Breaking News

کیروئی، عالمی آئل فیلڈز جامع حل میں چینی رہنما ادارہ

ڈونگ ینگ، چین، 2 ستمبر 2014ء/پی آرنیوزوائر — نائٹروجن کی پیداوار اور داخل کرنے کی خدمات ایک آئل فیلڈ کے لیے اپنی پیداوار بڑھانے کا پیمانہ ہیں۔ تاہے آئل فیلڈ، جو سنکیانگ، چین میں واقع ہے، میں عالمی آئل فیلڈ جامع حل میں چینی رہنماادارے کیروئی پٹرولیم ایکوئپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (جسے آگے صرف “کیروئی” کہا جائے گا)، نے ایک اور کامیابی سمیٹی ہے۔ اب پیداوار کو بہتر بنانے کے لیے نائٹروجن شامل کرنے کی کامیابی کی مجموعی شرح 95 فیصد سے زیادہ ہے اور اس کا مجموعی پیداوار اضافہ 100,000 ٹن ہے۔ تاہے آئل فیلڈ میں کی گہری سطحوں معدنی شگاف کے کاربونیٹ ذحائر کی خصوصیات کے مطابق کیروئی نے اپنی خود تیار کردہ سہ مرتبہ تیل بحالی تکنیک اختیار کی جو ذائر میں نائٹروجن کو شامل کرنے پر منحصر ہے، اور 115 کنوؤں کے لیے ہوا شامل کرنے کے عمل کو مکمل کیا۔ اس عمل میں، 7,000 میٹر سے زیادہ کی گہرائی تک کنوؤں کے لیے نائٹروجن شامل کرنے کے چیلنج کو کامیابی سے عبور کرنے کے ساتھ ساتھ، کیروئی نے 70 ایم پی اے کے خروجی دباؤ کے ساتھ نائٹروجن پیدا کرنے والے آلے اعلیٰ معیار اور موثریت کی ایک مرتبہ پھر کردی ہے، جسے آزادانہ طور پر کیروئی آئل فیلڈ سروسز کی جانب سے بنایا اور تیار کیا گیا ہے۔

کیروئی آئل فیلڈ سے متعلقہ ایک شخص نے کہا کہ “کیروئی کی نائٹروجن پیداوار کے لیے جھلی کو جدا کرنے والی تکنیک کیروئی آئل فیلڈ سروسز کی بنیادی مہارتوں میں سے ایک ہے۔ اب تک کیروئی نے اس تکنیک کی بنیاد پر دس سے زیادہ ایجادات اور نئے عملی پیٹنٹس کے لیے کامیابی سے درخواست دی ہے۔ سب سے بڑے نائٹروجن پیداوار آلات بنانے والے اور خدمات فراہم کرنے والے، اور نائٹروجن پیداوار انجینئرنگ سروسز فراہم کرنے کے لیے 60 سے زیادہ ٹیموں کے ساتھ، کیروئی متعدد ٹیکنیکل سروسز فراہم کرچکا ہے، جنہیں سی این پی سی، سینوپیک، سی این او او سی اور چین میں دیگر تیل کے بڑے اداروں کے لیے نائٹروجن کی پیداوار کی خاطر تیار کیا گیا ہے۔ اب چین کی نائٹروجن پیداواری مارکیٹ میں کیروئی کا حصہ 65فیصد ہے۔” حالیہ سالوں میں کیروئی نے اپنے بیرون ملک کاروبار کی توسیع میں زبردست کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ جنوبی امریکی اور روسی مارکیٹوں کے علاوہ مشرق وسطیٰ جو عالمی اداروں کی جانب سے تیل و گیس کے لیے اہم علاقہ ہے، نے کیروئی کے لیے اپنے دروازے کھول چکا ہے۔ عالمی آئل فیلڈز جامع حل کے چینی رہنما کی حیثیت سے کیروئی تکنیکی جدت پیدا کرنے اور اپنی تکنیکی گنجائش کو بہتر بنانے اور اپنے صارفین کے لیے مستقل قدر و اہمیت اور اعلیٰ معیار کی خدمات تخلیق کرنے کے لیے “سب سے پہلے صارف اور مارکیٹ میلان” اصول کو اپناکر جدوجہد کرتا ہے۔

The post کیروئی، عالمی آئل فیلڈز جامع حل میں چینی رہنما ادارہ appeared first on Business News Pakistan.

Check Also

India’s Test of Supersonic Torpedo Delivery System Stirs Regional Arms Race Concerns

New Delhi, India successfully test-fired the Supersonic Missile Assisted Release of Torpedo (SMART) system today, a development from Dr. APJ Abdul Kalam Island off Odisha's coast, raising alarms over a potential arms race in South Asia. According to...