Breaking News

کے-سوئس نے 2010ء کے آئرن مین عالمی فاتح مرنڈا کارفرے کا جشن منایا

ویسٹ لیک ولیج، کیلیفورنیا ، 12 اکتوبر / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

کے – سوئس کے ٹرائی ایتھلیٹس نے کونا میں اعلیٰ مقام حاصل کیا

کیلیفورنیا میں کھیلوں کے جوتے اور کپڑوں کا مثالی برانڈ کے – سوئس 9 اکتوبر بروز ہفتہ کیلوا-کونا، ہوائی میں ہونے والی 32ویں فورڈ آئرن مین عالمی چیمپئن شپ میں کے –سوئس جوتوں اور کپڑوں میں بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر مرنڈا کارفرے ، ایندریاس ریلرٹ اور جولی ڈبنز کو مبارک باد دیتے ہوئے بہت خوش ہے ۔ کے-سوئس  نے لکیر عبور کرنے والے پہلی امریکی  تجربے کار آئرن مین کرس لیٹو کی بھی نمائندگی کی۔

( تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20101011/LA80187-a )

( تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20101011/LA80187-b )

( تصویر: http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20101011/LA80187-a )

( تصویر: http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20101011/LA80187-b )

آسٹریلوی مرنڈا کارفرے نے خواتین کے شعبے میں غلبہ حاصل کیا،کونا میں اب تک کی چوتھی تیز ترین خاتون کا وقت طے کر کے آئرن مین عالمی فاتح کا پہلا خطاب اپنے نام کیا۔ کارفرے، جو گذشتہ سال دوسرے نمبر پر رہیں تھیں، نے اختتامی لکیر کو 8:58:36 میں ناقابل یقین 2:53وقت میں عبور کیا جو کہ کونا کی تاریخ میں کسی خاتون کی تیز ترین میراتھن دوڑ ہے۔ کارفرے نے ایک سپر لائٹ دوڑ کے-سوئس کے-روز (ٹی ایم) میں دوڑ لگائی۔

مردوں کی دوڑ کے سخت مقابلے میں جرمنی کےایندریاس  ریلرٹ نے تین منٹ تک کا فاصلہ کاندھے سے کاندھا ملا کر فاتح کرس میک کورمیک کے ساتھ طے کیا اور  صرف اختتامی میل میں پیچھے رہ گئے۔ 2:44:25 کے میراتھن وقت  کے ساتھ ریلرٹ  کو ایک منٹ سے بھی کم کے فرق نے پہلے مقام سے محروم کردیا۔ حالیہ یورپین آئرن مین کے فاتح ریلرٹ نے 8:12:17 کے مکمل وقت کے ساتھ ختم کیا۔ کے-سوئس کے –روز کی عالمی چیمپئن شپ دوڑ میں یہ ان کی دوسری شرکت ہے۔ گذشتہ سال انہوں نے سب سے اوپر کی تین پوزیشنیں حاصل کی تھیں۔

برطانیہ عظمی کی ٹریک / کے-سوئس کھلاڑی جولی ڈبنز  نے اپنی سب سے پہلی آئرن مین دوڑ میں 9:10:04 کے ساتھ اختتام کر کے اعلیٰ پوزیشن حاصل کی۔ موجودہ آئرن مین چیمپئن شپ 70.3 کی فاتح ڈبنز نے 112 میل بائیک کے دوران 4:55:28 کے ساتھ اولین تین کھلاڑیوں میں تیز ترین اسپلٹ میں حاصل کیا لیکن میراتھن کے دوران اپنے دوست و ساتھی رکن کارفرے کی ریکارڈ توڑ رفتار سے پیچھے رہ گئیں۔ ڈبنز نے نئے کے-سوئس بلیڈ لائیٹ (ٹی ایم) میں دوڑ نے کا انتخاب کیا جو کہ بازار کے سب سے ہلکے (9.3 اونس کے) گدی والے تربیتی جوتوں میں سے ایک ہیں اور خاص دوڑ کے لیے خاص طور پر بنائے گئے ہیں۔ اس جوتے میں انتہائی ہلکی گدی کی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے جو زاویہ سے الائن ہونے والے بلیڈز کی قطار کے ذریعے پر اثر تحفظ فراہم کرتی ہے۔ بلیڈ دوڑ چال کے دوران لگنے والی قوت کی مناسبت سے ٹوٹتا اور دبتا ہے۔ کسنے کے بعد بلیڈ واپس اپنی اصلی حالت میں واپس آجاتا ہے اور اسپرنگ جیسا احساس فراہم کرتا ہے۔

تجربے کار آئرن مین کرس لیٹو وہ پہلے امریکی تھے جنہوں  نے اختتامی لکیر 8:25:51 میں گیارہویں مقام پر عبور کی۔ لیڈو نے 4:23:17  کے ساتھ دن کی بہترین بائیک-اسپلٹ کی اور میراتھن کو 14 میل تک لے گئے ۔ لیٹو نئے کے-سوئس کوکی بلیڈ لائٹ میں دوڑ لگارہے تھے ، یہ جوتا 2011ء کے موسم بہار میں پیش کیا جائے گا۔ 9اونس دوڑ کے جوتوں کی خصوصیت پہلی بار سیم فری (ٹی ایم) اور آیون ماسک (ٹی ایم) کی بالاتر ٹیکنالوجی جو اسٹچنگ نکال دیتی ہے  اور ملائم دفاع فراہم کرتی ہے جوتے کی زندگی کے لیے اسے ہلکا، خشک اور صاف رکھنے میں پرانی ٹیکنالوجیز مقابلہ نہیں کرسکتیں۔

یہ دوسرا سال ہے کہ کے-سوئس آئرن مین کے آفیشل کپڑوں و جوتوں کا فراہم کنندہ ہے۔ اعلیٰ پروفائل کے تجربے کار ٹرائی ایتھلیٹس کے ساتھ کے-سوئس نےشعور اجاگر کرنے اور اپنی فروخت میں نمایاں اضافہ کیا ہے ۔ کے-سوئس اس کے طویل عرصے سے چلنے والے برانڈز بروکس، ایڈیڈاس، نیو بیلنس، میزونو اور نائیکی  کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اب کونا میں چوتھی پوزیشن پر ہے۔

کے-سوئس ٹرائی ایتھلیٹس ، بلیڈ لائٹ سیریز اور کے-سوئس کی دوڑ کے جوتوں اور ملبوسات کے بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیں www.kswiss.com۔ فورڈ آئرن مین عالمی مقابلہ این بی سی پر 18 دسمبر 2010ء کو 4 – 6 بجے شام تک نشر کیا جائے گا۔

کے-سوئس کے بارے میں

وین نیوس ، کیلیفورنیا میں چالیس سال قبل قائم ہونے والی کے-سوئس (نیس ڈیک: KSWS) نے 1966ء میں پہلے مکمل چمڑے سے تیار شدہ ٹینس کے جوتے کے – سوئس “کلاسک” پیش کئے تھے۔ ابتداء سے ہی کے-سوئس کیلیفورنیا کھیل میں اپنے آپ کو بازار کی سب سے متاثر کن اور جدید کھیلوں کی برانڈ کے عزم کے ساتھ مستحکم کیا ۔  آج ادارہ کئی اقسام کے لیے کارکردگی اور طرز زندگی کے جوتے اور ملبوسات پیش کررہا ہے اور اس کی کیلیفورنیا کھیل کی چھتری تلے ٹینس ہیری ٹیج، کیلیفورنیا فٹ (رننگ، ٹرائتھلون اور فٹنس) اور کیلیفورنیا یوتھ شامل  ہیں ۔ کے-سوئس پیلاڈیئم برانڈ کے تحت بھی جوتے ڈیزائن کرتا، بناتا اور بیچتا ہے اور فورم ایتھلیٹس برانڈ کی مالک ہے۔ کے-سوئس کے بارے میں مزید معلومات کے لئے دیکھیں www.kswiss.com۔

ذریعہ: کے-سوئس

رابطہ: جینیفر میک فارلینڈ ،کے-سوئس

+1-818-706-5136

Jmacfarland@k-swiss.com

یا

میلانی ڈینگ

+1-212-889-1700

Melanie.Dennig@Turnerpr.com

برائے کے-سوئس

منسلک تصویر کے روابط

http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=166956

http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=166957

Check Also

چین کابائیس نامی ش�ر آم کی ڈیپ پروسیسنگ کا سب سے بڑا پیداواری علاق� قرار

بائیس ØŒ چین، 11 اپریل 2024Ø¡-04 /سنÛ�وا-ایشیانیٹ/–گوانگسی چوانگ خود مختار علاقے میں بائیس Ø´Û�ر چین میں آم پیدا کرنے والے بڑے علاقوں میں سے ایک Û�Û’Û” 40 سال Ú©ÛŒ مسلسل کوششوں Ú©Û’ نتیجے میں بائیس نامی Ø´Û�ر لوگوں Ú©Û’ لئے خوشحالی Ú©ÛŒ “سنÛ�ری کلید” بن گیا Û�Û’Û” بائیس پھلوں Ú©ÛŒ صنعت Ú©ÛŒ ترقی Ú©Û’ مرکز […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *