Breaking News

پیلی کلارک پیلی کے آریا ریزورٹ اینڈ کسینو نے امریکا میں شکاگو اتھنیوم ایوارڈ برائے کٹنگ ایج ڈیزائن حاصل کرلیا

نیو ہیون، کنیکٹیکٹ، 19 اکتوبر / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

پیلی کارک پیلی آرکی ٹیکٹس کے (http://www.pcparch.com) کے آریا ریزورٹ اینڈ کسینو (http://tinyurl.com/yh3vuuk) کو امریکن آرکی ٹیکٹ ایوارڈ 2010ء کے لیے منتخب کرلیا گیا ہے۔ شکاگو اتھنیوم کی جانب سے منعقدہ اعلیٰ درجے کایہ ڈیزائن ایوارڈ پروگرام: میوزیم آف آرکی ٹیکچر اینڈ ڈیزائن (http://www.chi-athenaeum.org) اور یورپین سینٹر آف آرکی ٹیکچر ڈیزائن اینڈ اربن اسٹیڈیز ریاستہائے متحدہ امریکا میں امریکی اور بین الاقوامی آرکی ٹیکچر اداروں کی جانب سے ڈیزائن اور تعمیر کرنے والے نئے اور کٹنگ ایج ڈیزائن کو اعزاز سے نوازتا ہے۔ جیوری نے 1 ہزار سے زائد اندراج میں سے کامیاب منصوبوں کو منتخب کیا۔ 67 ایکڑ کے لاس ویگاس کی تعمیر ایک سینٹر پیس آریا ہے ، سٹی سینٹر  (http://www.citycenter.com) نے بھی ایوارڈ وصول کیا۔ جیتنے والے منصوبوں کی ایک نمائش ایتھنز اور استنبول روانگی سے قبل 4 نومبر کو “دا سٹی اینڈ دا ورلڈ: میڈرڈ سمپوزیم” میں ہوگی۔

( تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20101018/NE84066 )

( تصویر: http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20101018/NE84066 )

سٹی سینٹر میں بلند ترین عمارت کی حیثیت سے آریا ریزورٹ اینڈ کیسینو نے لاس ویگاس کے افق کی تعریف نو کردی ہے۔ 3.8 ملین مربع فٹ ہوٹل-کیسینو دو کروی لینیئر اسٹیل –و– گلاس کے ٹاورز کا مرکب ہے۔ مہمانوں کے کمرے اور روشن گزرگاہیں لاس ویگاس اسٹرپ کے نیچے اور گرد و پیش کے پہاڑوں کے پار کا پینورامک منظر پیش کرتی ہے۔ منصوبے میں 4 ہزار مہمانوں کے کمرے، ایک 150000 مربع فٹ کیسینو، 16 طعام خانے، 10 بارز اور لاؤنج، دکانیں، تین-سطحی کانفرنس مرکز، دو-سطحی ایس پی اے عمارت، 215000 مربع فٹ ڈھکا ہوا تالاب  اور سرکیو دے سولے کے لئے ایک 1800 نشستوں کا تھیٹر (http://promo-www.cirquedusoleil.com/las-vegas/elvis-shows.html) شامل ہیں ۔ آریا میں معروف ماہرین فن مایا لین، جینی ہولزر اور ٹونی کریگ کے فن پارے بھی شامل ہے۔

سٹی سینٹر کے معیار سے یکساں – یہ دنیا کی سب سے بلند ایل ای ایڈی– ریٹڈ تعمیر ہے – آریا ایل ای ای ڈی گولڈ ریٹنگ حاصل کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل ہے۔ پیلی کلارک پیلی کی ماحول دوست ڈیزائن میں جاری جدت  طرازیوں (http://tinyurl.com/377b6l2)، آریا میں گرین ٹیکنالوجی  کے استعمال  کے نتیجے میں ہر سال توانائی کی کارکردگی 30 فیصد بہتر اور اندازاً 31 ملین گیلن پانی کی بچت ہورہی ہے۔

1977ء میں قائم ہونے والی پیلی کلارک پیلی آرکی ٹیکٹس جس کی قیادت سیزر پیلی، فریڈ کلارک اور رافیل پیلی کررہے ہیں، دنیا کی چند مقبول ترین عمارات کو ڈیزائن کر چکا ہے جن میں نیویارک میں قائم ورلڈ فنانشل سینٹر (http://tinyurl.com/2g46cre)، کوالالمپور کا پیٹروناس ٹاور (http://tinyurl.com/32895yl) اور ہانگ کانگ میں موجود انٹرنیشنل فنانس سینٹر (http://tinyurl.com/2ua2vzk) شامل ہیں ۔ادارے کو مختلف ماہرین کی جانب تحسینی آراء اور سینکڑوں ڈیزائن ایوارڈز سے نوازا گیا، جن میں امریکن انسٹیٹیوٹ آف آرکی ٹیکٹس فرم ایوارڈ اور آغا خان ایوارڈ فار آرکی ٹیکچر شامل ہیں۔

ذریعہ: پیلی کلارک پیلی آرکی ٹیکٹس

رابطہ: جینٹ یوڈر، پیلی کلارک پیلی آرکی ٹیکٹس

+1-203-777-2515

jyoder@pcparch.com

منسلک تصویر کے روابط

http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=167563

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *