Breaking News

آئی سی اے پی پیٹنٹ بروکریج اب خزاں 2011ء براہ راست آئی پی نیلامی نومبر 17 سان فرانسسکو، کیلیفورنیا کے لیے پیٹنٹ درخواستیں قبول کر رہا ہے

Asianet 45195

شکاگو، 23 جون 2011ء/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

آئی سی اے پی پی ایل سی کا شعبہ اور دنیا کا سب سے بڑا ملکیت دانش بروکریج اور پیٹنٹ نیلامی کا ادارہ آئی سی اے پی پیٹنٹ بروکریج [http://www.icappatentbrokerage.com] اب آنے والے خزاں 2011ء براہ راست آئی پی نیلامی کے لیے پیٹنٹ درخواستیں [http://icapoceantomo.com/auction/submitip] (http://icappatentbrokerage.com/auction/submitip/) قبول کر رہا ہے جو 16 و 17 نومبر کو سان فرانسسکو، کیلیفورنیا میں منعقد ہوگی۔

(لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20100614/CG20517LOGO)

آئی سی اے پی پیٹنٹ بروکریج لامحدود طور پر تمام ٹیکنالوجی شعبوں میں پیٹنٹ درخواستیں قبول کر رہا ہے، جن میں یہ شامل ہیں:

– صارفی برقیات

– کمپیوٹر سسٹم اور سافٹ ویئر

– رمز نویسی اور انکرپشن

– ڈیجیٹل موسیقی اور وڈیو

– ڈیجیٹل حقوق کا انتظام

– ای کامرس اور ویب خدمات

– بیمہ اور مالیاتی خدمات

– مکمل تشہیر

– مکمل سرکٹس اور سیمی کنڈکٹرز

– انٹگریشن ٹیکنالوجی

– انٹرایکٹو میڈیا/ٹچ اسکرین

– انٹرایکٹو ٹی وی اور وی او ڈی

– حیاتی سائنسز

– لوکیشن بیسڈ ٹیکنالوجیز

– طبی آلات

– میموری اور ڈیٹا اسٹوریج

– آن لائن اور موبائل تجارت

– آر ایف آئی ڈی اور بارکوڈ ٹیکنالوجی

– چھوٹے سالمے

– سوشل نیٹ ورکنگ اور ویب 2.0

– ٹیلی میڈیسن

– وڈیو کمپریشن اور اسٹریمنگ

– یوزر انٹرفیس ٹیکنالوجی

– صوتی-پہچان کی ٹیکنالوجی

– وائرلیس/نیٹ ورک کمیونی کیشنز

کوئی پیٹنٹ شامل کرنے کے لیے http://icappatentbrokerage.com/auction/submitip/ ملاحظہ کیجیے یا ڈین بیکر سے Dean.Becker@us.icap.com پر رابطہ کیجیے۔ رابطہ برائے ذرائع ابلاغ: لوئزا سپلویڈا +1-312-327-8162 یا Luisa.Sepulveda@us.icap.com

آئی سی اے پی پیٹنٹ بروکریج کے بارے میں

آئی سی اے پی پیٹنٹ بروکریج[http://www.icappatentbrokerage.com] آئی سی اے پی پی ایل سی کا ایک شعبہ ہے اور ملکیت دانش بروکریج اور پیٹنٹ نیلامی میں دنیا کا سب سے بڑا ادارہ ہے۔

آئی سی اے پی کے بارے میں

آئی سی اے پی دنیا کا معروف انٹرڈیلر بروکر اور بعد از تجارت خدمات فراہم کرنے والا ادارہ ہے۔ ادارہ انٹرسٹ نرخ، کریڈٹ، کموڈٹیز، زر مبادلہ، ابھرتی ہوئی مارکیٹوں، ایکوئٹیز اور ایکوئٹیز ماخوذ میں صوتی اور برقی نیٹ ورکس کے ذریعے خریداروں اور فروخت کنندگان کو ملاتا ہے۔ آئی سی اے پی پی ایل سی 30 جون 2006ء کو ایف ٹی ایس ای 100 میں شامل ہوا تھا۔ مزید معلومات کے لیے http://www.icap.com ملاحظہ کیجیے۔

ذریعہ: آئی سی اے پی پیٹنٹ بروکریج

Check Also

FPCCI Appoints Kashif Munir and Masood Ahmed Siddiqui to Lead Media Committee

Karachi, In a move aimed at bolstering its media presence, the Federation of Pakistan Chambers of Commerce and Industry (FPCCI) has appointed Kashif Munir as the convener and Masood Ahmed Siddiqui as the deputy convener of its Central Standing Committe...

The post FPCCI Appoints Kashif Munir and Masood Ahmed Siddiqui to Lead Media Committee appeared first on Pakistan Business News.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *