Breaking News

بائیو سر چین میں جدید پودوں کی بنیاد پر خون بندی اور ملعم شدہ ہرنیا کی درست ٹیکنالوجیز متعارف کروا رہا ہے

AsiaNet 43864

بیریوتھ، جرمنی، 22 مارچ / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

بیریوتھ ، جرمنی میں قائم طبی آلے تیار کرنے والا بائیوسر انٹوکلنگز جی ایم بی ایچ 15 سے 19 اپریل 2011ء تک چائنا  میڈیکل ایکوئپمنٹ فیئر (سی ایم ای ایف)، شین چین، چین میں اپنی موجودگی  کا بامسرت اعلان کرتا ہے۔ ہیموسر (ٹ م) ایک قابل جذب کثیر شکری خون روکنے کی دوا (اے پی ایچ) اور Ti0(2) Mesh (ٹ م) ہرنیا کی درستی نظام بائیوسر بوتھ پر دکھائی جائیں گی۔

ہیموسر (ٹ م) اے پی ایچ ٹیکنالوجی دوران جراحی ممکنہ خون بہنے کے خطرے سے نمٹنے کے لیے پاؤڈر کی شکل میں فراہم کیا جاتا ہے۔بائیوسر کی پولیسیکرائڈ اضافی – آب پاش قابل جذب انجینئرنگ (پیور) طریق عمل انتہائی جاذب اور حیاتیاتی ہم آہنگ ایجنٹ بنانے کے لیے پودوں کی بنیاد پر پولیمر کو تبدیل کرتا ہے جو قدرتی انجماد خون کے سلسلہ میں اضافہ اور بہتر کرتا ہے۔ پیموسر (ٹ م) اے پی ایچ کی پیور ٹیکنالوجی  فارمیٹ خمیر خون، کولیجن یا دیگر انسانی یا حیوانی اجزاء کا حامل نہیں اور دنوں ہی میں دوبارہ جذب کرلیتا ہے۔

TiO(2)Mesh (ٹ م) ایک دوا ہے جو جراحی میں ہرنیا کی درستی کے لیے ایک حیاتیاتی  مطابقت کوٹنگ کو استعمال کرتی ہے۔ TiO(2)Mesh مختلف ضروریات کو یکجا خاص طور پر جسم کے اندرونی حصوں کی جانچ کرنے والے جراح کی ضروریات کو بیان کرتا ہے۔ TiO(2)Mesh چین میں کم سے کم ناگوار جراحی میں تیز ترقی  اور جدت کے ساتھ جسم کے اندرونی حصوں کی جانچ کرنے والے جراح اور موافق  کے لیے مکمل حل پیش کرتا ہے۔

بائیوسر اینٹوکلنگز جی ایم بی ایچ کے منیجنگ ڈائریکٹر ہائنز – جوزف سکمیز نے تبصرہ کیا کہ “ہیموسر (ٹ م) اے پی ایچ اور اس کی مالکانہ مربوط پیور ٹیکنالوجی کی سی ایم ای ایف  میں تعارف  ایشیا – پیسیفک طبی پیشہ آوروں کو کثیر شکری خون روکنے والی دوا میں تازہ جدت کو براہ راست جانچنے کا ایک موقع پیش کررہا ہے۔ ہرنیا کی مثالی درستی کی تمام ضروریات کے ساتھ یکجا ایک جدید ملعم  کاری ٹیکنالوجی پر مشتمل  TiO (2)Mesh  ناممکن ضروریات کے لیے مکمل حلو پیش کرتا ہے۔ ہمیں توقع ہے کہ چین اور ایشیا – پیسیفک میں جراحوں اور مریضوں کو ہرنیا کی درستی اور خون بندی میں ان زبردست صنعیاتی جدت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔”

بائیوسر انٹوکلنگز جی ایم بی ایچ ایک نجی طور پر قائم طبی آلہ ادارہ ہے اور اپنے بوتھ ایچ 26، ہال 2 میں سی ایم ای ایف  مہمانوں کو خوش آمدید کہتا ہے۔ مزید معلومات، ترسیلی انکوائری، اور لائسنس کے اختیارات کے لیے ملاحظہ فرمائیں http://www.biocer-gmbh.de/en/۔

رابطہ: info@biocer-gmbh.de،

+49(0)921-78-77-70-70

ذریعہ: بائیوسر انٹوکلنگز جی ایم بی ایچ

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *