Breaking News

ایکلپس جیٹ نے نئے ہوائی جہاز کے لیے آرڈر دوبارہ کھول دیئے

AsiaNet 46713

لاس ویگاس، 11 اکتوبر 2011ء / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

این بی اے اے – – ایکلپس ایرواسپیس، انکارپوریٹڈ نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ ایکلپس جیٹ فیملی کے نئے جڑواں – انجن  جیٹ ماڈل کے ایکلپس 550 کے لیے آرڈرز لے رہا ہے۔

ایکلپس ایرو اسپیس کے چیئرمین اور سی ای او میسن ہالینڈ نے کہا کہ “ہم ایکلپس کی تاریخ میں اس مثبت قدم کو اٹھاتے ہوئے بہت پرجوش ہیں۔ ہم موجودہ ایکلپس کے مالکان، ہمارے فراہم کنندگان اور عام طور پر ہوابازی کی کمیونٹی سے حاصل ہونے والی معاونت کی بنیاد پر صارفین کے بھرپور ردعمل کی توقع کرتے ہیں۔ حتمی پیداوار اور پیداواری سطح مجموعی مارکیٹ کی طلب سے کارفرما ہوگی اور ہم مزید جذباتی یا رجائیت پسند نہیں ہو سکتے ہیں۔”

ایکلپس 550 تکنیکی طور پر جدید، جڑواں– انجن جیٹ ایئر کرافٹ  اور معروف ای اے – 500 ماڈل کے طور پر ایک ہی ایئر فریم  اور پاور پلانٹس سے مستفید ڈیزائن  کے ساتھ ساتھ مجموعی کاروائیوں ، براہ راست عملی اخراجات، ٹیکنالوجی، آرامدہ اور کارکردگی کے لیے ہوا بازی کے نظام میں اہم جدت پر مشتمل ہوگا۔

ایکلپس 550 جڑواں – انجن جیٹ کی بہترین قیمت 2,695,000 امریکی ڈالر (2011 کی قدر) ہے۔ ایکلپس ایرو اسپیس 2013ء میں فراہمی کے آغاز کے ساتھ سالانہ 50 تا 100 جہاز بنانے کی توقع رکھتا ہے۔

ایکلپس 550 میں کیے جانے والے اضافوں میں طیارے کا وسیع کمپیوٹر نظام اور منسلک برقیات پیکیج  شامل ہوں گے، جو اب خصوصیات جیسے مصنوعی بصارت، بہتر بصارت، دہرا – طریق ایف ایم ایس، ٹی اے ڈبلیو ایس، ٹی سی اے ایس – 1، اے ڈی سی – بی، جہاز میں رنگین راڈار، بلندی ناپنے کا راڈار، اور آئی پیڈ معلومات درج کرنے کا نظام کو بھی سپورٹ کرے گا۔

علاوہ ازیں، ایکلپس ایرو اسپیس ایکلپس 550 کے لیے خودکار – نرخرے کو بطور آپشن پیش کرنے والا شعبہ کا اولین بن جائے گا۔ ہالینڈ نے کہا کہ “ایکلپس 550 ڈیزائن کی حقیقی اہمیت میں سے ایک ٹیکنالوجی مثلاً خودکار – نرخرے کو ہمارے جہاز میں بہتر قیمت کی استعداد شامل کرنے کی صلاحیت ہے۔ ایکلپس 550 میں حریف پر جہاز کے ایندھن کے موثر استعمال کے فائدے کو مزید بہتر بنانے کے لیے کارکردگی کی اصلاح بھی شامل ہے۔”

ایکلپس 550 کے منسلک اویو ایف ایم ایس برقیات پیکیج کے ای ایف آئی ایس حصے کے فراہم کنندہ انوویشن سیلوشن اینڈ سپورٹ  مصنوعی بصارت، بہتر بصارت اور خودکار نرخرے کے انضمام کی تصدیق اور تکمیل میں انجینئرنگ اور ڈیزائن کی خدمات کی فراہمی جاری رکھیں گے۔ ان تمام خصوصیات کی ایک نئے ہموار پینل ڈسپلے کے ساتھ بہتر گرافکس اور طاقتور مائیکرو پروسیسرز  کے ذریعے معاونت کی جائے گی، عام طور پر فوجی طیارے پر لاگو ہونے والے سخت معیار کے لیے تجربہ کیا گیا۔

ایکلپس 550 کو اسی پیرٹ اینڈ وہائٹنے پی ڈبلیو 610 ایف ٹربو فین انجن کے ذریعے مستفید شدہ جو ای اے 500 میں استعمال ہوا ہے، مجموعی طور پر  1,800 ایل بی ایس کا زور پیدا کرتا ہے۔  یہ 6,000 ایل بی دیتا ہے ایکلپس جیٹ کروز زیادہ سے زیادہ 375 نوٹس اور ایک  1,125این ایم کی آئی ایف آر حد کی رفتار کے ساتھ 700 ایل بی ایس کی مکمل ایندھن کا وزن  کا حامل ہے۔ای اے 500 کی طرح ایکلپس 500 زیادہ سے زیادہ 41,000 فٹ کی حد بلندی اور صرف 59 گیلن فی گھنٹہ کا جہازی سفر ایندھن کی روانی کا حامل ہے۔

ہالینڈ نے کہا کہ “ایکلپس  از خود ایک جگہ ہے۔ اول یہ کہ ایکلپس جیٹ کو چلانے کی قیمت ہمارے معیار کے قریب ترین جیٹ سے کافی کم ہے۔اس کے ساتھ ایکلپس 550 کے لیے کم قیمت خرید  کا نقطہ اندراج ہے اور آپ کے پاس ایک کامیاب اتصال ہے۔”

تعارفی مقام حاصل کرنے والوں کی محدود تعداد سی پی آئی اضافے کے بغیر ایک معاہدہ  اور اضافی حوصلہ افزائی کے طور پر  120,000 ڈالر سے زائد کا اختیاری کا سامان بغیر کسی اضافی قیمت پر حاصل کریں گے۔

ایکلپس جیٹ این بی اے اے سالانہ ملاقات اور اجتماع  میں بوتھ 12012 پر  10-12 اکتوبر کو لاس ویگاس ، این وی میں دکھایا جا رہا ہے۔

مزید معلومات کے لیے ایکلپس ایرو اسپیس http://www.ECLIPSE.aero پر ملاحظہ کیجیئے۔

ایکلپس ایرو اسپیس انکارپوریٹڈ کے بارے میں

ایکلپس ایرو اسپیس انکارپوریٹڈ تکنیکی طور پر جدید، کفایتی –ایندھن والے ایکلپس 550 جڑواں – انجن نیٹ کے تیار کنندہ ہیں۔ ایکلپس 260 ایکلپس 500 جڑواں – انجن جیٹ طیاروں کے بیڑےکے لیے انجینئرنگ، دیکھ بھال، خدمت ، اور معاونت بھی فراہم کرتا ہے۔ “سب سے پہلے صارفین” کے مقصد پر گامزن ایکلپس ایرو اسپیس انقلابی ایکلپس جیٹ طیارے  کے موجودہ اور مستقبل کے مالکان، کام کرنے والوں اور  ہوا بازوں کے لیے بہترین صارف تجربہ فراہم کرنے پر توجہ مرکوز رکھتا ہے۔ ایکلپس ایرو اسپیس کے کارپوریٹ  دفاتر چارلسٹن، ایس۔ سی۔  میں قائم ہیں جبکہ بنیادی آپریشنز  ابکیوریکیو، این۔ ایم۔ اور شکاگو، الیونس میں موجود ہیں۔ ایکلپس ایرو اسپیس ویب پر http://www.ECLIPSE.aero دستیاب ہے۔

ذرائع ابلاغ کے روابط:

ایکلپس ایرو اسپیس

ایلزبتھ روزنکو

دفتر: +1-843.284.1111

موبائل: +1-843.412.3796

elizabeth.rusinko@eclipse.aero

ذریعہ: ایکلپس ایرو اسپیس انکارپوریٹڈ

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *