اسکائی اسکینر ایشیا پیسفک 2012ء آن لائن ٹریول انوویشن ایوارڈ میں پروازوں کے تقابل کی بہترین ویب سائٹ 2012ء قرار

سنگاپور: بین الاقوامی پروازوں کے تقابل کی سائٹ اسکائی اسکینر نے ایشیا پیسفک 2012ء آن لائن ٹریول انوویشن ایوارڈز میں ‘بیسٹ ایئرفیئر کمپیریژن میٹاسرچ’ سائٹ کا اعزاز حاصل کر لیا، جس کے لیے اس نے ویگو، دوہوپ اور کایک کو شکست دی۔

اعزازات کے لیے 120 سے زائد ادارے نامزد ہوئے تھے، یہ اعزازات ٹریول مول اور آئی فار ٹریول ٹریول ڈسٹری بیوشن سمٹ ایشیا 2012ء کے تعاون سے سنگاپور میں (9 سے 10 مئی تک) منعقد ہوئی۔

اسکائی اسکینر کے ڈائریکٹر برائے ایشیا پیسفک ایون گرے نے کہا:

“ہم اس اعزاز کو حاصل کرنے پر خوش ہیں۔ یہ خراج تحسین ہے کہ ہم نے کس طرح مختصر وقت میں APAC خطے میں پیشرفت کی ہے۔ ہم اپنی بنیادی ہدف مارکیٹوں میں گزشتہ سال سنگاپور میں اے پی صدر دفاترکھلنے کے بعد سے زبردست پیش رفت کو دیکھ رہے ہیں ، کیونکہ ایشیا اور آسٹریلیشیا میں لاکھوں صارفین ہر ماہ اسکائی اسکینر سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔”

یہ اعزاز اسکائی اسکینر کے اعزازات کی فہرست میں نیا اضافہ ہے جس میں معروف ‘کوئنز ایوارڈ فار انٹرپرائز ان انٹرنیشنل ٹریڈ’، کسی برطانوی ادارے کو دیا جانے والا اعلیٰ ترین اعزاز؛ دیلوئے ٹیکنالوجی فاسٹ 50، ٹریول مارکیٹنگ ایوارڈز، سنڈے ٹائمز 100 بیسٹ کمپنیز ٹو ورک فار، اور سنڈے ٹائمز مائیکروسافٹ ٹیک ٹریک شامل ہیں۔

اسکائی اسکینر نے ستمبر 2011ء میں اپنا سنگاپور دفتر کھولا جہاں اس کی اے پی اے سی ٹیم مقیم ہے۔ ادارے کے ملازمین کا حملہ مختلف اے پی اے سی ممالک پر مشتمل ہیں جن میں جنوبی کوریا، چین، نیوزی لینڈ، فلپائن، انڈونیشیا، جاپان، تھائی لینڈ، ہانگ کانگ اور سنگاپور شامل ہیں۔

اسکائی اسکینر کے بارے میں

اسکائی اسکینرایک معروف ٹریول سرچ سائٹ ہے جو ایک ہزار سے زائد ایئرلائنوں کی لاکھوں پروازوں کا فوری آن لائن تقابل فراہم کرتی ہے، اور ساتھ ساتھ کرائے پر کاریں لینے اور ہوٹلوں کی معلومات بھی دیتی ہے۔

ٹویٹر اور فیس بک پر اسکائی اسکینر کو فالو کریں۔

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *