Breaking News

سدرن ایئر نے ڈیوڈ سوپر کو چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر کر دیا

AsiaNet 44424

ناروا لک، کنیکٹیکٹ، 2 مئی 2011ء / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

سدرن ایئر ہولڈنگز انکارپوریٹڈ نے آج ڈیوڈ سوپر کو چیف آپریٹنگ آفیسر نامزد کرنے کا اعلان کردیا ہے جو 15 مئی سے موثر  ہوگا۔ جناب سوپر ڈیلٹا روابط کے پیشے کومائر سے سدرن ایئر میں شامل ہورہے ہیں جہاں وہ گزشتہ 28 سے زائد سالوں کے دوران کاروائیوں کے انتظام کے متعدد اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے۔

سدرن ایئر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈینیل جے میک ہاؤگ نے کہا کہ “ڈیوڈ سدرن ایئر میں کارروائی اور ہوا بازی کی صنعت کے وسیع تجربے اور ہوا بازی  کی کاروائیوں کے تمام پہلوؤں کی گہری سمجھ اور  تحفظ و سلامتی ہدایات، طریقہ کار اور پروگراموں کے وسیع علم اور  مزدوری انتظام کی ایک قوی ذہانت کے ساتھ ادارے میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔ ہم پر اعتماد ہیں کہ یہ ہماری ٹیم کے لیے  ایک انمول اور مضبوط اضافہ ہو گا جیسا کہ  ہم ادارے کی ترقی اور اپنے بیڑے میں توسیع جاری رکھے  ہوئے ہیں۔”

جناب سوپر نے کہا کہ ” میں دنیا کے نمایاں ایئر کارگو پیشے میں سے ایک سدرن ایئر میں شامل ہونے کے لیے بہت پرجوش ہوں۔ سدرن ایئر نے نمایاں اے سی ایم آئی آپریٹر کی حیثیت سے ایک مستحکم ساکھ قائم کی اور میں مستقبل میں ڈین اور مکمل انتظامی ٹیم کے ساتھ قریبی کام کی جانب دیکھ رہا ہوں  جیسا کہ ہم دنیا بھر میں موجود اپنے صارفین کے  لیے قابل اعتماد اور لچک دار ائر کارگو حلوں کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہیں۔”

جناب سوپر کومائیر کے لیے حال ہی میں فضائی کاروائیوں کے سینئر نائب صدر رہ چکے ہیں۔ اس عہدے پر وہ کومائرزکی فضائی کاروائیوں، کارپوریٹ تحفظ، کارپوریٹ سلامتی، انتظامی کاروائیوں، دوران پرواز وسائل، ہوا بازی کی تربیت،رکن عملہ کے ذرائع، صارف خدمت کاروائیاں، منصوبہ بندی اور کارکردگی کے انتظامی اور عملی نگرانی انجام دیتے تھے۔ وہ 1982ء میں کومائیر میں شامل ہوئے۔

جناب سوپر نے ولمنگٹن کالج سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی ہے۔

سدرن ایئر کے بارے میں

سدرن ایئر 1947ء میں کم –لاگت، اعلیٰ – معیار کے  عالمی کارگو بردار کے طور پر قائم ہوئی تھی جو وسیع جگہ اور ہوائی جہاز، عملے، کفالت  اور بیمہ (“اے سی ایم آئی”) خدمات کی فراہمی میں خصوصی مہارت رکھتا ہے۔ صارفین کی بنیاد پر سدرن ایئر کی بلیو- چپ میں دنیا کی چند بڑے  کارگو بردار اتحاد اور حکومتی ادارے شامل ہیں۔ سدرن ایئر 14 بوئنگ 747 اور دو نئے 777 مال بردار ہوائی جہازوں کے بیڑے کو چلا رہا ہے اور نئے بوئنگ 777مال بردار چلانے والا دنیا کا پہلا اے سی ایم آئی  ہے۔سدرن ایئر کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ملاحظہ فرمائیں: http://www.southernair.com

ذرائع ابلاغ روابط:

صوفیا ماٹا – لیکلرک / مارک سیمر

کیکسٹ  اینڈ کمپنی

فون: +1-212-521-4800

ذریعہ: سدرن ایئر ہولڈنگز، انکارپوریٹڈ

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *