Breaking News

Monthly Archives: May 2010

ڈاکٹر تھاکسن شناوترا کا بیان

بنکاک، 17 مئی/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ مندرجہ ذیل بیان ڈاکٹر تھاکسن شناوترا کی طرف سے ہے: میں اپنی تاریخ کے اس بھیانک دور میں اپنے ملک کے عوام کے ساتھ ہوں۔ جو تصویریں میں نے دیکھی ہیں وہ کسی تصور سے زیادہ ڈراؤنے خواب سے بھی زیادہ خوفناک ہیں۔ میرے پاس اور …

Read More »

تھائی سیاسی بحران پر بین الاقوامی برادری کے ردعمل کا وقت آ گیا ہے، تھاکسن کے وکیل

بنکاک، 16 مئی/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم تھاکسن شناوترا کے وکیل رابرٹ ایمسٹرڈیم نے بنکاک میں مظاہرین پر تھائی حکومت کے پرتشدد کریک ڈاؤن کے خلاف بین الاقوامی برادری سے ردعمل ظاہر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی حالیہ رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بنکاک …

Read More »

ورلڈ جی ٹی ایل نے ٹرینیڈاڈ کے سرکاری ادارے پیٹروٹرین کے خلاف ہرجانے کا سب سے بڑا دعویٰ دائر کر دیا

نیو یارک، 14 مئی/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ 2 ارب امریکی ڈالرز کے دعوے میں مطالبہ میں کہا گیا ہے کہ پیٹروٹرین نے مشترکہ منصوبے ورلڈ جی ٹی ایل ٹرینیڈاڈ لمیٹڈ کے اثاثوں کو ہڑپ کر لیا ہے ٹرینیڈاڈ کی تاریخ میں کسی بھی نجی یا سرکاری ادارے کے خلاف ہرجانے کا سب …

Read More »