Breaking News

Urdu

This category covers all news related Urdu

نیشنل ایئر کارگو ایشیا میں اپنی موجودگی میں اضافے کے لیے وسائل کو بروئے کار لا رہا ہے

آرچرڈ پارک، نیو یارک، 13 جنوری/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ ادارے نے سیلز ٹیم تیار اور ٹول فری نمبر پروگرام شامل کیے ہیں نیشنل ایئر کارگو نے ایشیائی مارکیٹ میں اپنی موجودگی میں اضافے کے لیے وسائل کو بروئے کار لا رہا ہے،  جو ادارے کی بھرپور ترقی اور کاروبار کے نئے مواقع …

Read More »

جدت طراز تعلیم و تدریس میں ٹیکنالوجی کے کردار پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے اہم تحقیقی منصوبہ

لندن، 13 جنوری/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ مائیکروسافٹ پارٹنرز ان لرننگ اہم کثیر القومی تحقیق پر قومی حکومتوں کے ساتھ تعاون کرے گا مائیکروسافٹ کارپوریشن نے آج اعلان کیا ہے کہ اس کا پارٹنرز ان لرننگ پروگرام انوویٹو ٹیچنگ اینڈ لرننگ (ITL) ریسرچ پروجیکٹ کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔ یہ تحقیق، جس …

Read More »

اوکٹافارما نے ون ولیبرانڈ بیماری کے لیے خاص طور پر تیار کردہ پہلے ری پلیس منٹ طریقہ علاج ولیٹ (ر) کے لیے اورفن ڈرگ کی امتیازی منظوری حاصل کر لی

لاخن، سوئٹزرلینڈ، 13 جنوری/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ – اہم سنگ میل عبور کرنے کے ساتھ ہی امریکہ کی بلڈ کوایگولیشن مارکیٹ میں سوئس  ادارے کا داخلہ دنیا کے بڑے پلازما مصنوعات بنانے والے اداروں میں سے ایک اوکٹافارما اے جی نے آج اعلان کیا ہے کہ اس نے امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ …

Read More »

مائیکروسافٹ ملائیشیا کے خوردہ فروشوں کے توسیع کے جرات مندانہ منصوبوں کی مدد کرے گا

نیویارک، 12 جنوری/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ 2010ء میں اسٹورز کی تعداد کو تین گنا کرنے میں مدد کے لیے بہتر اور تقریباً-اصل-وقت (ریئل ٹائم) معلومات کی ضرورت مائیکروسافٹ کارپوریشن نے آج اعلان کیا ہے کہ MYDIN محمد ہولڈنگز برہاڈ آف ملائیشیا (MYDIN) نے ریٹیل کے لیے مائیکروسافٹ ڈائنامکس اور اپنی رپورٹنگز اور …

Read More »

میک ڈونلڈز کی جانب سے دنیا بھر کے صارفین کے لیے اولمپک کھیلوں کا ذائقہ

اوک بروک، الینوائے، 12 جنوری/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ ادارے کی اولمپک کھیلوں کے منصوبوں میں شمولیت کے لیے اولمپین شان جانسن اور پیٹرک چین کی میک ڈونلڈز میں شمولیت میک ڈونلڈز نے آج ایک براہ راست ویب کاسٹ کے ذریعے نئے و دلچسپ اشتہارات اور کھلاڑیوں پر مشتمل پیکیجنگ اور وینکوور 2010ء …

Read More »

ہائی سینس کے چیئرمین کا سی ای ایس اجلاس سے کلیدی خطاب

لاس ویگاس، 11 جنوری/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ 8 جنوری کو ہائی سینس گروپ کے چیئرمین چو ہوجیان نے لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرونکس شو میں “ساختہ چین سے تخلیق چین تک کا سفر – ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں ٹیکنالوجیز” کے عنوان سے کلیدی خطاب کیا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ 43 سال …

Read More »

مائيکروسافٹ نے ٹی وی کے نئے تجربات کو تقویت دینے کے لیے سافٹ ویئر اور کلاؤڈ سروس کو یکجا کر دیا

لاس ویگاس، 7 جنوری/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ اعزاز یافتہ میڈیاروم ٹی وی پلیٹ فارم کا ورژن 2.0 سبسکرپشن ٹی وی فراہم کنندگان کو ایک واحد کلاؤڈ-بیس ڈھانچے کے ذریعے زیادہ تفریحی مواد فراہم کرنے اور زیادہ اقسام کی اسکرینز پیش کرنے کی سہولت دیتا ہے 2010ء انٹرنیشنل کنزیومر الیکٹرانکس شو (CES) میں …

Read More »