Breaking News

یاکولٹ کے ذریعے لیکٹوباکلوس کیسی اسٹرین شروتا (ایل سی ایس)کا روزانہ استعمال نظام تنفس کے بالائی انفیکشنز کے خدشات کو کم کرتا ہے

AsiaNet 42782

ٹوکیو، 7 جنوری 2011ء / کیوڈو جے بی این – ایشیا نیٹ /

لوفبورو یونیورسٹی، برطانیہ میں یاکولٹ کی آزمائش

لوفبورو یونیورسٹی ، برطانیہ کے پروفیسر مائیکل گلی سن کے حالیہ تجربات کا نتیجہ منفرد پروبائیکوٹک اسٹرین ایل سی ایس کے حامل اور تجارتی پیمانے پر دستیاب ابلے ہوئے دودھ کے مشروب ڈرنک یاکولٹ کو کھلاڑیوں کے پینے کے لیے صاف و صحت بخش ظاہر کرتا ہے۔ کھلاڑی یونیورسٹی کے طالب علموں اور عملے پر مشتمل تھے جو کہ باقاعدہ عملی کھیلوں جیسے سائیکلنگ، ٹرائتھلون، اوسط  و  لمبے فاصلے کی دوڑ اور تیراکی کی تربیت میں شامل تھے۔

نتائج سے ثابت ہوا کہ یاکولٹ کا روزانہ استعمال کھلاڑیوں  میں عمومی زکام (جو کہ بالائی نظام تنفس میں انفیکشنز یا یو آر ٹی آئیز) کے خدشات کو کم کرنے میں موثر ہے۔ ابتدائی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کے بحیثیت گروپ کھلاڑیوں اپنے مامونیاتی نظام پر شدید دباؤ کے باعث انفیکشنز کا شکار ہوسکتے ہیں۔تحقیق کی مکمل وضاحت کی گئی اور سائنسی ہم سر – مبصرین کے رسالے انٹرنیشنل جرنل آف اسپورٹ نیوٹریشن اینڈ ایکسرسائز میٹابولزم میں آن لائن شائع کی گئی۔

[خلاصہ]

ڈبل – بلائنڈ تجربہ 84 مستقل کھلاڑیوں پر کیا گیا۔ شرکاء کو 2 گروہوں میں تقسیم کیا گیا :42 کو یاکولٹ (6.5 x 10(9) = 10 کی قوت میں 9ویں پاور کا اضافہ =  ہر بوتل میں پروبائیوٹک اسٹرین ایل سی ایس کے متحرک خلیہ) حاصل ہوا  اور 42 کو پلیسبو ملا۔ شرکاء کو دیے جانے والے مشروب کے 16 ہفتے تک روزانہ دو بار استعمال کے بعد یو آر ٹی ایس کے خدشات پر پینے کے اثرات اور مامونیت کی مقدار کا مشاہدہ کیا گیا۔

نتائج کا خلاصہ درج ذیل ہے:

1.     یو آر ٹی آئی(عام طور پر زکام کہلائے جانے والے ) کے خدشات

یاکولٹ گروہ میں شامل ہونے والوں پر ایک یا زائد ہفتے تک تجربہ  کیا گیا جن میں یو آر ٹی آئی کے آثار 66 فیصد تھے جو کہ پلیسبو گروہ (90 فیصد) سے بہت کم تھے۔

2.      مامونیت  کی تعداد پر اثرات:

طویل و سخت کھیلوں کے باعث کم ہوجانے والے تھوک کے آئی جی اے ارتکاز (1) پلیسبو گروپ کے برعکس یاکولٹ گروپ میں زیادہ تھے۔

3.      گفتگو

نتائج کی بنیاد پر محققین نے یہ اخذ کیا کہ ایل سی ایس کے حامل ابلے ہوئے دودھ کا روزانہ استعمال کھلاڑیوں میں یو آر ٹیز کے خدشات کو کم کرتا ہے جو کہ طویل و سخت کھیلوں میں مصروف رہتے ہیں۔ ایس ایل جی اے اینٹی باڈیز کی مقدار بہترین حالت میں موجود ہے جو کہ اس تاثیر کے لیے ایک سبب خیال کیا جاسکتا ہے۔

* پلیسبو ڈرنک ایل سی ایس کا حامل نہیں۔ پلیسبو ڈرنک اور یاکولٹ کا ذائقہ اور رنگ بالکل ایک جیسا  ہے۔ ہر ایک مشروب  پینے کے نتائج کا موازنہ کرنے سے یاکولٹ کی تاثیر کی سائنسی پیمائش کی جاسکتی ہے۔

(1) ایس ایل جی اے ایک اینٹی باڈی  ہے جو تھوک اور منہ کے داخلی راستوں میں موجود ہوتا ہے اور وائرس انفیکشن سے بچاؤ میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

(لوفبورو یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل گلی سن کی جانب سے تبصرہ)

پروفیسر مائیکل گلی سن(اسکول آف اسپورٹ، ایکسرسائز اور ہیلتھ سائنسز میں ایکسر سائز بایو کیمسٹری)، جنہوں نے لوفبورو یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کی سربراہی کی نے تبصرہ کیا کہ “ان کھلاڑیوں میں نام نہاد ڈائٹری امیونوسٹائی میولنٹس کے اثرات کا نسبتاً بہت کم ثبوت ملا ہے لیکن یہ تحقیق بتاتی ہے کہ ایک پروبائیوٹک پروڈکٹ انفیکشن کے خطرات کو کم کرنے میں مدد کرسکتی ہے۔ کھلاڑی زکام کا شکار ہونے کے خیال سے بھی نفرت کرتے ہیں جس کی ایک چھوٹی سی علامت بھی ان کی مشق اور کارکردگی کو خراب کرسکتی ہے یا انہیں مقابلہ کرنے سے روک سکتی ہے۔

(یاکولٹ سینٹرل انسٹیٹیوٹ فار مائیکروبایولوجیکل ریسرچ (وائے سی آئی ایم آر) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ہاروجی سوادا، پی ایچ ڈی کی جانب سے تبصرہ)

یاکولٹ ہونشا کمپنی لمیٹڈ نے نمونوں کی آزمائش اور سرمائے کی فراہمی کے ذریعے اس تحقیق میں بطور ضامن شرکت کی۔

وائے سی آئی ایم آر کے ڈاکٹر ہاروجی سوادا نے تبصرہ کیا کہ “یہ ایک گراں قدر نتیجہ ہے کہ ہماری پروڈکٹ یاکولٹ کا روزانہ استعمال  صحت بخش کھیلوں کے افراد میں بالائی تنفس کی درست حالت کی کفالت میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہ تحقیق اہم حقائق کی حامل ہے جو کہ یاکولٹ پینے کے ساتھ منسلک مامونیت  کے فوائد کا  مزید ثبوت ہیں۔”

ذریعہ: یاکولٹ ہونشا کمپنی لمیٹڈ

رابطہ:

[اس تحقیق پر تفتیش]

ہاناہ بالڈون

پبلک ریلیشن کی سربراہ

مارکیٹنگ اینڈ کمیونی کیشن

لوفبورو یونیورسٹی

www.lboro.ac.uk

H.Baldwin@lboro.ac.uk

فون: +44-1509-222239

فیکس:+44-7971-163522

[یاکولٹ پر تفتیش]

آئزامو ساساؤکا

پی آر ڈیپارٹمنٹ

یاکولٹ ہونشا کمپنی لمیٹڈ

فون: +81-3-3574-8920 (جاپانی)

ای میل: strain-shirota@yakult.co.jp (جاپانی اور انگریزی)

ٹاکورو موری، گیری لو

سیلز ڈپارٹمنٹ

ہانگ کانگ یوکالٹ کمپنی لمیٹڈ

فون: +852-2342-7111

ای میل: t.mori@yakult.com.hk

کازوناری ماروہاشی

سیلز ڈیپارٹمنٹ

یاکولٹ (تھائی لینڈ) کمپنی لمیٹڈ

فون: +66-2-619-8008

ای میل: info@yakult.co.th

جوی این این اکیونو

مارکیٹنگ اینڈ پروموشن سیکشن

یاکولٹ فلپائن، انکارپوریٹڈ

فون: +63-2-521-1722

ای میل: aquino_juvy@yahoo.com

کیوک کوک ٹی

پی آر اینڈ ایڈورٹائزنگ ڈپارٹمنٹ

یاکولٹ (سنگاپور) پی ٹی ای لمیٹڈ

فون: +65-6756-1033

ای میل: yakult@pacific.net.sg

دیناح وون

پی آر ڈپارٹمنٹ

یاکولٹ آسٹریلیا پی ٹی وائے لمیٹڈ

فون: +61-3-9238-4700

ای میل: dwoon@yakult.com.au

میزلائن مینا بنت مصطفی

پی آر اینڈ سائنس ڈپارٹمنٹ

یاکولٹ (ملیشیا) ایس ڈی این بی ایچ ڈی

فون: +60-3-5569-8960

ای میل: customerservice@yakult.com.my

شفالی ساپرا

یاکولٹ ڈانون انڈیا پرائیوٹ لمیٹڈ

فون: +91-11-4062-6262

ای میل: shefali.sapra@yakult.co.in

یاسومی کیمورا

آر اینڈ ڈی ڈپارٹمنٹ

یاکولٹ ایس / اے آئی این ڈی۔ ای ۔ کام

فون: +55-11-5584-4700

ای میل: yasumi.kimura@yakult.com.br

لوئی زیفینگ

پی آر ڈیپارٹمنٹ

یاکولٹ (چائنا) کارپوریشن

فون: +86-21-50108358، ایکسٹینشن 131

ای میل: zhifeng-liu@yakult.com.cn

چین بائدوان

پی آر ڈیپارٹمنٹ

یاکولٹ کمپنی لمیٹڈ

فون: +886-2-2505-4325

ای میل: pojui.chen@yakult.com.tw

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *