Breaking News

‫سنیک ویڈیو پر ایک کروڑ لاؤ کی ہیش ٹیگ ایکٹیوٹی میں بیس سے زیادہ صارفین نے 20،000 روپے کا انعام جیتا ہیں۔ اور وہ خوشی کا جشن منا رہے ہیں ۔

اسلام آباد، 2 مارچ 2021/پی آر نیوزوائر/– سنیک ویڈیو نے ایک کروڑ لاؤ کے مقابلے کے لیے شاؤمی موبائیل کمپنی نے سپانسر کیا ہے۔ اس چیلنج میں محبت کو مختلف قسم سے منانے کا مقابلہ تھا ۔ اپنی ایکٹینگ اور لیپسن کی جادو سے اور ایم وی ٹولز کو استعمال کرکے ، محبت کو محتلف انداز میں ظاہر کیا گیا۔ اس میں کرئیٹرز نے اپنے اصلی کانٹنٹ سے ارد گرد کے لوگوں کو تفریحی مواد محیا کیا جس کی لاکھوں لوگوں نے حوصلہ افزائی کی۔ اس چیلنج میں جیتنے والوں نے 20،000 روپے اور ساتھ میں ریڈمی 9ٹی موبئیل فون۔

ہیش ٹیگ چیلنج فروری میں شروع ہوا اور ، کچھ ہی دنوں میں سنیک ویڈیو کے صارفین نے اس ہیش ٹیگ کے ساتھ 230،000 سے زائد ویڈیوز اپلوڈ کی ، جس کا ٹوٹل دورانیہ تقریباؑ 90،000 گھنٹے سے بھی تجاوز کرگئی۔ اس سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ نئی نسل کس طرح اپنے دوستوں اور خاندان والوں میں محبتے بھانٹتے ہیں۔ اس چیلنج نے یہ واضح کیا کہ سنیک ویڈیو کس طرح مختلف جنریشن کے لیے ایک اچھا اور ان کے پسند کا ایک پلیٹ فارم ہیں۔ جیسے جیسے اس میں اضافہ ہوتا ہے ، تو کرئیٹرز جیسا کہ عمراحمد12 اور میس واؤ ، جو اس چیلنج کے ٹاپ 20 میں سے ہے ، ان کو بہت محبت اور پزیرائی ملی ، اور کمیوںٹی نے ان کے کام کو بہت سراہا۔

احمد کا کہنا تھا ، “ کہ مجھے اس بات پر فخر ہے کہ سنیک ویڈیو نے اس طرح کے مہم چلائے ، جس میں مجھے اپنے قابلیت اور خیالات کے اظہار کا موقع ملا اور سب کرنے کا موقع ملا جو میں اپنے خاندان والوں اور دوستوں کے سامنے اکثر نہیں کر پاتا۔ اس کے علاوہ اس بات کی بھی خوشی ہے کہ مجھے ایوارڈ بھی ملے گا۔ یہ میرے لیے ایک اضافی حیرت کی بات ہے۔ محبت ایک خوبصورتی ہے جو اپ کے زندگی کو روشن بناتا ہے۔ لہذا میں امید کرتا ہوں کہ پر کوئی اپنے پیاروں سے اپنے خیالات اور محبت کے اظہار کرنے میں دریغ نہ کرے۔ کیونکہ یہ اپ کو بابرکت بنا سکتا ہیں”۔

وہ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو مختلف فلٹرز اور میجیک ٹولز کے ساتھ دلچسپ اور حیران کن بناسکتے ہیں اور اس کے مدد سے وہ اپنے پیاروں سے محبت اور اپنے صلاحیتوں کا اظہار کرسکتے ہیں۔

پاکستان بھر سے بہت سارے نوجوانوں کی مقبولیت اور شرکت کے ساتھ ساتھ ، سنیک ویڈیو نوجوانوں میں بہت اگے اور مشہور ہے۔ یہ پلیٹ فارم صارفین کو پرکشش مہارت کےلیے مواقع فراہم کرتا ہیں۔ جس سے وہ اپنے آپ کو ظاہر کرنے اور اپنے خیالات کو دوسروں تک پہنچا سکتے ہیں۔ کیونکہ یہ ان کے لیے ایک شناخت کی جگہ بن جاتی ہے۔ اور اس کےلیے ہم خیال لوگوں کی کمیونٹی میں شامل ہونے کی سہولت مہیا کرتا ہے۔ 

Check Also

Arqit and SoftIron Partner to sell more secure data center deployments

LONDON, May 02, 2024 (GLOBE NEWSWIRE) — Arqit Quantum Inc. (Nasdaq: ARQQ, ARQQW) (Arqit), a leader in quantum-safe encryption, and SoftIron, the worldwide leader in true private cloud infrastructure announce a partnership to enable customers to make a seamless migration to quantum safe cloud tasks, with a priority focus on the defense sector. Arqit’s quantum-safe […]