پھولو ایک پاکسنانی کسان جس کے لاکھوں پرستار ہے نے ابھی سنیک ویڈیو جائن کیا : AsiaNet-Pakistan

پھولو ایک پاکسنانی کسان جس کے لاکھوں پرستار ہے نے ابھی سنیک ویڈیو جائن کیا

January 21, 2021 | | Share:

اسلام آباد 21 جنوری، 2021 پی آر نیوز وائر / — کیا آپ نے کبھی سوچھا ہے کہ پاکستان میں دیہی زندگی کیسی ہے ؟ اس کے بارے میں تفریحی انداز کے ساتھ سب کچھ جاننے کےلیے پھولو کی ویڈیوز دیکھیں۔ پھولو ایک پاکستانی کسان ہے ، جو اپنی گھریلوں زندگی کو مزاہیہ انداز میں ویڈیوز کے ساتھ پیش کرتا ہیں۔ اور وہ اپنی روزمرہ زندگی کے ہر لمحے کو مزاح کے ساتھ لاکھوں ناظرین کےساتھ سنیک ویڈیو پر شیر کرتا ہے۔ جبکہ سنیک ویڈیو پاکستان میں شارٹ ویڈیو کا ایک نیا اور تیزی سے بڑھتا ہوا پلیٹ فارم ہے۔

توقیر عباس جو پھولو کے نام سے مشہور ہیں۔ پاکستان کے ایک دور دراز گاؤں میں رہنے والا عام کسان ہیں۔ لیکن اس نے اپنی روزمرہ کی دیہی زندگی کی تفصیلات دستاویز کرکے لاکھوں مداحوں کے ساتھ انٹرنیٹ پر شیر کرکے ان کی توجہ حاصل کرلی۔ اب وہ سنیک ویڈیو پر ایک ابھرتا ہوا ستارہ بن گیا ہے۔ اور روزانہ لاکھوں صارفین کو اپنی طرف راغب کرتا ہیں۔

ان ویڈیوز میں سامعین اسے موسیقی کے ساتھ ساتھ چاول کے بیج لگاتے یا مقامی دیہاتیوں کے ساتھ رقص کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ متاثر کن اثر و رسوخ کے برخلاف ، پھولو کو مزاحیہ اداکاری اور سادہ طرز زندگی کے وجہ سے جانا اور پسند کیا جاتا ہیں

شروع سے وہ انٹرنیٹ سے الگ اور ناواقف تھا ، اور اسے مختصر ویڈیوز بنانے کا کوئی تجربہ نہیں تھا۔ لیکن ایک دن میں معمول کے مطابق گندم کاٹنے والے کھیت میں تھا اور اتفاقی طور پر اپنے ایک دوست کے ساتھ ویڈیو بنائی۔ وہ ویڈیو حیرت انگیز طور پر وائرل ہوئی اور اس کو لاکھوں ویوز ملے۔ پھولو نے کہا۔ ،  زیادہ سے زیادہ لوگوں نے مجھے جاننا شروع کیا اور میرے ساتھ ویڈیوز بنانا اور سلفیاں لینا شروع کیئں۔ کس طرح وہ جانوروں کو صاف کرتا اور چارہ ڈالتا ہے ، اور حقیقی زندگی کے لمحات کو دوسروں کے ساتھ بانٹتا رہتا ہے جس سے اس کے مقبولیت میں اضافہ ہوتاجارہا ہیں

ایک جدید کریٹر کار کے حیثیت سے ، پھولو سنیک ویڈیو پر بہت سے مشہور ٹرینڈز پر کام کرچکا ہیں ۔ اس کے لیپ سنگز ، مضحکہ خیز رقص اور مذاق سے ویڈیوز میں اچل کھود نے بہت سارے ناظرین کو تفریح فراہم کیا۔ “میں ہمیشہ اعلیٰ معیار کی ویڈیوز بنانا چاہتا ہوں اور اس بات کو یقینی بنانا چاہتا ہوں کہ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کروں۔ جب بھی ٹرینڈنگ میوزک آتا ہے میں اس کے سکریپٹ کو لکھتا ہو اور اسے احتیاط کے ساتھ نیئے انداز میں شوٹ کرکے اپلوڈ کرتا ہوں۔

ایک ناتجربہ کار کریئٹر سے لے کر لاکھوں مداحوں پر مشتمل مختصر ویڈیوز گرو بننے تک ، پھولو سنیک ویڈیو میں اپنے ویڈیوز کو شیر کرنے کا انتظاز نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا :”میں ہمیشہ اپنے پرستاروں کیلیئے عمدہ اور ان کے پسند کے مطابق مواد فراہم کرنے کا کوشیش کرتا ہو۔ سنیک ویڈیو ایک ایک اچھی کمیونٹی ہے مختصر ویڈیوز بنانے کےلیے ۔ پندرہ سیکنڈ کی چھوٹی ویڈیوز لگتی تو بہت چھوٹی ہے لیکن یہ اپ کی زندگی بدل سکتی ہے ، جس طرح میری زندگی بدلی ہے۔

پھولو وہ واحد سوشل میڈیا سٹار نہیں جو سنیک ویڈیو میں شامل ہوئے ، اور دنیا کے ساتھ اپنے تجربات کا تبادلہ کیا۔ لیکن پاکستان کی ایک نئی اور معروف ویب سلیبریٹی کنول آفتاب ، بیوٹی میک اپ کے سٹار مہاویرا ، مزاحیہ ویڈیو بنانے اسدرے ، سب سنیک ویڈیو پر آرہے ہیں اور اس پلیٹ فارم سے مقبول ہورہے ہیں۔ یہ سب سنک ویڈیوز ایپلیشن سے اپنے مشہور ہونے کا سفر باقی لوگوں کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔

اب ، سنیک ویڈو نے 20 سے زیادہ تجربہ کار کے او ایل کی شرکت کے ساتھ پاکستان میں اپنی پہلی تخلیق کار اکیڈمی کا آغاز کیا ہے تاکہ ممکنہ مواد تخلیق کاروں کی مدد کی جاسکے۔ وہ اس مہم میں نمایاں تخلیق کاروں کو 1،000،000 انعام بھی پیش کررہا ہے۔

سنیک ویڈیو میں زیرو سے ہیرو تک کے سفر کے لیے شامل ہوجائے ۔ ہر کسی کے لیے مشہور ہونے اور اگلا مشہور کے او ایل بننے کا موقع سنیک ویڈیو پر موجود ہیں۔ سنیک ویڈیو اکیڈمی کو نیچھے دیئےہوئے لینک سے فالو کریں۔

(https://m.snackvideo.com/pbact/10/2021/SnackActingStar)

!اور ابھی دس لاکھ جتنے کا موقع حاصل کرکے اپنے مستقبل سنیک ویڈیو کے ذریعے بنائے

Category: General