Breaking News

مقامی حاضرین کے اعداد و شمار کے ساتھ کوینٹ کاسٹ عالمی بن گیا

سان فرانسسکو، 11 مارچ/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

دنیا کا پسندیدہ ترین صارفی اعداد و شمار پیش کرنے والا حل اب ملکوں کے لیے مخصوص اعداد و شمار پیش کرنے لگا

کوینٹ کاسٹ نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ اب بین الاقوامی ناشرین اور مارکیٹرز کی بڑھتی ہوئی تعداد کو سپورٹ کرنے کے لیے دنیا کے ہر ملک کے لیے صارفین کے اعداد و شمار فراہم کر رہا ہے۔ کوینٹ کاسٹ حاضرین کی تعداد جاننے کے خواہشمند ویب سائٹ مالکان کو درست، براہ راست ماپی گئی آمدورفت، شماریات، طرز زندگی، کاروبار اور ناظرین کا جغرافیائی ڈیٹا فراہم کرتا ہے۔ اور سب سے بہتر یہ کہ کوینٹ کاسٹ صارفی اعداد و شمار مکمل طور پر مفت ہیں۔ مارکیٹ کو بھرپور حاضرین کے ادراک فراہم کرنے کے ذریعے کوینٹ کاسٹ ناشرین کے لیے اپنے انوکھے حاضرین کی بہتر نمائندگی کرنا اور مشتہرین کو بالکل صحیح اور درست جانچ کے ذریعے مخصوص آن لائن صارفین تک رسائی ممکن بناتا ہے۔

(تصویر: http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20100310/NY68154)

کوینٹ کاسٹ ویب سائٹس، وڈیوز، ویجٹس، گیمز اور دیگر کے لیے لچکدار آپشنز کے ساتھ جامع صارفی اعداد و شمار فراہم کرتا ہے تاکہ تقسیم کردہ مواد حتیٰ کہ مختلف انفرادی اسباب کو یکساں کرنے والے نیٹ ورکس کو سمجھا جائے۔ اکثر مواد کے لیے معیاری تکمیل پیش کی گئی، وڈیو اور اشتہاری فریم ورک پیش کرنے والے پلیٹ فارمز ایڈوبی فلیش اور اوپن سورس میڈیا ، مائیکروسافٹ سلور لائٹ، برائٹ کوو، فری وہیل، آڈی چیوڈ، لائیو ریل، وزیبل میژرز، ویب ٹرینڈز، پوائنٹ رول، ایٹلس، ڈبل کلک اور دیگر کئی۔

کوینٹ کاسٹ کے شریک بانی اور سی ای او کونراڈ فیلڈ مین کا کہنا ہے کہ “عالمی ابلاغی صنعت میں تیزی سے آنے تبدیلی نے صارفی اعداد و شمار اور قابل بنانے کے نئے طریقے کی ضرورت کو محسوس کیا جا رہا ہے۔ ہم دنیا بھر کے ناشرین کی جانب سے کوینٹ کوسٹ کو ملنے والی پذیرائی پر بہت فخر محسوس کر رہے ہیں، اور ہم ملک سے مخصوص حاضرین کے اعداد و شمار پیش کرنے پر بہت خوش ہیں تاکہ بروقت مواد کی دریافت اور اسے ذاتی بنانے کو تحریک دی جائے۔”

2006ء کے اواخر میں اپنے آغاز سے اب تک کوینٹ کاسٹ تیزی سے ترقی کی منازل طے کرتا ہوا آج اس مقام پر پہنچا ہے کہ وہ دنیا بھر کے کروڑوں ویب مقامات کے لیے عمیق ادراک فراہم کرتا ہے۔ عالمی ابلاغی رہنما اداروں سے لے کر ذاتی بلاگز تک جب بات حاضرین کے اعداد و شمار کی آتی ہے تو عالمی ڈیجیٹل برادری اپنا رخ کوینٹ کاسٹ کی جانب کرتی ہے۔ عالمی و مقامی، ابلاغی رہنما اور ویب پہل کار کوینٹ کاسٹ استعمال کرتے ہیں جن میں ایم ٹی نیٹ ورکس، بلوم برگ، دی اکنامسٹ، رائٹرز، آئی اے سی، بی بی سی، ٹائم انکارپوریٹڈ، این بی سی یونیورسل، ڈسکوری کمیونی کیشنز، ٹائپ پیڈ، ورڈپریس، ڈیلی موشن، میٹا کیفے، ہائے 5، نیٹ لوگ، ڈیمانڈ میڈیا اور لنکڈ اِن شامل ہیں۔

کوینٹ کاسٹ کے بارے میں

کوینٹ کاسٹ دنیا بھر کے ویب صارفین کے اعداد و شمار کو اصل وقت میں ماپتا اور انہیں منظم کرتا ہے تاکہ مشتہرین خرید، فروخت کر سکیں اور ان افراد سے منسلک ہو سکیں جو ان کے لیے زیادہ اہمیت رکھتے ہیں۔ 2010ء کے لیے ویب پر جدید ترین ادارے میں تیسرے نمبر پر آنے والی کمپنی امریکہ میں اولین 10 ابلاغی اداروں، دنیا کے بڑے برانڈز اور اشتہار فراہم کرنے والے  بہترین ناشرین میں سے نصف سے زائد کی جانب سے استعمال کی جاتی ہے۔ کوینٹ کاسٹ منصوبہ بندی، خریداری اور ابلاغی تکمیل کے عمل کو منسلک کرتا ہے  مارکیٹ کی سب سے مستقل اور ذمہ دار حاضرین فراہم کر رہا ہے۔ 2006ء میں آغاز کرنے والے کوینٹ کاسٹ کا صدر دفتر سان فرانسسکو میں واقع ہے اور اسے فاؤنڈرز فنڈ، پولارس وینچر پارٹنرز، ریوولیوشن وینچرز اور سسکو سسٹمز کی تائید حاصل ہے۔ آئیے http://www.quantcast.com  پر کوینٹیفائیڈ (ٹ م) ہو جائے۔

ذریعہ: کوینٹ کاسٹ

رابطہ: کرسٹینا کیوبیٹا از کوینٹ کاسٹ

+1-646-216-2083

ccubeta@quantcast.com

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *