Breaking News

Official News

يوم آسٹریلیا پر سڈنی جگمگا اٹھا بندرگاہ پر زبردست جشن

قومی سطح پر معروف تقریبات میں شرکت سفر کے لیے ‘لازمی’ مقام بن گئیں سڈنی، 27 جنوری 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — ہر سال 26 جنوری کو آسٹریلیا کے باشندے قومی دن منانے کے لیے جمع ہوتے ہیں، اور یوم آسٹریلیا پر سڈنی شہر کا سفر ‘لازمی’ روپ اختیار کرچکا ہے، جہاں فیروزی شہر کی […]

Read More »

کوٹی انکارپوریٹڈ اور اینریکے اگلیسیس نے خوشبویات کے معاہدے پر دستخط کردیے

- آرائش حسن کا عالمی رہنما ادارہ اور بین الاقوامی سپر اسٹار خوشبویات کی عالمی کلیکشن کا آغاز کریں گے نیویارک، 27 جنوری 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — آرائش حسن کے معروف عالمی ادارے کوٹی انکارپوریٹڈ (اینوائیایسای: COTY) نے آج مخصوص خوشبویاتکا مجموعہ تیار کرنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر معروف گلوکارگلوکاراینریکےاگلیسیسسے معاہدے کا […]

Read More »

کوٹی انکارپوریٹڈ نے کاتیاکیساری کو ایسوی پی بزنس ڈیولپمنٹ، مرجرز اینڈ ایکوئزیشنز مقرر کردیا

– سینئر ایگزیکٹو یکم فروری سے آرائش حسن کے عالمی ادارے کی ایگزیکٹو کمیٹی میں شمولیت اختیار کریں گی نیویارک، 22 جنوری 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — آرائش حسن کے معروف عالمی ادارے کوٹی انکارپوریٹڈ (اینوائیایسای: COTY) نے آج ایسوی پی بزنس ڈیولپمنٹ، مرجرز اینڈ ایکوئزیشنز کی حیثیت سے محترمہ کاتیاکیساری کی تقرری کا اعلان […]

Read More »