Breaking News

اہم ہائیڈروجن آتش گیر خلیات کا آلہ – آئی سی اے پی پیٹنٹ بروکریج نے ایجاد کردہ جدید ہائیڈروجن سینسر ٹیکنالوجی کی فروخت کا اعلان کردیا

AsiaNet 44405

شکاگو، 3 مئی 2011 / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

آئی سی اے پی پی ایل سی کی املاک دانش کے دستوری شعبے اور دنیا میں پیٹنٹ نیلامی کے نمایاں ادارے آئی سی اے پی پیٹنٹ بروکریج (http://www.icappatentbrokerage.com/) نے پیٹنٹ پورٹ فولیو میں شامل جدید ہائڈریجن سنسر ٹیکنالوجی کی فروخت کا اعلان کردیا ہے۔

پس منظر:

جیسے ہائیڈروجن آتش گیر خلیات امریکہ کی نئی توانائی کے بنیادی ڈھانچے کا حصہ بن چکے ہیں ، متعلقہ ٹیکنالوجی کی ضرورت–مثلاً ہائیڈروجن سینسرز –اسی تناسب سے بڑھ جائے گی۔ اس کے علاوہ ہائیڈروجن (H2) گیس لیبارٹریوں میں متعدد ایپلی کیشنز  کے ساتھ ساتھ صنعتوں اور پیداواری تراتیب کے لیے وسیع پیمانے پر استعمال کی جارہی ہے۔ چونکہ ہائیڈروجن بہت اشتعال پذیر ہے، اس لیے حفاظت اور بچاؤ کے مقصد کے لیے اس کی نشاندہی بہت اہم ہوگئی ہے۔

اہم خصوصیات اور فوائد

اس پورٹ فولیو کی ایجادات درج ذیل کو ظاہر کرتی ہیں:

–        دھاتی – میل نینو ذرات (پیلیڈیم اور چاندی) سنسر ٹیکنالوجی کی کنجیاں ہیں۔ اے این آئیز کی پیداواری تکنیکوں نے  کسی مطلوب حجم اور ترتیب میں نینو ذرات کی پیداوار کے قابل  بنایا۔

–        ایک کام کرنے والے واضح نمونے۔ یہ بازار کے لیے تیار پورٹ فولیو  خریدار کو موجودہ اور مستقبل کی ایپلی کیشنز کی موافق مصنوعات اور خدمات  کی تیاری اور تجارت کی فوری شروعات کے لیے معلومات  سے تیار کرسکتا ہے۔

–        ایک منتقلی ٹیکنالوجی پلیٹ فارم۔ اے این آئی انجینئرنگ ٹیم کی تکنیکی مہارت اور معلومات تک رسائی۔ اے این آئی ٹیم خریدار کو اس ٹیکنالوجی کی آسان منتقلی کی سہولت فراہم کرنے کے لیے متعدد پیداواری اور مارکیٹنگ / فروخت تکنیکوں کے تربیتی مجالس فراہم کرے گی۔

–        بہترین کارکردگی۔ یکساں نینو ذرات سنسر  استعمال کرتے ہوئے ہائیڈروجن گیس کے متغیر ارتکاز کی آسان گرفت (ایل ایف ایل تلے)۔ ہائیڈروجن کی کھوج کے لیے مخصوص درجہ حرارت اور ماحول اور حالات کے حدود کو زیر کرتی  ہے۔ سنسرز جو کہ درجہ حرارت اور ماحولیاتی حالات  کے وسیع سلسلہ میں ہائیڈروجن گیس کو ظاہر کرتے ہیں۔

–        بہترین پیداواری عمل۔ یہ افشا ہونے والے نینو ذرات پیداواری ٹیکنالوجی تخلیق کرنے والوں کے لیے محنت، وقت اور قیمت بچاتے ہیں اور اسی وقت میں کم قیمت، مختصر، پائیدار، اور آسانی سے محفوظ ہائیڈروجن سینسر  کے پیداوار کے لائق بناتا ہے۔

–        پیٹنٹس اور  اس پورٹ فولیو کی پیٹنٹ ایپلی کیشنز متعدد دائرہ اختیار کا احاطہ کرتی ہے جس میں ریاستہائے متحدہ امریکا، کینیڈا، یورپ، چین، جاپان اور جنوبی کوریا شامل ہیں۔

بازاری احتمال

ہائیڈروجن سینسر کی مارکیٹ تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور یہ خریدار کے لیے  پیٹنٹ  پورٹ فولیو حاصل کرنے کا بالکل درست وقت  ہے۔ یہ پورٹ فولیو  متعدد شعبوں  مثلاً تیل و گیس، آٹو موبائل اور نقل و حمل، پیٹرو کیمیا، توانائی کے ٹرانسفارمرز، غذائی عمل، مائیکرو – چپس (بشمول ایم ای ایم ایس) کی تخلیق، ہوابازی اور طبی تشخیص میں متعدد متحرک اداروں کے مفاد میں ہونی چاہیے۔

–        عالمی سطح پر مجموعی سینسر مارکیٹ کی لاگت 91.5 بلین ڈالر تک پہنچ چکی ہے جبکہ کیمیائی اور حیاتی سینسر کی مارکیٹ 2016 تک 21 بلین ڈالر کی لاگت کا تخمینہ  ہے۔ (1)

–        امریکی ہائیڈروجن سنسر مارکیٹ 2010 میں 1.6 بلین ڈالر تک پہنچنے کی امید تھی۔ (2)

–        ہائیڈروجن (آتش گیر ہائیڈروجن ذرات ) سے چلنے والی آٹو موٹو  گاڑیوں کی آمد کے ساتھ صرف ریاستہائے متحدہ امریکا کی آٹوموٹو بازار  کی طلب پوری کرنے کے لیے 200 بلین ڈالر کی ضرورت ہوجائے گی۔ (3)

اس پورٹ فولیو میں فروخت کے لیے دستیاب اثاثوں کے بارے میں مزید معلومات کے لیے:

آئی سی اے پی پیٹنٹ بروکریج کے کیون فیور سے Kevin.Fiur@us.icap.com یا +1-(512) 547-8311 پر رابطہ کریں۔

(1) http://www.electronics.ca/publications/products/Sensors%3A-Technologies-and-Global-Markets.html

(2) http://www.er.doe.gov/Technology_Transfer/Success_Stories/Fiber_Optic_Sensor.htm

(3) http://business.highbeam.com/61528/article-1G1-182351381/study-200-billion-necessary-hydrogenpowered-cars

آئی سی اے پی پیٹنٹ بروکریج کے بارے میں

آئی سی اے پی پیٹنٹ بروکریج (http://www.icappatentbrokerage.com/)آئی سی اے پی کا املاک دانش کا دستوری شعبہ اور دنیا میں پیٹنٹ نیلامی کے نمایاں ادارہ ہے۔

آئی سی اے پی کے بارے میں

آئی سی اے پی دنیا کا اولین انٹرڈیلر بروکر اور بعد از تجارتی خدمات کا فراہم کنندہ ہے۔گروپ صوتی اور برقی نیٹ ورکس کے ذریعے شرح سود، قرض ، اشیاء، زرمبادلہ، ابھرتی ہوئی مارکیٹ، ایکوئٹیز اور ایکوئٹی سے ماخوذ تھوک مارکیٹس میں خریداروں اور بیچنے والوں کے درمیان تعلق  پیدا کرتا ہے۔ آئی سی اے پی پی ایل سی ایف ٹی سی ای 100 انڈکس میں 30 جون 2006ء کو شامل ہوا تھا۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ فرمائیں http://www.icap.com۔

ذریعہ: آئی سی اے پی پیٹنٹ بروکریج

رابطہ: کیلی مونوز

+1-512-322-3938

Cali.Munoz@us.icap.com

Check Also

BankIslami Reports Substantial Profit Growth in Q1 2024

Karachi, BankIslami Pakistan Limited announced a significant increase in its financial performance for the first quarter of 2024, reporting a profit before tax of PKR 6.3 billion, marking a 99% increase compared to the same period last year. The bank's...

The post BankIslami Reports Substantial Profit Growth in Q1 2024 appeared first on Pakistan Business News.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *