‫ایس ڈی ایل جی باؤما چین 2020 میں اپنا گریڈ پویلین آغاز کرنے کو تیار

مشترکہ طور پر 21 حیرت انگیز مصنوعات کے ساتھ پہلی بار وولوو سی ای کے ساتھ نمائش کررہی ہے

شنگھائی، 7 نومبر 2020/ پی آر نیوز وائر/ — شینڈونگ لنگونگ (ایس ڈی ایل جی) 24 سے 27 نومبر 2020 تک باؤما چین 2020 میں نئے بین الاقوامی ایکسپو سینٹر میں نمائش کا انعقاد کریں گے، “جدت، اعتماد سے زیادہ” کے تھیم کے ساتھ ایس ڈی ایل جی کُل 21 نئی مصنوعات لائے گی جو پوری دلی خدمات کے ساتھ کام کے تمام سازگار حالات میں حل کے مکمل سیٹ کے ساتھ نمایاں ہیں۔ وولوو سی ای کے ساتھ پہلے مشترکہ موقف کو اجاگر کرنے کے علاوہ ایس ڈی ایل جی نے اپنے اختتامی صارفین کو بہترین انعام کے ساتھ سستا فینسی گِو اوے جیتنے کی بھی  پیشکش کی ہے۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_csc4qu19/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

گرینڈ جوائنٹ اسٹینڈ بی.54 اور سی.50 پر ہوگا جو نمائش کے 5،700 مربع میٹر رقبے پر محیط ہوگا جس میں ایس ڈی ایل جی کے پویلین کی بیرونی جگہ 3،872 مربع میٹر ہے۔ زائرین جدید ترین ٹیکنالوجیز کے ساتھ مصنوعات کے لاونچ کی توقع کریں گے۔

ایس ڈی ایل جی نے بالکل نئے سامان کو رواں سال باؤما چین نمائش میں لانے کا منصوبہ بنایا ہے اس میں 4 پروڈکٹ کیٹیگریز کا احاطہ کیا جائے گا ، جس میں ایکسکی ویٹر ، وہیل لوڈر ، بیکہو لوڈر ، اور روڈ مشینری شامل ہیں۔ چین میں ہائیڈرو اسٹیٹک ڈرائیونگ، ہائبرڈ الیکٹرک سسٹم اور ریموٹ کنٹرول ٹیکنالوجیز کو اپنے آلات پر استعمال کرنے والے پہلے بڑے مینو فیکچررز کے طور پر ایس ڈی ایل جی بالکل نئے ایچ- سیریز لوڈرز اور ایکسکی ویٹر لاونچ کرے گے جو کسی بھی حالات اور جاب سائٹس میں کام کرنے کے حامل ہیں۔

کووڈ- 19 کے عالمی اثرات پر غور کرتے ہوئے ایس ڈی ایل جی نے بیرون ممالک میں مقیم سامعین کےلئے 24 نومبر سے 26 نومبر تک شروع ہونے والے تین روزہ ان- بوتھ لائیو اسٹریمنگ کی پیش کش کی ہے۔ لائیو اسٹریمنگ کو کو انگریزی، روسی، عربی،  ہسپانوی اور فرانسیسی زبان میں نشر کیا جائے گا جس میں ریئل مشین کے سب سے بڑے فاتح کا اعلان سپر پرائز کے لئیے 26 نومبر  یوم تشکر کو ہوگا۔

دنیا میں بڑے پیمانے پر تعمیراتی سازوسامان مینوفیکچررز کی حیثیت سے ایس ڈی ایل جی کے پاس اس وقت پروڈکٹ لائنز ہیں جن میں لوڈرز ، ایکسکی ویٹرز ، روڈ رولرز ، موٹر گریڈرز ، بیکہو لوڈرز کے ساتھ ساتھ اسپیئر پارٹس بھی شامل ہیں ، اور دنیا بھر کے 130 سے ​​زیادہ ممالک اور خطوں میں کاروبار ہے۔ 2006 میں ایس ڈی ایل جی اور وولوو نے مصنوعات اور سروسز میں ترقی کو مزید فروغ دینے کے لئے اسٹریٹجک تعاون کیا تھا۔

سبرینہ قو
86-189-1179-2764+
sabrina.qu@conmart.cn

Check Also

ROSEN, GLOBAL INVESTOR COUNSEL, Encourages SSR Mining Inc. Investors to Secure Counsel Before Important May 17 Deadline in Securities Class Action First Filed by the Firm – SSRM

NEW YORK, May 03, 2024 (GLOBE NEWSWIRE) — WHY: Rosen Law Firm, a global investor rights …