چین میں کمرشل ریئل اسٹیٹ: 50 شہر اگلی دہائی دیکھیں گے

جونز لینگ لاسیل نے چین50 جاری کردی: مستقل میں چین میں تجارتی رئیل اسٹیٹ کے مواقع کا ایک گہرا مطالعہ

بیجنگ اور شنگھائی، 20 مارچ 2012ء / پی آر نیوز وائر /-

جونز لینگ لاسیل نے آج ایک نئی رپورٹ، چین 50: ففٹی ریئل اسٹیٹ مارکیٹس  دیٹ میٹرز،  جاری کی ہے جو براعظم چین میں 50 ثانوی  اور تیسرے درجے کے شہروں  میں کارپوریٹ پرجائیداد رکھنے والوں، جائیداد کے سرمایہ داروں، ڈیولپرز، خوردہ فروشوں اور ہوٹل چلانے والوں کے لیےمواقع نمایاں کر رہی ہے (چین 50 انفوگرافکس ڈاؤن لوڈ)

  • نو شہر بطور ٹائر 1.5 عبوری شہر  خود کو  پیک سے علیحدہ کرلیا: چینگ ڈو، چونکنگ، ڈیلیان، ہانگ جو، ننجنگ، شین یانگ، سوچو، تیانجن اور ووہان۔ وہ پختگی کی جانب تیزی سے بڑھ رہے ہیں  اور بڑی متنوع کھلی معیشتوں کے طور پر متعدد رئیل اسٹیٹ سیکٹرز  میں گہرائی پیدا کر رہے ہیں۔
  • چینگدو چین 50 رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کے طور پر ابھر رہا ہے؛ چونگ کنگ، شین یانگ اور تیان جن  نے مستحکم رفتار تشکیل دیا ہے۔
  • اقتصادی ترقی کی غیر معمولی رفتار برقرار رکھنے کے ساتھ جدید ریٹیل  کے 80 ملین سکوائر میٹر سے زائد اور گریڈ اے دفاتر کے تقریباً 30 ملین مربع  میٹر چین 50′ کے نمایاں شہروں میں آئندہ دھائی کے دوران قائم کیئے جائیں گے،مارکیٹ کے اسٹاک  لانے کی ضرورت ہے۔
  • جونز لینگ لاسیل نے پیش گوئی کی ہے کہ رٹیل چین 50 میں زبردست رئیل اسٹیٹ مواقع فراہم کرے گی اور یہ نمایاں مواقع  لاجسٹکس سیکٹر میں بھی موجود  ہوگا۔

جونز لینگ لاسیل عظیم چین کے لیے منیجنگ ڈائریکٹر کے کے فونگ نے کہا: “نیا چین 50 عمارت کے پیمانے  اور اقتصادی ترقی کے پیش قدمی کی طرف غیر معمولی شرح میں تبدیل ہورہا ہے۔  یہ وہ شہر ہیں جو ہمارے خیال سے اگلی دہائی میں سرخیوں میں آئیں گے اور ٹائیر I شہروں سے بھی بڑھ کر مواقع فراہم کریں گے۔”

جونز لینک لاسیل چین  کے لیے تحقیقی سربراہ مائیکل کلبانر نے کہا کہ : “اگلی دہائی کے دوران ان 50  شہروں میں مشترکہ اکاؤنٹ سے مجموعی طور پر عالمی اقتصادی ترقی کے 12 فی صد کی توقع ہے اور چین 50 میں دنیا میں سب سے تیز ترقی کرنے والے تمام دس شہر شامل ہیں جن کی قیادت چونگ کنگ، تیانجن اور چینگ ڈو کر رہے ہیں۔”

اگلی دہائی کے دوران تجارتی اسپیس کے 100 ملین سے زائد مربع میٹر کی ترقی کی ضرورت اسٹاک اعلی معیار کے ان 50 شہروں میں لا رہی ہے۔ جیسے ڈیولپرز چین 50 کی گہرائی میں جائیں گے یہ چین 50 میں ٹائیر 3 شہروں کے گھریلو اور بین الاقوامی اداروں، خوردہ فروشوں اور ہوٹل چلانے والوں کی توسیع کے طور پر سازگار آبادی میں شامل ہونے اور ‘پہلے حرکت’ کرنے والا فائدہ حاصل کریں گے۔

جناب فونگ نے کہا کہ ” جیسے قابل تجارت املاک کے اثاثے بڑھیں گے اور شفافیت کا حجم بہتر ہوگا ، رئیل اسٹیٹ سرمایہ کار کا چین 50 میں تجارتی رئیل اسٹیٹ اداروں  میں دلچسپی میں اضافہ ہوگا۔ ان کی توجہ خوردہ شعبہ ہوگی جو سب سے بڑی رئیل اسٹیٹ موقع فراہم کرے گا  جو چین 50 کے متوسط ​​طبقے کی آبادی میں مستحکم ترقی کے ذریعے کارفرما  ہے، جس میں دہائی کے وسط تک 125 ملین تک دوگنا اضافہ متوقع ہے۔”

لاجسٹکس کے شعبے میں بھی اہم مواقع موجود ہیں جہاں  بین الاقوامی گریڈ اسٹاک سخت شرائط کے تحت  ہے؛ چین کا مجموعی جدید لاجسٹکس اسٹاک بمشکل ریاستہائے متحدہ امریکا میں بوسٹن کے برابر ہوگا۔ نقل و حمل کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے، رٹیل ترقی اور چین کی بنیادی صنعت کی اندرون ملک منتقلی  کے باعث لاجسٹکس کے لیے امکانات بڑھیں گے۔

کے کے فونگ نے اخیر میں کہا: “چین 50 ایک متوجہ کرنے والی طویل – المعیاد ترقی کی کہانی  پیش کر رہا ہے تاہم پختگی کے لیے راستہ ہموار ہونے کا امکان نہیں اور زیادہ خطرے کا خوف مختصر سے درمیانے درجے کے مدت سے زائد کے لیے پراپرٹی مارکیٹ میں کچھ احتیاط کی جانب  لے جاسکتا ہے۔ وہ عالمی معیشت میں اوپر جانے سے پاک نہیں ہو گا تاہم اہم بات یہ ہے کہ چین 50 شہروں جیسے چونگ کینگ، ووہان اور ژیان زیادہ لچک دار ثابت ہوسکتے ہیں بنسبت سب سے زیادہ، بناوٹی چین کی مقامی اقتصادی ترقی  سے سہارا حاصل ہو۔

جونز لینک لاسیل کے بارے میں

جونز لینگ لاسیل (NYSE:JLL) مالی اور پیشہ ورانہ خدمات فراہم کرنے والا ادارہ ہے جو رئیل اسٹیٹ میں مہارت رکھتا ہے۔ فرم رئیل اسٹیٹ  میں مالکانہ حقوق، قبضہ حاصل کرنے یا سرمایہ کاری  کے ذریعے اضافی قیمتیں حاصل کرنے والے خریداروں کو دنیا بھر میں تجربکار ٹیموں کے ذریعے مربوط خدمات فراہم کرتا ہے۔2011ء  عالمی آمدنی 3.6 بلین امریکی ڈالر کے ساتھ جونز لینگ لاسیل دنیا بھر میں 70 ممالک کے 1 ہزار سے مقامات ، بشمول 200 کارپوریٹ دفاتر میں گاہکوں کو خدمات فراہم کر رہا ہے۔ تجارتی ادارہ  دنیا بھر میں تقریبا 2.1 ارب مربع فیٹ پورٹ فولیو کے ساتھ پراپرٹی اور کارپوریٹ کی سہولت کے انتظام کی خدمات کی صنعت کا رہنما ہے۔  ادارے کی سرمایہ کاری انتظام کاروبار لاسیل انوسٹمنٹ مینجمنٹ  47.7 بلین امریکی ڈالر کے زیر انتظام اثاثوں کے ساتھ رئیل اسٹیٹ میں سب سے زیادہ متنوع اور دنیا کے سب سے بڑے اداروں میں سے ایک ہے۔

جونز لینگ لاسیل خطے بھرکے 14 ممالک میں موجود 78 دفاتر کے  22 ہزار  ملازمین کے ساتھ ایشیا پیسیفک میں 50 سال سے زائد کا تجربے کا حامل ہے۔ ادارے کو ‘بلوم برک ٹیلی ویژن کے ساتھ اشتراک میں ایشیا پیسیفک پراپرٹی ایوارڈز 2011ء ‘ پر ایشیا پیسیفک کا بہترین پراپرٹی کنسلٹنٹ قرار دیا گیا۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے ہماری ویب سائٹ www.ap.joneslanglasalle.com۔

میڈیلین لٹل                                                                            میگڈیلائن کائے

رابطہ:

فون:                                        +65 6494 7003                                               +65 6494 3648

ای میل:                                  madeleine.little@ap.jll.com                   magdelyne.cai@ap.jll.com

ریفرنس: AP040

مدیران کے لیے ہدایات

1۔ چین 50 رپورٹ ہماری ویب سائٹ پر دستیاب  ہے www.joneslanglasalle.com/China50Cities

2۔ چین 50 انفوگرافک ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہے: جے پی ای جی – http://www.joneslanglasalle.com/MediaResources/AP/Marketing/China/China50-Infograph.jpg پی ڈی ایف – http://www.joneslanglasalle.com/MediaResources/AP/Marketing/China/China50-Infograph.pdf

3۔ 21 مارچ بروز بدھ چین 50 میڈیا ویبینار – یہاں اندراج کروائیں (https://www2.gotomeeting.com/register/116097498)

Check Also

CDWP approves 10 projects worth Rs115b

Central Development Working Party has approved ten development projects worth over 115 billion rupees. The approval was given at a meeting chaired by Deputy Chairman Planning Commission Mohammad Jehanzeb Khan in Islamabad. The approved projects are ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *