Breaking News

لی-ننگ برانڈ کی حیاتِ نو چین میں کھیلوں کی مصنوعات بنانے والی صنعت کے لیے ایک عظیم جست

بیجنگ، یکم جولائی/پی آرنیوزوائر-ایشیا-ایشیانیٹ/

حالیہ چند سالوں میں شاندار ترقی کی بھرپور رفتار کے ساتھ لی-ننگ (LI-NING) کے قیام کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر ادارے کے برانڈ کو حیات نو بخشی گئی ہے، ادارے کے بانی جناب لی ننگ جو بذات خود 30 جون 2010ء کو لی ننگ کے بیجنگ صدر دفتر میں حیات نو کا اعلان اور نئے لوگو اور نئے سلوگن کی نقاب کشائی کریں گے۔ اس اجراء کے جشن میں شرکت کے لیے لی-ننگ کے کمپنی ایگزیکٹو، سرمایہ کاری اور لی-ننگ کی پانچ سونے کا تمغہ جیتنے والی ٹیموں کے نمائندگان کے ساتھ ساتھ کئی اعلیٰ شخصیات بھی جمع ہوں گی۔

(لوگو: http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20100630/CNW031

http://photos.prnewswire.com/prnh/20100630/CNW031)

ذریعہ: لی ننگ کمپنی لمیٹڈ

رابطہ برائے ذرائع ابلاغ

یوان چن چنگ،

لی ننگ کمپنی لمیٹڈ،

پتہ: نمبر 8، سنگ گوانگ 5 ویں اسٹریٹ، اوپٹو-میکاٹرونکس انڈسٹریل پارک، چونگ گوانکن سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ایریا، تونگ چو ڈسٹرکٹ، بیجنگ، عوامی جمہوریہ چین 101111

+86-10-8080-0730

enqing.yuan@li-ning.com.cn

یا

تانگ ییپنگ

روڈر فن پبلک ریلیشنز (بیجنگ دفتر)

پتہ: ای101، ایسٹ لیک ولاز، 35 ڈونگ چیمین وائی مین اسٹریٹ، ڈونگ چینگ ڈسٹرکٹ، بیجنگ، 100027

+86-10-6462-7321-677

فیکس، +86-10-6462-7327

tangg@ruderfinnasia.com

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *