Breaking News

ڈیجیٹل ریئلٹی نے کرس کمار کو علاقائی سربراہ برائے ایشیا پیسفک مقرر کر دیا

سان فرانسسکو، 19 مئی/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

دنیا کے سب سے بڑے ہول سیل ڈیٹاسینٹر فراہم کنندہ ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ، انکارپوریٹڈ (این وائی ایس ای: DLR) نے آج اعلان کیا ہے کہ کرس کمار نے ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ کے نئے عہدے علاقائی سربراہ برائے ایشیا پیسفک کی حیثیت سے ان کے ادارے میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ جناب کمار سنگاپور میں قیام کریں گے اور ایشیا و پیسفک خطے میں تجارتی سرگرمیوں کے ذمہ دار ہوں گے، جس میں آسٹریلیا، سنگاپور، ہانگ کانگ اور بھارت شامل ہوں گے۔ جناب کمار متعدد منصوبوں کی نگرانی کریں گے، جیسے خطے میں شراکت دارں اور نئے صارفین کے ساتھ تعلقات استوار کرنا، اسٹریٹجک سرمایہ کاری کے مواقع کو شناخت کرنا اور کارروائیوں کو ہم ربط کرنا شامل ہیں۔

ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ کے سی ای او مائیکل ایف فوسٹ نے کہا کہ “اس نئے عہدے پر کرس کو لانا پیسفک خطے اور بھارت سے ہماری اسٹریٹجک وابستگی کو ظاہر کرتا ہے۔ ڈیٹا سینٹرز میں ان کا تجربہ اور ان علاقوں میں ڈیٹا سینٹر مارکیٹوں کے بارے میں ان کی گہری معلومات انہیں ہماری ٹیم کا ایک بہترین اضافہ بناتی ہے۔ ہم ادارے میں کرس کا خیرمقدم کرتے ہوئے بہت خوش ہیں۔ سنگاپور، ہانگ کانگ، آسٹریلیا اور بھارت میں ٹیک سینٹرز ہول سیل ڈیٹا سینٹر مقامات کے لیے ابھرتی ہوئی مستحکم مارکیٹیں ہیں۔ اب جبکہ ہم خطے میں مستقبل میں ترقی کے لیے مستحکم بنیاد فراہم کر رہے ہیں، اس موقع پر کرس کے صارف کے ساتھ گہرے تعلقات اور تکنیکی مہارت ڈیجیٹل رئیلٹی کے لیے قیمتی اثاثہ ثابت ہوگی۔”

کرس کمار آئی ٹی/ڈیٹا سینٹر انفرااسٹرکچر، پراپرٹی اور بحری صنعت میں28 سالہ تجربے کے ساتھ ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ میں آئے ہیں۔ ادارے میں شمولیت سے قبل جناب کمار ایک مخصوص مشاورتی اور منصوبہ جاتی نفاذ کے کاروبار کے صدر اور شریک بانی تھے جو ایشیا پیسفک خطے میں بڑے کارپوریٹ اداروں اور بین الاقوامی ٹیلی کام اور آئی ٹی کمپنیوں کو تنصیبات اور پہلے سے تیار ڈیٹا سینٹر منصوبوں کا خیال تشکیل دینے، کاروبار کی منصوبہ بندی اور انہیں فراہم کرنے کا کام کرتا تھا۔ جناب کمار بھارتی، برطانوی اور امریکی مرچنٹ نیوی میں 10 سال خدمات بھی انجام دے چکے ہیں۔ ایک چیف انجینئر کے طور پر انہوں نے پیچیدہ انجینئرنگ سسٹمز، منصوبہ بندی اور ڈیزائن انجینئرنگ عرصہ کار اور بھروسہ مندی کے ساتھ ساتھ سسٹمز، پروسیسز اور طریق کار کی دیکھ بھال میں اپنے وسیع تجربے اور مہارت میں اضافہ کیا۔ انہوں نے سڈنی یونیورسٹی سے میرین انجینئرنگ (امتیازی) اور فیسلٹیز مینجمنٹ اور فنانس میں پوسٹ گریجویٹ ڈگری حاصل کی ہے۔

ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ انکارپوریٹڈ کے بارے میں

ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ انکارپوریٹڈ ٹیکنالوجی سے متعلقہ ریئل اسٹیٹ کو اپناتی، حاصل کرتی، از سر نو بڑھاتی، ترقی دیتی اور منظم کرتی ہے۔ ادارے کی توجہ انفارمیشن ٹیکنالوجی سے لے کر انٹرنیٹ انٹرپرائزز، ساخت گری سے لے کر مالیاتی خدمات فراہم کرنے والے اداروں تک کے لیے مقامی و بین الاقوامی سطح پر ٹرن-کی ڈیٹا سینٹر (ر) اور پاورڈ بیس بلڈنگ (ر) ڈيٹا سینٹر حل پیش کرنے پر مرکوز ہے۔ ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ کی 85 ملکیتیں، سوائے ایک  کے جسے انکونسولیڈیٹڈ جوائنٹ وینچر میں سرمایہ کاری کے طور پر رکھا گیا، ٹیکنالوجی صنعت اور کارپوریٹ انٹرپرائز ڈیٹا سینٹر کے حاملین کے لیے روزمرہ امور کے لیے ضروری ایپلی کیشنز اور آپریشنز کی حامل ہیں۔ 10 مئی 2010ء کے مطابق کرائے پر دینے کے قابل رقبہ 15.1 ملین مربع فٹ تھا، جس میں ری ڈیولپمنٹ کے لیے 1.9 ملین مربع فٹ رقبہ بھی شامل ہے، ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ کا پورٹفولیو شمالی امریکہ اور یورپ کی 27 مارکیٹوں مین واقع ہے۔ اضافی معلومات کے لیے ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ کی ویب سائٹ http://www.digitalrealtytrust.com ملاحظہ کیجیے۔

ٹرن-کی ڈیٹا سینٹرز، پاورڈ بیس بلڈنگ اور پی او ڈی آرکی ٹیکچر ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ کے رجسٹرڈ ٹریڈمارکس ہیں۔

سیف ہاربر بیان

یہ اعلامیہ مستقبل کے حوالے سے بیانات کا حامل ہے جو موجودہ توقعات، پیش بینیوں اور مفروضوں کی بنیاد پر مبنی ہیں جن میں خطرات اور غیر یقینی کیفیات شامل ہیں جو حقیقی نتائج کو متوقع نتائج سے یکسر مختلف کر سکتے ہیں، ان میں ایشیا پیسفک خطے میں منصوبوں کے متعلق بیانات بھی شامل ہیں۔ ان خطرات و غیر یقینی کیفیات میں مندرجہ ذیل وجوہات، بشمول دیگر، شامل ہیں: عالمی معیشت، کریڈٹ اور مارکیٹ صورتحال میں حالیہ انحطاط کا اثر؛ جغرافیائی مارکیٹوں میں موجودہ مقامی معاشی صورتحال؛ انفارمیشن ٹیکنالوجی پر اخراجات میں کمی، بشمول معاشی رفتار میں کمی یا کساد بازاری؛ ہماری صنعت یا صنعتی شعبے، جنہیں ہم فروخت کرتے ہیں، میں ناموافق معاشی یا ریئل اسٹیٹ پیشرفت (بشمول ریئل اسٹیٹ کی تخمینہ کاری میں کمی اور نقصان کے خسارے)؛ اہم کرایہ داروں پر ہمارا انحصار؛ اہم کرایہ دار یا چھوٹے کرایہ داروں کی بڑی تعداد کا دیوالیہ پن؛ کرایہ داروں ک جانب سے عدم تعمیل یا ٹھیکے کی از سر نو تجدید نہ کروانا، ضروری ڈیٹ اور ایکوئٹی فنانسنگ حاصل کرنے میں ہماری ناکامی؛ سودی نرخوں اور آپریٹنگ کے اخراجات میں اضافہ؛ قرضہ جات کی بروقت ادائیگی میں ہماری ناکامی یا ہماری قرضہ جات سہولیتوں اور معاہدوں میں کیے گئے عہد یا دیگر شرائط کی خلاف ورزی؛ مالیاتی مارکیٹوں میں اتار چڑھاؤ؛ غیر ملکی شرح مبادلہ کے نرخوں میں تبدیلی؛ اپنی ترقی کو مؤثر انداز میں منظم کرنے کی ہماری صلاحیت؛ غیر ملکی مقامات پر ملکیت حاصل کرنے یا اسے چلانے میں دشواری؛ حاصل کردہ یا از سر نو تعمیر کردہ ملکیتوں کو کایمابی سے چلانے میں ہماری ناکامی؛ جوائنٹ وینچر میں سرمایہ کاری سے متعلقہ خطرات، بشمول اس طرح کی سرمایہ کاریوں پر ہمارے کنٹرول میں کمی کا نتیجہ؛ ملکیتوں کی ترقی اور از سر نو تعمیر میں تاخیر یا غیر متوقع اخراجات؛ کرایہ جات کے کم ہوتے یا آسامیوں کے بڑھتے ہوئے نرخ؛ بڑھتا ہوا مقابلہ یا ڈیٹا سینٹر مقام کی دستیاب فراہمی؛ از سر نو تعمیر کے لیے نئی ملکیت اور مقامات کامیابی سے تعمیر کرنے اور حاصل کرنے میں ہماری ناکامی؛ حاصل کرنے کے لیے ملکیتوں کو شناخت کرنے اور حصول کی تکمیل میں مشکلات، مارکیٹ سے جدا ملکیتوں کے حصول کی عدم صلاحیت؛ عوامی اداروں کے لیے موزوں قواعد و ضوابط کو بجا لانے میں ہماری ناکامی؛ REIT کے طور پر اپنی حیثيت برقرار رکھنے میں ہماری ناکامی؛ محصول کے قوانین میں ممکنہ نقصان دہ تبدیلیاں؛ ماحولیاتی غیر یقینی کیفیات اور قدرتی آفات سے متعلقہ خطرات؛ غیر ملکی قواعد و ضوابط میں تبدیلی، بشمول محصولات و ریئل اسٹیٹ کی ملکیت و آپریشن کے متعلق قوانین؛ رئیل اسٹیٹ اور زوننگ کے قوانین میں تبدیلی اور ریئل پراپرٹی کے محصول کے نرخوں میں اضافہ۔ اس طرح کے مزید خطرات و غیر یقینی کیفیات کی فہرست اور تفصیلات کے لیے امریکی سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے پاس جمع کرائی گئی رپورٹوں اور دیگر دستاویزات کو ملاحظہ کیجیے جس میں 31 دسمبر 2009ء کو ختم ہونے والے سال کے حوالے سے ادارے کی سالانہ رپورٹ کا فارم 10-کے اور 31 مارچ 2010ء کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے حوالے سے ادارے کی سہ ماہی رپورٹ کا فارم 10-کیو ملاحظہ کریں۔ ادارہ مستقبل کے حوالے سے کسی بیان کو اپ ڈیٹ کرنے یا نظر ثانی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا اور نہ ہی اس کا ذمہ دار ہے؛ چاہے وہ نئی معلومات کے نتیجے میں ہو یا مستقبل کے واقعات یا دیگر کے حوالے سے۔

مزید معلومات کے لیے:

اے ولیم اسٹین

چیف فنانشل آفیسر اور چیف انوسٹمنٹ آفیسر

ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ، انکارپوریٹڈ

+1-415-738-6500

پامیلا اے میتھیوز

ڈائریکٹر آف انویسٹر ریلیشنز

ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ، انکارپوریٹڈ

+1-415-738-6500

برنارڈ جیوجہیگن

ایس وی پی انٹرنیشنل آپریشنز

ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ، انکارپوریٹڈ

+353-1-245-0650

ذریعہ: ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ، انکارپوریٹڈ

رابطہ: اے ولیم اسٹین

چیف فنانشل آفیسر اور چیف انوسٹمنٹ آفیسر

یا

پامیلا اے میتھیوز

ڈائریکٹر انوسٹر ریلیشنز

دونوں کے لیے رابطہ

+1-415-738-6500

یا برنارڈ جیوجہیگن

ایس وی پی

انٹرنیشنل آپریشنز

+353-1-245-0650

تمام برائے ڈیجیٹل ریئلٹی ٹرسٹ، انکارپوریٹڈ

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *