جے ایف ایکس ڈاٹ کام – قبرص میں جفکس مارکیٹس لمیٹڈ نے اپنی سرمایہ بنیاد اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کو مستحکم کر لیا

لیماسول، قبرص، 28 جون 2012ء/پی آرنیوزوائر–

اس وقت معروف سوئس آن لائن بینک سنتھیسس بینک جنیوا کے بانی چارلس-ہنری سیبٹ اور لکمسبرگ اور موناکو میں بینک ہیویلینڈ کے برطانوی مالکان رولینڈ خاندان نے جفکس مارکیٹس لمیٹڈ میں سرمایہ میں اضافہ کر دیا ہے، جو ادارے کو قبرص میں سب سے مستحکم سرمایہ رکھنے والی آن لائن فوریکس کمپنیوں میں سے ایک بنا رہا ہے۔

ملٹی میڈیا نیوز ریلیز دیکھنے کے لیے کلک کیجیے:

http://multivu.prnewswire.com/mnr/prne/jiffix-market-ltd/56564/

[http://multivu.prnewswire.com/mnr/prne/jiffix-market-ltd/56564 ]

جفکس مارکیٹس لمیٹڈ کا بورڈ چیئرمین کی حیثیت سے چارلس-ہنری سیبٹ، جنہوں نے آن لائن بینکاری میں اپنی ساکھ قائم کی ہے ، اور لکسمبرگ کے کامیاب ترین نجی بینکوں میں سے ایک بینک ہیویلینڈ کے سی ای او ژاں-فرانکو ولیمز کی آمد سے فائدہ اٹھائے گا۔ کلیدی بینکاری شعبوں میں اُن کا مشترکہ تجربہ جے ایف ایکس ڈاٹ کام [http://jfx.com] کو صنعت میں اعلیٰ ترین سطحوں پر لے جائے گا۔

چارلس-ہنری سیبٹ نے کہا کہ “اس چیلنجنگ مالیاتی صورتحال میں ہم رسک مینجمنٹ کو بہتر بنائیں گے اور جفکس مارکیٹس لمیٹڈ اور اس کے صارفین کے لیے ایک مستحکم بنیاد قائم کریں گے۔”

جفکس مارکیٹس لمیٹڈ کا ٹریڈنگ برانڈ جے ایف ایکس ڈاٹ کام [http://jfx.com] زر مبادلہ پر بھرپور تجربہ رکھنے والے بینکاروں اور تاجروں کی جانب سے بنایا گیا ہے۔

جے ایف ایکس ڈاٹ کام [http://jfx.com] ماہرین کے ساتھ دنیا بھر میں متعدد دفاتر کھولنے کا منصوبہ رکھتا ہے جو صارفین کو خدمات پیش کریں اور انہیں اثاثہ جات کے مختلف درجوں میں بہترین قیمتوں پر مختلف مالیاتی مصنوعات تک رسائی فراہم کریں۔

کاروباری نمونہ بہترین ممکنہ قیمتیں رکھتا ہے جو نو اول درجہ کے بینکوں کی گہری لیکوئیڈٹی کا نتیجہ ہے۔ یہ ہر تاجر کو اپنے تجارتی انداز کی بنیاد پر مناسب ترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم کے انتخاب ممکن بنانے دیتا ہے۔ صارف اپنے تجارتی انداز کی بنیاد پر قیمت اور رسک ماڈلز بھی تیار کرنے کے قابل ہوگا، جیسا کہ مارکیٹ بنانا اور کمیشن بنیاد کے ساتھ ساتھ لیوریج سطح۔

تمام صارفی بنیاد کے شعبوں – دن کے تاجر، نجی اور ادارہ جاتی سرمایہ کار، کاروباری شراکت دار یا حقیقتاً مسابقین بھی جے ایف ایکس ڈاٹ کام [http://jfx.com] کو ایسا رفیق پائیں گے جو سب سے مناسب حل پیش کر رہا ہے۔ انفرادی سرمایہ کار مختصر کم از کم رقم کے ذریعے پانچ منٹوں سے بھی کم وقت میں کریڈٹ کارڈ کے ساتھ اپنا کھاتہ کھول اور اس میں پیسہ جمع کرا سکتے ہیں۔ وہ سب سے بہتر قیمتیں حاصل کرنے کے قابل ہوں گے۔ مزید برآں ماہرین، مارکیٹ میں چاہے کوئی بھی دلچسپی رکھتے ہو، ریکارڈ وقت میں حل اپنی دسترس میں رکھیں گے، جیسا کہ ای سی این، الگورتھمک ٹریڈنگ یا وائٹ لیبل جیسے کمرشل حل۔

جے ایف ایکس ڈاٹ کام [http://jfx.com] کے سی ای او مارکو مورگیدا تبصرہ کرتے ہیں: “ہم معلوم ہے کہ ہمارے صارفین کے لیے سکون محسوس کرنا اور سب سے زیادہ قبول کیے گئے ٹولز کے ساتھ کام کرنا کتنا اہم ہے، یہی وجہ ہے کہ ہم انہیں انتخاب کے عمدہ مواقع فراہم کرنے پر خوش ہیں۔”

http://www.jfx.com

روابط برائے ذرائع ابلاغ: پیری یوے ریواز، pyr@jfx.com / اسٹیفنی مائیکل، smi@jfx.com براہ راست لائن: +357-25-38-55-01

وڈیو: http://multivu.prnewswire.com/mnr/prne/jiffix-market-ltd/56564

ذریعہ: جفکس مارکیٹس لمیٹڈ

Check Also

FPCCI Appoints Shaikh Rashid Alam as Convener of Central Standing Committee for Youth Empowerment and Recognition

Karachi, The Federation of Pakistan Chambers of Commerce and Industry (FPCCI) has appointed Shaikh Rashid Alam, CEO of Brand Foundation, as the convener of its Central Standing Committee for "Youth Empowerment and Recognition" for the term 2024-25.

...

The post FPCCI Appoints Shaikh Rashid Alam as Convener of Central Standing Committee for Youth Empowerment and Recognition appeared first on Pakistan Business News.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *