Breaking News

نیو بیلنس اور ویسٹن ہوٹلز نے سیاحوں کو دوران سفر صحت مند و توانا رکھنے میں مدد کے لیے قوتیں مجتمع کرلیں

AsiaNet 42553

بوسٹن اور وائٹ پلینز، نیو یارک، 14 دسمبر 2010ء / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

نیا پروگرام مہمانوں کو اعزازی ایتھلیٹک جوتے، لباس، اشیا، سازوسامان، دورون خانہ ورزشی سامان اور دیگر اشیاء فراہم کرے گا۔

مہمان نوازی اور فٹنس کے شعبے میں عالمی شہرت یافتہ  دو برانڈز سیاحوں کو گھر سے دور صحت مند و  توانا رکھنے کے لیے بااختیار کرنے میں قوتیں مجتمع کررہی ہیں۔ نیو بیلنس اور ویسٹن ہوٹلز اینڈ ریزورٹس نے نئے بیلنس جوتے، لباس اور درستی پروگرام اجزاء کی فراہمی کے ذریعے ہوٹل کے مہمانوں کو سفر کے دوران مشق کرنے کی مشکلات کو کم کرنے کے لیے خصوصی  عالمی شراکت داری قائم کی ہے۔حال ہی میں دنیا بھر میں واقع ویسٹن کے 10 مقامات میں شروع کیا جانے والا یہ اعزازی پروگرام 2011ء میں مزید وسعت اختیار کرے گا۔

( تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20101214/LA16142 )

کوئی پریشانی نہیں –ہلکا سامان اور ویسٹن اور نیو بیلنس کے ساتھ بدستور صحت مند رہیں

ویسٹن کے 10 مقامات پر مہمان نئے بیلنس جوتے، لباس اور اشیاء بذریعہ مصنوعات قرض پروگرام تک رسائی رکھتے ہیں۔ اپنے قیام کے دوران مہمان ہر استعمال کے لیے بالکل نئے ڈسپوزیبل تلووں کے حامل دوڑ کے جوتوں کے ساتھ ساتھ مردوں اور خواتین کی اشیاء بھی خرید سکتے ہیں جن میں مردوں کے لیے شورٹس، شرٹس و موزے اور خواتین کے لیے شورٹس، کیپری پتلونیں، شرٹس، اسپورٹس براز اور موزے شامل ہیں۔

ویسٹن کے مہمان نیو بیلنس کی طرف سے فراہم کیے جانے والے سفری – مخصوص تندرستی اشیاء اور اضافی –قدر کے تجربات سے بھی استفادہ حاصل کریں گے۔ نیو بیلنس تندرستی سفیر اور ایکسرسائز ٹی وی کے مشہور تربیت کار ہالی پارکنز خصوصی ان –روم تندرستی اور سازو سامان کے بغیر اشیاء بنائیں گے جن میں انگڑائی و مضبوطی کی مشق، کارڈیو اور یوگا شامل ہیں۔ پروگرام میں تندرست زندگی کے فروغ اور سستی سے مقابلے کے لیے غذائیت اور تخلیقی طریقوں پر ہالی کے “سفر میں اچھی صحت” کے مشورے شامل ہیں۔علاوہ ازیں نیوبیلنس ویسٹن کی ہر انفرادی خاصیت کے ساتھ اس کی موجودہ تین – اور پانچ – میل مقامی علاقوں میں دوڑ کے نقشوں کو بہتر بنانے کے لیے کام کررہی ہے۔  شراکت داری کا حصہ ہوتے ہوئے شریک خصوصیات مہمانوں کو شہر سے نمایاں ایتھلیٹک ایونٹ مثلاً میراتھون کی طرف اچھی صحت حالات کے ساتھ سفر فراہم کرے گی جن میں دوڑ کے لیے فضول تحفے کے بدلے “کارکردگی / ایندھن” اشیاء اور “اچھی قسمت” کی تاکید شامل ہیں۔

ویسٹن ہوٹلز اینڈ ریزورٹس کی نائب صدر نینسی لندن نے کہا کہ “مہمانوں کی تندرستی کو برقرار رکھنے کا مقصد ذہن میں رکھتے ہوئے ہم نے سیاحوں کو دوران سفر تندرست رہنے میں مدد کا ایک اور انتخاب فراہم کرنے کے لیےنیوبیلنس کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔ مہمانوں کو صرف یہ ظاہر کرنا ہے کہ وہ بھرپور کام کے لیے تیار ہیں۔ باقی ہم فراہم کریں گے۔”

عالمی مارکیٹنگ اور برانڈ انتظام برائے نیوبیلنس کی ڈائریکٹر ہیلری کیٹس نے کہا کہ “مناسب ایتھلیٹک سازو سامان اور پروگرامنگ تک آسان رسائی ان سیاحوں کے لیے بہت اہم ہے جو اپنے گھر سے دور رہتے ہوئے تندرست و توانا رہنا چاہتے ہیں۔ صحت اور تندرست کا ذہن رکھنے والے مہمانوں کو جوتے، لباس، اشیاء اور مکمل اضافی تجربہ کے لیے پروگرامنگ فراہم کرنے کے لیے نیو بیلنس ویسٹن کے ساتھ شراکت داری کے لیے بہت پرجوش ہے۔ اپنے متعلقہ شعبوں میں رہنما کی حیثیت سے ہم خیال صارفین کے ساتھ یہ تعلق بامعنی ہے۔”

10 شریک پلاٹ ہوٹلز میں شامل ہیں: ویسٹن بوسٹن واٹرفرنٹ؛ ویسٹن مشی گن ایونیو؛ ویسٹن سان  فرانسسکو ایئر پورٹ؛ ویسٹن ماوئی؛ ویسٹن سانتا فے؛ ویسٹن جرسی سٹی؛ ویسٹن بیجنگ چویانگ؛ ویسٹن ٹوکیو؛ ویسٹن ویلنشیا؛ ویسٹن گرینڈ برلن۔ مزید تفصیلات اس شراکت داری کے لیے بننے والی کو – برانڈڈ ویب سائٹ  www.westin.com/newbalance پر بھی دستیاب ہیں۔

پیش کی جانے والی نئی فٹنس ویسٹن ہوٹلز اینڈ ریزورٹس کی حالیہ متعارف کردہ اچھی صحت کے اقدامات کی میزبانی کے ساتھ مل جائے گی۔ 2009ء کے آخر  میں برانڈ نے نیشنل سلیپ فاؤنڈیشن کے ساتھ نیند پر ایک تحقیق کا آغاز کیا جس کا مقصد سیاحوں کو نیند سے متعلق عام مسائل کو حل کرنا تھا۔ 2007ء کے آخر میں ویسٹن نے سوپر فوڈز –مخصوص مینو بنانے والا پہلا ہوٹل برانڈ بننے کے لیے سوپر فوڈز پروڈکشن ایل ایل سی  کے ساتھ شراکت داری کی۔ 2006ء میں برانڈ نے بریتھ ویسٹن متعارف کروائی اور اپنے شعبہ کی سگریٹ سے پاک اور مہمانوں کو صحت مند ماحول کی فراہمی، 100 فیصد سگریٹ سے پاک ہوٹل تجربہ دینے والا اولین برانڈ بن گیا ہے۔

یہ شراکت داری نیوبیلنس کی جدید شراکت داروں کے ساتھ متحرک طرز زندگی اور یکساں صارف بنیاد پر شیئر کرنے والی فیشن برانڈز کے لیے جاری کوششوں کا حصہ ہے  جس کا  ثبوت ادارے کا ہیڈی کلوم کے ساتھ عالمی فعال لباسوں کے مجموعہ اور جے کریو کے ساتھ مقامی طور پر تیار کردہ جوتوں کے مجموعہ میں حالیہ اشتراک ہے۔

نیوبیلنس کے بارے میں

بوسٹن میساچوسٹس میں صدر دفتر کے حامل ادارے نیو بیلنس مندرجہ ذیل ہدف کی حامل ہے: ذمہ دارانہ قیادت کے ذریعے ہم ایسے عالمی برانڈ تخلیق کیے جسے ایتھلیٹ پہن کر، متعلقہ ادارے تخلیق کرتے ہوئے  اور کمیونٹی میزبانی کرتے ہوئے فخر محسوس کریں۔ نیو بیلنس دنیا بھر میں 4000 سے زائد ملازمین کا حامل ہے اور 2009ء میں اس کی عالمی سیلز 1.65 ارب ڈالرز تک پہنچ گئیں۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے http://www.newbalance.com۔

ویسٹن ہوٹلز اینڈ ریزورٹس کے بارے میں

ویسٹن ہوٹلز اینڈ ریزورٹس سب سے زیادہ صحت مند انتخاب پرکشش دلچسپ بناتا ہے جس سے مہمان رخصت ہوتے ہوئے بہتر محسوس کرتا اس کے مقابلہ کے جب وہ آتا ہے۔ 36سے زائد ممالک اور علاقوں میں 170 سے زائد ہوٹلوں اور ریزورٹس کے ساتھ ویسٹن اسٹارووڈ ہوٹلز اینڈ ریزورٹس ورلڈ وائڈ انکارپوریٹڈ کا مالک بھی ہے۔ اسٹار ووڈ ہوٹلز تقریباً 100 ممالک و علاقوں میں 1000 جائدادوں اور اپنی مالکانہ اور انتظامی جائیداد میں 145000 ملازمین کے ساتھ دنیا بھر کے نمایاں ہوٹلوں اور لیژر اداروں میں سے ایک ہے۔ اسٹارووڈ ہوٹلز مکمل مالک، آپریٹر اور ہوٹلوں کے فرنچائزر، ریزورٹس اور رہائش کے ساتھ درج ذیل بین الاقوامی شہرت یافتہ برانڈ کا حامل ہے: سینٹ ریجز (ر)، لکژری کلکشن (ر)، ڈبلیو (ر)، ویسٹن(ر)، لی میریڈیئن(ر)، شیراٹن(ر)، فور پوائنٹس (ر)منجانب شیراٹن اور حالیہ شروع ہونے والی الوفٹ (ر) اور ایلیمنٹ (ایس ایم)۔ اسٹارووڈ ہوٹلز اعلیٰ معیار کے چھٹیاں گزارنے کے لیے تیار ہونے والے ریزورٹس کی ملکیت رکھنے والے اولین آپریٹرز اور تخلیق کرنے والوں میں سے ایک اسٹارووڈ وکیشن اونرشپ انکارپوریٹڈ کا بھی مالک ہے۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ فرمائیں http://www.starwoodhotels.com ۔

ذریعہ: نیوبیلنس؛ ویسٹن ہوٹلز اینڈ ریزورٹس

رابطہ: کرسٹن سلون

+1-617-746-2421

Kristen.Sullivan@newbalance.com یا

ندیم الایا

ویسٹن

+1-914-640-8259

Nadeen.ayala@starwoodhotels.com

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *