Breaking News

وی اے ڈی ایل ٹی وی نےیونیورسٹی آف ڈیٹرائٹ مرسی ایتھلیٹک تاریخ میں کھیلوں کے زبردست لمحات پر مشتمل دی ٹائٹن اسپورٹس کلاسک نیٹ ورک کا آغاز کردیا

-جھلک 25 جون بروز بدھ رات 8 بجے وی اے ڈی ایل ٹی وی پر

ڈیٹرائٹ، 24 جون 2014ء/پی آرنیوزوائر — گیارہویں میٹرڈ مارکیٹ کا ٹیلی وژن اسٹیشن ڈبلیو اے ڈی ایل ٹی وی ڈیٹرائٹ بدھ 25 جون کو 8 بجے شب ایک جھلک فراہم کرے گا جس میں پروگرام ناظرین نئے ٹائٹن اسپورٹس کلاسک نیٹ ورک کو دیکھنے کے قابل ہوں گے جس کا آغاز اس خزاں میں اس کے ڈاٹ تھری چینل سے ہوگا۔ جھلک میں 1978ء این سی اے اے باسکٹ بال ٹورنامنٹ گیم شامل ہوگا، جس میں ڈائریکٹر ٹائٹنز بمقابلہ مشی گن وولورائنز مقابل تھے۔ ٹائٹنز، جو اس وقت درجہ بندی میں 16 ویں نمبر پر تھے، خطے کے نمبر 1 وولورائنز کو پچھاڑا۔ نیٹ ورک یونیورسٹی آف ڈیٹرائٹ مرسی تاریخ کے شاندار کھیلوں کے لمحات پیش کرے گا جن میں باسکٹ بال، فٹ بال اور دیگر کھیل شامل ہوں گے۔

دی ورڈ نیٹ ورک اور ڈبلیو اے ڈی ایل ڈیٹرائٹ دونوں کے سی ای او اور بانی کیون ایڈیل گزشتہ 50 سالوں سے زیادہ کے ریکارڈ شدہ کھیلوں کی تمام فارمیٹس کی ریکارڈنگ کو ڈیجیٹل فارمیٹ میں منتقل کرچکے ہیں، جو اس خزاں سے ٹائٹن اسپورٹس کلاسک نیٹ ورک پر جاری کرنے کے لیے تیار ہوں گے۔

سابق ٹائٹنز باسکٹ بال کوچ اور لیجنڈری باسکٹ بال اناؤنسر ڈک وٹالے نے کہا کہ “ٹائٹن کلاسک اسپورٹس نیٹ ورک ٹائٹنز ایتھیلیٹک ڈپارٹمنٹ اور ساتھ ساتھ بقیہ جامعہ کے لیے بھی شاندار ہے۔ یہ برانڈ کی تعمیر کے لیے زبردست تشہیر، ظہور اور مدد فراہم کرے گی۔”

ایڈیل نے مزید کہا کہ “میں کسی بھی کالج کا پیشہ ورانہ اسپورٹس فرنچائز کے لیے اپنا اسپورٹس نیٹ ورک بنا سکتا ہے جہاں اہمیت انہی کے پاس رہے نہ کہ کسی تیسرے فریق نشریاتی ادارے کے پاس۔”

ڈیٹرائٹ ٹائٹنز ایتھلیٹک ڈائریکٹر روبری واولز نے کہا کہ “ٹائٹن کلاسک اسپورٹس نیٹ ورک ڈبلیو اے ڈی ایل کے تعاون سے اپنے تاریخی پروگرام کے فارغ التحصیل طلباء، پرستاروں، حامیوں اور دوستوں کو غیر معمولی تجربہ فراہم کرے گا۔

The post وی اے ڈی ایل ٹی وی نےیونیورسٹی آف ڈیٹرائٹ مرسی ایتھلیٹک تاریخ میں کھیلوں کے زبردست لمحات پر مشتمل دی ٹائٹن اسپورٹس کلاسک نیٹ ورک کا آغاز کردیا appeared first on Business News Pakistan.

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]