیا: “ایس ایم ایل کے تحقیق اثاثے اور سرمایہ مارکیٹوں تک رسائی کی ہماری پیداواری مہارت اور ایبونی ٹیم کی مثبت خالص آمدنی کے اعمال کی تیز رفتار ترقی  کے ساتھ ملاپ  سے ہم محسوس کرتے ہیں کہ ہم ایک عظیم ادارہ اور مستحکم کاروبار تخلیق کرسکتے ہیں۔”

اسٹریٹجک منرلز پی ایل سی کے بارے میں

اسٹریٹجک منرلز کوئنزلینڈ میں واقع اور ایک ادارہ ہے جو 16 نومبر 2010ء کو برطانیہ میں تشکیل دیا گیا۔ ادارہ مکمل طور پر آئرن گلین پراپرائٹی لمیٹڈ کی ملکیت ہے جو آئرن گلین ٹینیمنٹ کا خطاب رکھتا ہے جو ٹاؤنزول، کوئنزلینڈ سے تقریبا 40 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ہے(the “Tenement”)۔ یہ مقام 2100 ہیکٹرز کے رقبے پر مشتمل ہے اور 10 کلومیٹر کے ریل و سڑک کے بنیادی ڈھانچے کا حامل ہے جو ٹاؤنزول کی گہرے پانی کی بندرگاہ سے منسلک کرتا ہے جو سال بھر چلنے والی بڑے پیمانے پر وزن اٹھانے کی تنصیبات کی حامل ہے۔ اسٹریٹجک منرلز کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کریں http://strategicminerals.co.uk۔

آپ ادارے کو ٹویٹر پر @StrategicMinrls کے ساتھ ساتھ فیس بک اور لنکڈان پر بھی فالو کرسکتے ہیں۔

ٹیکسٹ الرٹس حاصل کرنے کے لیے “JOIN” لکھ کر +491771785262 پر بھیج دیں۔

ایبونی آئرن پراپرائٹی لمیٹڈ کے بارے میں

ایبونی  30 نومبر 2010ء کو 62 فیصد فیرم کی اوسط سے تقریباً 1 -1.5 ملین ٹن کے حامل مقناطیسی پتھروں کے پشتوں کے حقوق حاصل کرنے کے لیے قائم ہوئی۔

مقناطیسی پتھروں  کے حقوق حاصل کرنے کے بعد سے ایبونی نے اضافی ذخائر اور پتھروں کے مقامات پر تحقیق کرنے کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا، ایشیا، جنوبی امریکا اور ریاستہائے متحدہ امریکا کے نزدیک انتہائی متوقع لوہے کی دھات کی جگہوں کا جائزہ لیا۔

ادارہ  لوہے کے غیر مطلق، منافع بخش  لوہے کی دھات کے ذخائر کی تیاری کے ساتھ زمین پر موجود معروف یا انتہائی ممکنہ لوہے کے ذخائر کو اخذ کرنے کے ساتھ ایک درجہ کو حاصل کرنے کے لیے پر عزم ہے۔

http://www.ebonyiron.com

ادارہ

اسٹریٹجک منرلز پی ایل سی

+61-755-324-448

میتھیو بونتھرون

+44(0)7730-402-783

نامزد مشیر / بروکر

النبے کیپیٹل لمیٹڈ

+44(0)20-3328-5656

برائن اسٹاک برج / جیمز ریو

اقتصادی تعلقات عامہ

تھریڈ نیڈل کمیونی کیشنز

+44(0)20-7653-9850

لارنس ریڈ / بیتھ ہیرس

خوردہ سرمایہ کاری تعلقات

جی ٹی ایچ کمیونی کیشنز لمیٹڈ

+44(0)20-3103-3903

ٹوبی ہال / کرسٹین پیکل

ذریعہ: اسٹریٹجک منرلز پی ایل سی

Check Also

FC Balochistan North continuing operations against smuggling in Balochistan

FC Balochistan North along with other departments is continuing operations against smuggling in Balochistan. Over the last month or so, smuggling of illegal goods worth more than 123 million rupees was foiled in different areas of Dera Allah Yar, Ba...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *