Breaking News

وولونیا ڈاٹ کام: وولونیا نے اپنی حقیقی جدت کی رونمائی کر دی

پادوا، اطالیہ، 25 جنوری 2012ء/پی آرنیوزوائر/–

وولونیا 6 فروری 2012ء کو اپنی عالمی سروس کا آغاز کرے گا، جو منتخب صارفین (پاور یوزرز) کو سسٹم رسائی فراہم کرنے کے ذریعے شروع ہوگی۔

ماسیمو مارچیوری وولونیا (http://www.volunia.com) کے حوالے پیدا ہونے والی زبردست دلچسپی پر بہت خوش ہیں ،  اور پیش کردہ قریبی اجرا کا حوالہ دیتے ہیں، جس کے نتیجے میں وہ اپنی چند کلیدی خصوصیات کو منکشف کرتا ہے۔ مارچیوری کہتے ہیں کہ “پاور یوزرز ویب پر مکمل طور پر نئی ایپلی کیشن دیکھیں گے، جس کی جدت صرف سرچ انجن پر مشتمل نہیں ہوگی، جو وولونیا سسٹم کے ساتھ صارف کے پورے تجربے کی تلاش کے بجائے اس کے دنیا بھر میں اہم ترین سائٹس کے لیے تلاش پر خصوصی توجہ رکھے گی۔ “

وولونیا 6 فروری 2012ء کو جامعہ پادوا، اطالیہ میں دوپہر 12 بجے (ای ای ٹی) پر باضابطہ طور پر ذرائع ابلاغ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

وولونیا –سیک اینڈ میٹ

معلومات برائے ذرائع ابلاغ اور میڈیا کٹ http://launch.volunia.com/press پر دستیاب ہے۔

ذریعہ: وولونیا ڈاٹ کام

رابطہ: ماریانو پیریدو، سی ای او، mariano.pireddu@malloru.it، +39-0783-763040، +39-348-5162667

Check Also

پیشہ ورانہ تعلیم عالمی سطح پر جاتی ہے! پاکستان بان مو کالج کا افتتاح

بیجنگ، 29 مارچ 2024ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 18 مارچ کو بیجنگ میں پاکستان بان مو کالج پر دستخط اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹری ایجوکیشن کوآپریشن الائنس کے سیکرٹری جنرل محمد عمار، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر منور علی مٹھانی، گورنمنٹ مونوٹیکنک انسٹی ٹیوٹ محراب پور […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *