Breaking News

شاندار کیمرہ فون۔ٹیکنو کمون 15پریمئیربڑی اسکرین،بڑی میموری اور بڑی بیٹری کے ساتھ آپ کو بہترین فوٹو گرافی سے محظوظ ہونے کا موقع فراہم کرتاہے۔

ہانگ کانگ، 6مئی،2020 /پی آر نیوز وائر/ — ٹیکنو موبائل (www.TECNOMobile.com) کی کمون 15سیریز کے سمارٹ فون کی فروخت باقاعدہ شروع ہوگئی ہے،جس کا مطلب ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ اس موبائل کی تہہ تک پہنچاجائے جس کے بارے میں کافی لوگ اتنا کچھ سنتے آئے ہیں۔اس کے 64میگا پکسل کیمرے کے علاوہ اس کی اور کیا خصوصیات ہیں کہ جو اس موبائل کو فوٹو گرافی کا پاور ہاوٗس بناتی ہےاور اس کی ریلیز سے پہلے اس کے صارفین سے اس کے بارے میں سنا گیا۔

کمون 15کے بارے میں جب بات ہوتی ہے تو دو قسم کی ٹیکنالوجی کا ذکر کرنا ضروری ہے،اس کا کواڈ کیمرہ سمارٹ فون ٹیکنالوجی،الٹرا ایچ ڈی،اور سوپر نائٹ موڈ اسے مارکیٹ میں برتری دلاتی ہے۔سونی کے64MP کے کیمرہ کے ساتھ الٹرا ایچ ڈی ایک نئی نسل کی ریزولوشن کی کارکردگی کے ساتھ تصاویر کو بڑا کرتے ہوئے اور زوم کرتے ہوئے اس کی صفائی کو بھی خراب ہونے نہیں دیتا۔اس کے ساتھ سوپر نائٹ موڈ شام ڈھلنے کے بعد تصویر کی سطح کو صاف رکھتا ہے،ٹی اے آئی وی او ایس ™ کی ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے رات کی تاریکی میں کیمرہ فون کے صارفین کے لیے تصاویر کو سدھارتا ,ناگواری ختم کرتاہے اور 15فریم سینتھ کے ساتھ تصاویر کے معیار بہتر بناتاہے۔

ان دونوں کے یہ بھاری بھر کم ذمہ داری اٹھانے کے ساتھ ،کمون15پھر بھی نئے خصوصیات کے ساتھ سمارٹ فون صارفین کو موقع فراہم کرتاہے کہ وہ اپنے کیمرہ سے مختلف شوٹنگ مقامات پر زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھاسکیں۔

6.6’ایف ایچ ڈی+فل ریویو،اصل بڑی اسکرین

اگرچہ زیادہ تر حریف 6.2’’سے لیس اور شاید 6.5’’تک زیادہ سے زیادہ تک لیس ہیں،ٹیکنو کمون 15پریمئیر اسکرین 6.6’’کی بہترین پوری اسکرین سے لیس ہے،جو صارفین کو بڑا،صاف اور مزید رنگوں سے بھر پور منظر نامہ مہیا کرتاہے۔91.2%سوپر اسکرین کے تناسب کے ساتھ اور یونی باڈی کے باہر نکلنے والے کیمرہ ڈیزائن سے ایک دلچسپ، جامع منظر اور سینمائی تجربے کے خواب کو حقیقت میں ڈھالنے میں مدد ملتی ہے۔صارفین ایک بہترین اورلامحدود اسکرین سے محظوظ ہوسکتے ہیں۔

ایک بڑی سوپر اسکرین 115ڈگری کے سوپر وائیڈ-اینگل کی منظر کشی کو پورے طرح سے دیکھنے کے لیے فعال بناتاہے۔115° سوپر وائیڈ اینگل کے ذریعے تصاویر کھنچتے ہوئے اس بات کی فکر بے کار رہ جاتی ہے کہ کسی بڑے منظرنامے کو قید کرنے میں ناکامی ہوگی۔اینٹی ڈسٹورشن کی خصوصیت اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ حقیقی منظر کو ہی ریکارڈ کیاجائے۔

128GB ROM + 6GB RAM, 4000mAh کی دیرپا بیٹری ، طاقتور کارکردگی

ٹیکنو کمون 15سیریز128GB ROM + 6GB RAM, 4000mAh کی دیرپا بیٹری سے لیس ہے۔128GB ROM صارفین کو ڈیٹا رکھنے کے لیے گنجائش فراہم کرتاہے،اور صارفین کو مزید گنجائش پیدا کرنے کےلیے بار بار ڈیٹا صاف نہیں کرنا پڑتا۔6GB RAM مستحکم اور اعلی معیار کی کارکردگی فراہم کرتاہے۔ملٹی ٹاسکنگ اور گیمیں کھیلنے میں تیز رفتاری اور آسانی پیدا ہوگئی ہے۔

4000mAh کی طاقتور بیٹری صارفین کی روزمرہ کام کے لیے مستحکم توانائی کی ضروریات کو پوری کرتی ہے۔

تصویر :https://photos.prnasia.com/prnh/20200506/2796215-1-a
تصویر : https://photos.prnasia.com/prnh/20200506/2796215-1-b
تصویر : https://photos.prnasia.com/prnh/20200506/2796215-1-c

Check Also

King Faisal Specialist Hospital and Research Centre Welcomes New Deputy CEO Amid Strategic Transformations

King Faisal Specialist Hospital and Research Centre Welcomes New Deputy CEO Amid Strategic Transformations RIYADH, Saudi Arabia, May 13, 2024 (GLOBE NEWSWIRE) — King Faisal Specialist Hospital and Research Centre (KFSH&RC) has recently welcomed Dr. Björn Zoéga as its Deputy CEO, an appointment that underscores its commitment to promoting and fostering healthcare excellence. Dr. Zoéga, renowned for his […]