Breaking News

ٹوز نے اپنی بہاراں 2011ء تشہیری مہم کے نئے چہرے کے طور پر جینفر لوپیز کا اعلان کردیا

AsiaNet 43708

نیویارک، 11 مارچ 2011ء / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

بارسیلونا  میں قائم زیورات کے برانڈ ٹوز  (TOUS) بین الاقوامی پاور ہاؤس میں ترقی کے تسلسل کے لیے کوششوں میں اپنی بہاراں 2011ء تشہیری مہم میں عالمی شہرت یافتہ جینفر لوپیز کے نئے چہرے کے ساتھ دنیا بھر کے لوگوں تک پہنچے گا۔گولڈن گلوب کے لیے نامزد شدہ اداکارہ، پلاٹینم-فروخت فنکار، مشہور شو AMERICAN IDOL کی نئی میزبان اور غالباً ان کا اب تک سب سے ہم کردار جڑواں بچوں کی مثالی ماں لوپیز  کو روزا ٹوز کی جانب سے اپنے شوہر سیلواڈور ٹوز کے ہمراہ ڈیزائن کردہ انوکھے بہاراں مجموعہ کے لیے صنف نازک نقطہ نظر، تفریح میں ایلن وون انریتھ  کی طرف سے فوٹو شوٹ کیا جائے گا۔

(تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20110310/NY63131 )

روزا ٹوز نے کہا کہ “ہم مشہور جینفر لوپیز  کے ٹوز کی بہاراں مہم  کا چہرہ بننے پر بہت خوش ہیں۔” ٹوز کے معزز صدر سیلواڈور ٹوز نے کہا کہ “جینفر نہ صرف حیرت انگیز طور پر ایک خوبصورت خاتون ہیں بلکہ ایک باصلاحیت اداکارہ، موسیقارہ، اور رقاصہ بھی ہیں جو ہمارے ساتھ مضبوط خاندانی اقدار بانٹ رہی ہیں جیسے ہم  خاندانی – ملکیت کاروبار ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ جینفر لوپیز ایک بہترین ترجمان ہوں گی جیسا کہ  وہ حقیقی اور لامتناہی  کرشماتی ہیں؛ ہماری برانڈ کی ایک بہترین تمثیل۔”

جینفر لوپیز نے کہا کہ ” یہ میرا پسندیدہ بھالو ہے۔ آپ جانتے ہیں، سب لڑکیاں ہیرے پسند کرتی ہیں۔”

بین الاقوامی شہرت یافتہ جینفر لوپیز ایک اداکارہ،  فنکارہ، ریکارڈنگ فنکار، فلم و ٹی وی تخلیق کار، فیشن ڈیزائنر، کاروباری اور انسان دوست شخصیت ہیں۔ لوپیز نے دنیا بھرمیں 55 ملین سے زائد ریکارڈز فروخت کیے اور باکس آفس کی نمبر ایک فلموں میں نمودار ہوئیں جن میں “دا ویڈنگ پلیننگ” اور “مونسٹر – ان – لاء” شامل ہیں۔

یہ ان کے شاندار کیرئیر میں ایک سنگ میل سال ہے۔ لوپیز اب اپنے 10 ویں سیزن  میں جانے والے انتہائی بااثر ٹی وی سیریز AMERICAN IDOL میں ایک منصف کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی ہیں۔ یہ لوپیز ہی تھیں جنہوں نےعطریات، ملبوسات اور دیگر اشیاء  میں مشہور شخصیت کی برانڈنگ کے لئے معیار قائم کیا۔ اس کے علاوہ ان کے حالیہ عطر ،محبت اور سحر (Love and Glamour)، نے  17 کامیاب شروعات کیں اور  1 بلین ڈالر سے زائد کا مجموعہ حاصل کیا۔

1920ء میں قائم ہونے والے ٹوز نے روایتی اعلیٰ پائے کے زیورات سے منفرد  نقطہ نظر کے ساتھ  جدید زیورات کے تصور تخلیق کیے۔ اس  خاندانی – ملکیتی  ادارہ نے اپنے زیورات، لوازمات، گھڑیوں اور عطریات کے مجموعہ کے ساتھ عالمی طرز زندگی میں ترقی کی۔آج ٹوز 45 ممالک کے شہروں مثلاً نیویارک، میکسیکو یا ٹوکیو کے 400 سے زائد اسٹورز میں موجود ہے۔

ٹوز پریس دفتر

سٹرا۔ دی وک، ال جیوکس 3

08243 منریسا (بارسیلونا) اسپانہ

فون: +34 93 878 44 44

کارلا پوجول – cpujol@tous.es – ماریا کیرا – mcarra@tous.es – میریٹکسل بوائے – mboy@tous.es

ریاستہائے متحدہ امریکا  پریس رابطہ:

ٹریسی پال اینڈ کمپنی

لنڈسے سرجنٹ

212-741-5459 ایکس ٹنشن 26

lindsay@tracypaul.com

ذریعہ: ٹوز

رابطہ: ٹوز پریس دفتر: کارلا پوجول، cpujol@tous.es، ماریا کیرا، mcarra@tous.es یا میرٹکسل بوائے، mboy@tous.es، +34 93 878 44 44؛ ریاستہائے متحدہ امریکا پریس رابطہ: لنڈسے سرجنٹ، ٹریسی پال اینڈ کمپنی، +1-212-741-5459 ایکس ٹنشن 26، lindsay@tracypaul.com۔

منسلکہ تصویر روابط:

http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=180456

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *